| | | | | | |

پاکستان بھارت ٹاس،کرک اگین پیش گوئی سچ،میچ کی بھی پھر جان لیں

نیویارک،کرک اگین رپورٹ

نیویارک سے ایک منٹ قبل کی بریک یہ ہے کہ ٹاس کے بعد پھر سے بارش شروع ہوگئی ہے اور کورز میدان میں آگئے ہیں،میچ میں پھر تاخیر ہوگی۔

پاکستان بھارت ٹاس،کرک اگین پیش گوئی سچ،میچ کی بھی پھر جان لیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کرک اگین نے حتمی پیش گوئی کی تھی کہ پاکستان بھارت میچ کا ٹاس پاکستان جیتے گا اور پہلے بال کون کرے گا۔

میچ کی پیش گوئی پہلے کی جاچکی ہےکہ کون جیتے گا،جاننے کیلئے یہاں کلک کریں

پاکستان بمقانلہ بھارت،عماد وسیم کے حوالہ سے بڑی خوشخبری،ٹاس کس کا،میچ کس کا،ابھی جانیئے

پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی ہے۔اعظم خان کی جگہ عماد وسیم ہیں۔بھارتی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔پہلی بال پاکستان وقت کے مطابق رات 8 بجے ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *