Author: CricAgain Desk

نیویارک،کرک اگین رپورٹ تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہے کہ پاکستان بھارت میچ اب 9 بجے شروع ہوگا،اوورز کی کٹوتی نہ ہوگی۔ ایک اوور کے بعد پھر بارش،نیویارک میں پاکستان بھارت  میں بارش کی آنکھ مچولی جاری ہے۔ایک اوور میں بھارت نے8 رنزبنائے تھے کہ بارش کے سبب دونوں ٹیموں کو میدان بدر ہونا پڑا۔ پاکستان نے ٹاس جیتا ہے لیکن باولنگ کے آغاز میں تاخیرہوئی۔آفیشل ٹیم سے 50 منٹ دیر سے کھیل شروع ہوا لیکن پھر بارش ہوئی اور میچ روکنا پڑا۔ میچ اب 9 بجے کے آس پاس شروع ہونے کا امکان ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ…

Read More

نیویارک،کرک اگین رپورٹ پاکستان بھارت میچ کا آغاز 8 بجکر 20 منٹ پر ہوگا،بارش کے بعد دوبارہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ میچ اس ٹائم شروع ہوگا۔ پاکستان بھارت ٹاس،کرک اگین پیش گوئی سچ،میچ کی بھی پھر جان لیں پاکستان بھارت کے خلاف ٹاس جیت چکا ہے لیکن پھر بارش ہوئی ۔اب اگر مزید بارش نہ ہوئی تو میچ ٹائم 8 بجکر 20 منٹ ہوگا۔اوورز کی کٹوتی نہ ہوگی،

Read More

نیویارک،کرک اگین رپورٹ نیویارک سے ایک منٹ قبل کی بریک یہ ہے کہ ٹاس کے بعد پھر سے بارش شروع ہوگئی ہے اور کورز میدان میں آگئے ہیں،میچ میں پھر تاخیر ہوگی۔ پاکستان بھارت ٹاس،کرک اگین پیش گوئی سچ،میچ کی بھی پھر جان لیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کرک اگین نے حتمی پیش گوئی کی تھی کہ پاکستان بھارت میچ کا ٹاس پاکستان جیتے گا اور پہلے بال کون کرے گا۔ میچ کی…

Read More

نیویارک،کرک اگین رپورٹ پاکستان بھارت میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔نیویارک میں بارش کا سلسلہ ہے۔امپائرز نے اعلان کیا ہے کہ بارش کے سبب ٹاس دیر سے ہوگا۔ اس سے قبل پاکستان اور بھارتی اسکواڈ تاخیر سے ناسائو اسٹیڈیم اترےلیکن کافی کرائوڈ تھا،دونوں ممالک کے کئی سابق کرکٹرز وہاں موجود ہیں۔ان میں شاہد آفریدی اور یووراج سنگھ نمایاں ہیں۔ تازہ ترین خبر یہ ہے کہ بارش رک گئی ہے اور امپائرز جائزہ لے رہے ہیں۔پچ بائولرز کیلئے سازگار ہے۔ اب تھوڑی دیر بعد نیا فیصلہ ہوگا۔سوا 7 بجے انسپیکشن ہوگئی ہے،پھر فیصلہ ہوا کہ ٹاس ساڑھے 7 بجے…

Read More

نیویارک،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم ویرات کوہلی کے جوتے کے برابر بھی نہیں ہیں،سابق پاکستانی کرکٹر کا دعویٰ۔پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے روز سابق پاکستانی کرکٹر دینش کنیریا کو بابر اعظم کے خلاف سخت بیان آگیا ہے۔بھارتی میڈیا نے اسے بریکنگ نیوز کے طور پر چلایا ہے۔کنیریا نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی کا موازنہ بنتا ہی نہیں ہے،درحقیقت بابرا عظم ویرات کوہلی کے جوتے کے برابر بھی نہیں ہیں۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ  سابق پاکستانی سٹار نے کہا ہے کہ اگر بابر میں صلاحیت ہوتی تو امریکا کے خلاف بہتر بیٹنگ کرتے…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ثانیہ مرزا حج کے سفر پر،شاندارانداز میں اپنے دل کی باتیں شیئر کردیں ثانیہ مرزا نے معافی مانگ لی۔حج کا مبارک سفر شروع ۔سابق بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا اس سال حج کررہی ہیں۔کیا ہی شاندار پوسٹ کی ہے ۔ انہوں نے لکھا ہے کہں جب میں اس تبدیلی کے تجربے کے لیے تیاری کر رہی ہوں تو اس لمحہ  میں عاجزی کے ساتھ کسی بھی غلطی اور کوتاہیوں کے لیے آپ سے معافی مانگتی ہوں۔ ثانیہ نے مزید کہا کہ وہ امید کرتی ہیں کہ اللہ ان کی…

