| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے عثمان خواجہ کا سہارا،پاکستان بھی نمایاں

سڈنی ،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ کی بریکنگ نیوز یہ  ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے عثمان خواجہ کا سہارا،پاکستان بھی نمایاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کو بے ٹی 20 ورلڈکپ کا انتظار۔آسٹریلیا میں ایک نشریاتی ادارے نے اپنے پرومو کیلئے ان کا سہارا لیا ہے۔ویڈیو میں پاکستان،بھارت اور آسٹریلیا کے ٹاپ پلیئرز کو دکھایا گیا ہے۔

عثمان خواجہ کو دکھایا گیا ہے کہ وہ عوامکی جانب سے ٹی 20 ورلڈکپ جنون اور سرگرمیاں دیکھ کر پریشان سے ہیں اور انہیں مختلف زاویوں میں دیکھ رہے ہیں۔

ایسے میں وہ واپس گھر پر داخل ہوتے ہیں تو بلینک ٹی وی سکرین انہیں پریشان کرتی ہے،بعد میں یکدم سکرین پر نشریات بحال ہوتی ہیں اور اس پر ٹی 20 ورلڈکپ کی جھلکیاں ہوتی ہیں تو وہ مسکرا پڑتے ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ یکم جون سے امریکا میں شروع ہوگا،ویسٹ انڈیز بھی میزبان ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *