فلوریڈا ،کرک اگین رپورٹ فلوریڈا ،بھارت اور کینیڈا کا میچ بھی منسوخ امریکہ میں ایک اور میچ بارش کی نذر ۔آئی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے گروپ اے کا ایک اور میچ مسلسل دوسرے روز بارش اور خراب آئوٹ فیلڈ کی نذر ہوگیا۔ بھارت اور کینیڈا کا میچ نہ ہوسکا۔یوں بھارت کی گروپ مہم 7 پوائنٹس کے ساتھ ختم ہوگئی۔ کل امریکا اور آئرلینڈ کا میچ بارش کی نذر ہوا تھا اور کل پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ کا امکان بھی کم ہے۔
Author: CricAgain Desk
فلوریڈا ،کرک اگین رپورٹ فلوریڈا میں بابر اعظم اور قومی کرکٹرز کے تازہ ترین حالات ،آخری میچ سے بے زار،بول چال بند۔ آئر لینڈ کے خلاف کل فلوریڈا میں شیڈول پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی 20 ورلڈ کپ گروپ سٹیج کے آخری میچ میں پلیئرز کی عدم دلچسپی ،بارش کے ممکنہ خطرے نے بھی پلیئرز کو بری طرح ذہنی پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔امکان ہے کہ ریگولر پلیئرز میں سے کئی نہیں کھیلیں گے۔ کپتان بابر اعظم ساتھی پلیئرز میں سے کچھ سے ناراض ہیں اور ان کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے ہیں۔وہاب ریاض کے کریکٹر اور جاب سے…
سینٹ لوشیا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،انگلینڈ کیلئے ایک اور درد سر،آسٹریلیا سکاٹ لینڈ میچ اتوار کی صبح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کیلئے ٹینشن کا میچ ،میچ اگرچہ سکاٹ لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا ہے لیکن انگلینڈ کیلئے یوں اہم ہوگا کہ اگر وہ آج رات 10 بجے شروع ہونے والے اپنے میچ میں نمیبیا کو ہرادے تو اسے چند ہی گھنٹوں بعد شروع ہونے والے اس میچ میں آسٹریلیا کی جیت درکار ہوگی۔ آسٹریلیا بمقابلہ سکاٹ لینڈ،ٹی 20 ورلڈکپ 2024،سینٹ لوشیا،میچ نمبر 35،گروپ بی،16 جون ،اتوار صبح ساڑھے 5 بجے پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ…
کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا نیپال سے ہارتے ہارتے بچ گیا،کیویز کا ساراغصہ یوگنڈا پر۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ میچز مین نیپال ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف تاریخ رقم کرتے رہ گئی اور صرف ایک رن سے ہار گئی۔ نیپال ٹیم کی بڑی کامیابی یہ تھی کہ اس نے پروٹیز کو7 وکٹ پر 115 اسکورتک محدود کیا لیکن خود 7 وکٹ پر 114 رنز کردگئے اور صرف ایک رن سے ہارگئے۔ یوں گروپ ڈی میں جنوبی افریقا ناقابل شکست رہا اور 8 پوائنٹس کے ساتھ سپر 8 میں گیا ہے۔ ایک اور میچ میں نیوزی لینڈ نے یوگنڈا…
کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024میں آج 4 میچز،ایک اہم،3 رسمی کارروائی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں آج 15 جون 2024 بروز ہفتہ 4 میچز کھیلے جائیں گے۔ان میں سے ایک میچ کچھ دلچسپی کا ہوگا،باقی تمام میچزرسمی کارروائی ہونگے۔ گروپ ڈی،جنوبی افریقا بمقابلہ نیپال،سینٹ ونسنٹ،صبح ساڑھے 4 بے یہ میچ رسمی کارروائی ہے۔جنوبی افریقا پہلے ہی سپر 8 میں کوالیفائی کرگیا ہے۔میچ پریکٹس بنے گا۔ گروپ سی،نیوزی لینڈ بمقابلہ یوگنڈا،ٹرینڈاد،صبح ساڑھے 5 بجے کیویز کیلئے عزت بچائو مہم ہوگی کہ اپنے ایونٹ کا اختتام بہتر انداز میں کرے۔وہ بھی پہلے ہی…