Read More

نیویارک،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ بھارت،امریکنز کا سر چکراگیا،137500 پائونڈز کی ٹکٹ دستیاب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بمقابلہ بھارت کرکٹ جنون۔امریکا آج عملی طورپر ناقابل یقین سین دیکھنے والا ہے۔روایتی حریفوں کے ٹی 20 ورلڈکپ ٹاکرے کیلئے دنیا بھر کی ویویور شپ ابھی سے بنالی گئی ہے اور ایک کمپنی نے ایک ٹکٹ کی ریکارڈ قیمت برائے فروخت لگاکر سب کو پاگل کردیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا بڑا معرکہ آج،پاکستان بھارت جنگ کیلئے دنیا تیار،پلیئنگ الیون،کوچ کی باتیں یہاں تک کہ امریکیوں کے لیے بھی جو کسی کے ساتھ ساتھ بڑا کام کرتے ہیں،…

Read More

گیانا،کرک اگین رپورٹ ICC/Getty Images ٹی 20 ورلڈکپ 2024،ویسٹ انڈیز اور یوگنڈا میچ کا ٹاس ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں گروپ سی کا اپنا دوسرا میچ یوگنڈا کے خلاف کھیل رہی ہے۔گیانا میں یہ میچ شیڈول ہے۔اس کا ٹاس ہوا ہے۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا یہ 18 واں میچ ہے۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔ گروپ سی میں افغانستان 4 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبرپر ہے۔اس کا نیٹ رن ریٹ بلندیوں پر ہے۔ویسٹ انڈیز اور یوگنڈا کے 2،2…

Read More

نیویارک،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا بڑا معرکہ آج،پاکستان بھارت جنگ کیلئے دنیا تیار،پلیئنگ الیون،کوچ کی باتیں۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں سب سے  بڑا،اہم اور زیادہ دیکھے جانے والا میچ آج ہوگا۔پاکستان بمقابلہ بھارت۔ٹی 20 ورلڈکپ 2024.نیویارک۔9 جون 2024.شام ساڑھے 7 بجے۔ گروپ اے کا یہ میچ ہوگا۔پاکستان امریکا سے پہلا میچ ہارچکا۔بھارت آئرلینڈ کے خلاف پہلا میچ جیت چکا ہے۔اس حوالہ سے کرک اگین نے دونوں ٹیموں کے ریکارڈز،باہمی میچز وغیرہ کا تذکرہ کردیا ہے۔یہ بھی ذکر ہوچکا ہےکہ عماد وسیم اعظم خان کی جگہ کھیلیں گے۔ پاکستان بمقانلہ بھارت،عماد وسیم کے حوالہ…

Read More

برج ٹائون،بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ دفاعی چیمپئن انگلینڈ مسلسل دوسرے میچ میں فتح سے محروم،گروپ کی ٹیبل پوزیشن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو ہرادیا ہے۔یوں ٹی 20 ورلڈکپ ٹائٹل کے اعزاز کے دفاع میں انگلینڈ مسلسل دوسرے میچ میں فتح سے محروم ہوگیا ہے۔پہلا میچ سکاٹ لینڈ کے خلاف بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ ہفتہ کو برج ٹائون میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم 202 رنزکے بڑے تعاقب کے جواب میں 6 وکٹ پر 165 رنزبناسکی اور 36 رنزسے ہارگئی۔7 اوورز میں 73 رنز کا آغاز اعلیٰ تھا تھا لیکن بعد کے…

Read More

برج ٹائون،بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 ،گروپ بی کے بڑے میچ میں بڑا ٹوٹل،انگلینڈ کیلئے کڑا ہدف سیٹ۔ایک ایسے ایونٹ اور 2 ایسے ممالک میں کہ جہاں ڈیڑھ درجن میچز میں اسکور ہی نہ بن پارہے ہوں،پچزکی وجہ سے بائولرز کا غلبہ ہو،وہاں کینگروز نے رنزکے حصول میں لمبی غوطہ زنی کی ہے۔پہلی بار رواں ٹی 20 ورلڈکپ میں 200 پلس اسکور بنا ہے۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ کے بڑے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 202رنزکا ہدف دیا ہے۔ انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بظاہر بائولنگ کا فیصلہ زیادہ بہتر…

Read More

نیویارک،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ ملر نے جنوبی افریقا کو نیدرلینڈزکے ہاتھوں ذلالت سے بچالیا،ٹی 20 ورلڈکپ میں دوسری فتح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ2024 میں پاکستان بمقابلہ بھارت بڑے میچ کی ممکنہ پچ کی پکچر 24 گھنٹے قبل جنوبی افریقا بمقابلہ نیدرلینڈز میچ  سے سامنے آگئی ہے۔ ہفتہ کی شب پاکستانی وقت کے مطابق نیویارک کے ناسائو اسٹیڈیم کی جس پچ پر میچ کھیلا گیا،کل اسی پر پاکستان بھارت میچ ہوگا۔اب اس پچ پر آج کیا ہوا۔ تباہی تھی بیٹرز کیلئے،مشکلات تھیں پورے کیمپس کیلئے۔ گروپ ڈی کے میچ کا ٹاس…

Read More