| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا پہلا وارم اپ میچ مکمل،نتیجہ آگیا

ڈلاس،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا پہلا وارم اپ میچ مکمل،نتیجہ آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے پہلے وارم اپ میچ کا فیصلہ ہوگیا۔گروپ اے کی ٹیم کینیڈا نے نیپال کو ہرادیا ہے،اس نے 63 رنز سے کامیابی اپنے نام کی۔

کینیڈا نے 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 183 رنزبنائے۔نیپالی ٹیم اننگ کی 3 بالیں قبل صرف 120 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔ڈان ہیلیگر نے 4 وکٹیں لیں۔جیریمی گورڈن اورکپتان سعد بن ظفر نے 2،2 وکٹیں لیں۔

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا وارم اپ میچ بھی شروع ہوگیا ہے۔،عمان اور پی این جی کھیل رہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *