ڈلاس،کرک اگین رپورٹ Getty Images ٹی 20 ورلڈکپ 2024،ایک اور ٹیم صرف 106 پر ڈھیر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں ایک اور میچ کی بنیاد لو سکورنگ شو ہوگئی،ایسا امریکا میں ڈلاس میں ہوا۔جہاں ایونٹ کے 7 ویں میچ میں جو کہ گروپ ڈی کا ہے۔نیپال کرکٹ ٹیم نیدرلینڈز کے خلاف صرف 106 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔کپتان روہت پوری نے 35 رنزبنائے۔اننگ کی 4 بالٰیں ابھی باقی تھیں۔ نیدرلینڈز کے ٹم پرنگل اور وین بیک نے 3،3 وکٹیں لیں۔ ادھر برج ٹائون میں سکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کا میچ بارش…
Author: CricAgain Desk
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 کے یادگار لمحات آج بھی کھلاڑیوں کے ذہنوں میں تازہ .فاتح کھلاڑیوں کی موجودہ ٹیم کے لیے نیک خواہشات ، یہ ٹیم فاتح بن سکتی ہے لاہور ، پی سی بی میڈیا ریلیز لیڈر کا یقین ورلڈ چیمپئن بنواسکتا،شاہد آفریدی کا اعتراف ،یونس اور مصباح کے بھی انکشافات ،بابر اعظم کو مشورے ۔ 2009 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح پاکستان ٹیم کے کھلاڑی اس تاریخی جیت کے ایک ایک لمحے کو آج بھی محسوس کرتے ہیں۔ ساتھ ہی یہ کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں حصہ لینے والی پاکستان…
گیانا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،افغانستان نے یوگنڈا کو روند دیا،ریکارڈ بڑی فتح۔اس سے وہ گروپ میں پہلے نمبر پر آگیا ہے،یہ نیٹ رن ریٹ اسے بہت فائدہ دینے والا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ سی سے افغانستان کی بڑی اٹھان۔اپنے پہلے میچ میں یوگنڈا کو آئوٹ کلاس کردیا۔ایک ورلڈکلاس ٹیم کی طرح بچوں کو 125 رنز کے ریکارڈ مارجن سےہرایا ہے۔ گیانا میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈکپ کے 5 ویں میچ میں یوگنڈا نے جب 184 رنزکا تعاقب شروع کیا تو اسے شروع ہی میں مشکلات رہیں۔18 رنزتک اس کے 5…
ڈلاس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،میچ نمبر 7 بھی آج شام،ڈچ ٹیم کیلئے کوئی خطرہ۔آئی سی سی مینزٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا میچ 7۔یہ بھی آج 4 جون کو کھیلا جائے گا۔میزبان امریکا۔ٹیکساس کا ڈلاس گرینڈ پری اسٹیڈیم ہوگا۔وقت ہے پاکستانی وقت کے مطابق آج رات ساڑھے 8 بجے۔گروپ ڈی کا مقابلہ ہے اور نیپال بمقابلہ نیدرلینڈز کا میچ ہوگا۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،پہلے اپ سیٹ کا وقت آن پہنچا یا،میچ 6 آج،دفاعی چیمپئن کا امتحان ڈلاس میں امریکا نے پہلا میچ کینیڈا کے خلاف 195 رنزکے بڑے تعاقب کے بعد جیتا تھا لیکن آج بارش کی پیشگوئی موجود…
برج ٹائون،بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،پہلے اپ سیٹ کا وقت آن پہنچا یا،میچ 6 آج،دفاعی چیمپئن کا امتحان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024۔میچ نمبر 6۔گروپ بی۔انگلینڈ بمقابلہ سکاٹ لینڈ،برج ٹائون۔آج 4 جون شام ساڑھے 7 بجے۔ ویسٹ انڈیز میں صبح ساڑھے دس کا وقت ہوگا،جب یہ میچ شروع ہوگا۔انگلینڈ ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ میں اب تک کسی یورپی ملک کے خلاف نہیں جیت سکا ہے۔2009 اور 2014 میں وہ نیدر لینڈز سے ہارے تھے اور 2010 میں آئرلینڈ سے میچ بارش کی نذر ہوا اور 2022 میں…
گیانا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،افغانستان کا دھواں دھار آغاز،یوگنڈا کی آخری 6 اوورز میں ڈرامائی واپسی،ہدف کیسا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں افغانستان کا پہلی اننگ کی حد تک شاندار آغاز۔یوگنڈا کی ڈرامائی واپسی۔گروپ سی کے میچ میں گیانا میں یوگنڈا نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا۔افغان اوپنرزز رحمان اللہ گرباز اور ابراہیم زردان نے طوفانی آغاز کیا اور کم تجربہ کار بائولرز پر ٹوٹ پڑے۔دونوں نے 14.3 اوورز میں 154 رنزکی اوپممگ شراکت فراہم کی۔ابراہیم زردان آئوٹ ہونے والے پہلے بیٹر تھے جو…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر عباس آفریدی کا ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے میچ سے قبل اہم بیان سامنے آیا ہے،وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی پریکٹس کے موقع پر صحافیوں سے بات کررہے تھے۔ ورلڈٹی20 کپ کی تیاریوں میں بارش کی مداخلت ہے لیکن یہ ہمارےہاتھ میں نہیں ہے۔ہمیں موقع مل رہا ہے،ہم بھرپور پریکٹس کررہے ہیں۔آج بھی ہم نے 7،7 اوورز کئے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں پاکستانی پیسر عباس آفریدی کہتے ہیں کہ ہمارا فوکس بائولنگ اوربیٹنگ پر ہے۔ہم نے بالز کی ہیں۔بیٹرز نے انڈور بیٹنگ کی ہے۔وہ پاکستان کی ٹیم کی ٹریننگ کے بعد…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ پاک بھارت میچ کی پچ آگ کی زد میں،سابق کرکٹرزپھٹ پڑے،سائرن بج اٹھے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بھارت میچ،ٹی 20 ورلڈکپ 2024نیویارک۔امریکا۔اب تو ایک میچ کے ساتھ ہی پچ آگ کی زد میں آگئی ہے۔بری تنقید کی گئی ہے اور پاکستان بھارت میچ کیلئے نہایت غیر موزوں قرار دے دیاگیا،امریکا کیلئے یہ کرکٹ کا اچھا تعارف نہیں ہے۔سابق کرکٹرز برس پڑے،آئی سی سی کی یقین دہانیاں۔امریکا سے نیا کٹا کھل گیا،پاکستان بھارت میچ کیلئے ابھی سے خوفناک قیاس آرئیاں شروع۔ نیویارک میں ٹی 20 ورلڈکپ میچ،سری لنکا بد ترین ٹوٹل کرکے بھی جما…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،سنائپرز،پولیس دستے،چاروں روڈز بند،پاک بھارت میچ کیلئے بڑی امریکی سکیورٹی۔پاکستان اور بھارت کے 9 جون کے ٹی 20 ورلڈکپ میچ سکیورٹی کیلئے امریکا میں کھیلوں کی تاریخ کی سب سے بڑی سکیورٹی ہوگی۔سنائپرز ہونگے،سادہ وردی میں پولیس اہلکار اسٹیڈیم میں ہونگے،اسٹیڈیم کی چاروں جانب کی سڑکیں بند ہونگی۔ ناساؤ کاؤنٹی کے پولیس کمشنر پیٹرک رائڈر نے کہا ہے کہ یہ اس کاؤنٹی کی تاریخ میں اب تک کی سب سے بڑی سیکیورٹی ہے۔میں آپ کو یہ ضمانت بھی دے سکتا ہوں کہ 9 جون کو ناساؤ کاؤنٹی میں یہ سب سے محفوظ جگہ ہے۔نیو…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ نیویارک میں ٹی 20 ورلڈکپ میچ،سری لنکا بد ترین ٹوٹل کرکے بھی جما رہا،پروٹیز آخرکامیاب۔سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ گلے پڑگیا۔گروپ ڈی کے اپنے پہلے میچ میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹیم اننگ کی 5 بالیں قبل صرف 77 اسکور بناکر آئوٹ ہوگئی۔4 کھلاڑی کپتان ہاسارنگا سمیت صفر پر گئے۔3 کھلاڑی ڈبل فیگر کو چھوسکے۔کوشال مینڈس نے 19 اورکامنڈو مینڈس نے11 رنزبنائے۔تجربہ کار ایجلیو میتھیوز 16 کرسکے۔پروٹیز پیسر انرچ نورتج نے کیریئر بیسٹ 4 اوورز میں صرف 7 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔یہ سری لنکا کا ٹی 20 کرکٹ تاریخ کا…
کرک اگین ڈاٹ کام سری لنکا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر غیر رسمی فیصلہ کردیا۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا پہلے بیٹنگ کرے گا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم بال کررہی ہے۔
دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ انعامی رقم ،پاکستانی کرنسی میں فاتح کیلئے کروڑوں روپے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے نویں ایڈیشن میں 20 ٹیموں کے ٹورنامنٹ کے فاتح کو کم از کم 2.45 ملین ڈالرزملیں گے، جو ٹورنامنٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ انعامی رقم ہے، اس ٹرافی کے ساتھ جو وہ بارباڈوس کے کینسنگٹن اوول میں 29 جون کو اٹھائیں گے۔ پاکستانی کرنسی میں فاتح ورلڈ کپ کو 68 کروڑ روپے ملیں گے۔ رنرز اپ کو کم از کم 1.28 ملین ڈالر ملیں گے، جب کہ ہارنے والے سیمی فائلسٹ…