دبئی،کرک اگین رپورٹ امریکا 2026 ٹی 20 ورلڈکپ میں بھی داخل،پاکستان کہاں،12 ٹیمیں کنفرم۔امریکا نے جہاں ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے،وہاں اس نے 2026 کے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے بھی کوالیفائی کیا ہے۔اسے کوئی کوالیفائر نہیں کھیلنا پڑے گا۔ پاکستان جس نے انگلینڈ کے ساتھ مشترکہ طور پر سب سے زیادہ 3 ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کھیل چکا۔سب سے زیادہ 6 بار سیمی فائنل کھیل چکا۔وہ اس بار پہلے مرحلہ سے باہر ہی ہوا ہے۔ آئی سی سی ورلڈکپ 2026 میں بھارت اور سری لنکا میزبان کے طور پر کھیلنے کے اہل ہیں۔اس کے…
انٹیگا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،افغانستان کو سپر میں جاتے ہی دھچکا،کھلاڑی زخمی،متبادل شامل۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں افغانستان کو سپر 8 میں داخل ہوتے ہی دھچکا۔اس کے کھلاڑی مجیب الرحمان باقی ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ان کی جگہ حضرۃ اللہ زازائی کو شامل کیا گیا ہے۔ آئی سی سی تیکنیکی کمیٹی نے اس کی منظوری دے دی ہے۔
فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،پاکستان باہر،امریکا آئرلینڈ میچ منسوخ۔فلوریڈا میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ اے کے امریکا آئرلینڈ میچ کیلئے امپائرز نے ایک اور انسپیکشن پاکستانی وقت کے مطابق رات سوا دس بجے کی ہے اورابھی انہوں نے اعلان کرنا تھا کہ وارننگ ملی،ساتھ ہی میداں خالی ہوگیا اور ایک بار پھر کورز آگئے اور میدان ڈھانپ دیا گیا۔ میچ ریفری جوگل سری ناتھ نے امپائرز کے ساتھ معائنہ کیا اور فیلڈ کا جائزہ لیا۔میدان مین اس وقت بھی بادل تھے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اور پاکستان کرکٹ فینز کیلئے میچ کا ہونا…
فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ فلوریڈا،امریکا آئرلینڈ میچ 5،5 اوورز پر کردیا گیا،ٹائم سیٹ،پاکستانی قسمت میں 2 گھنٹے حائل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ rآئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کی قسمت کے فیصلے میں مزید 2 گھنٹے یا حد 3 گھنٹے حائل ہیں۔فلوریڈا میں امریکا آئرلینڈ میچ تاحال شروع نہ ہوسکا اور سورج اس وقت چمک رہا ہے لیکن گرائونڈ سٹاف میدان تیار نہیں کرسکا ہے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ 5،5 اوورز کا میچ ممکن کروانے کی کوششیں ہیں اور اس کا آخری وقت رات 11 بجکر 16 منٹ ہے۔اس میں ابھی 2 گھنٹے…
فلوریڈا ،کرک اگین رپورٹ امریکہ آئرلینڈ میچ،ٹاس اور میچ ٹائم سیٹ ،پاکستان کی ٹریننگ منسوخ امریکہ آئرلینڈ میچ کیلئے گرائونڈ کی انگلی انسپکشن ساڑھے 8 بجے ہوگی۔اس کے بعد فیصلہ ہوگا کہ ٹاس کتنے بجے ہوگا۔خیال ہے کہ ٹاس 9 بجے ہوگا اور میچ مکمل یوگا،اگر بارش نہ ہوئی۔ ادھر پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن اور میڈیا ٹاک منسوخ کردی گئی ہیں۔ وجہ یہ ہے کہ فلوریڈا میں اور کوئی سہولت میسر نہیں ہے۔
فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ فلوریڈا،اہم ترین میچ کیلئے گرائونڈ انسپیکشن کا ٹائم جاری۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 گروپ اے کے امریکا بمقابلہ آئرلینڈ میچ کیلئے گرائونڈ اور پچ کی انسپیکشن پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 7 بجے ہوگی۔یوں ٹاس میں مزید تاخیر ہوگئی ہے۔امپائرز جائزے کے بعد فیصلہ کریں گے کہ میدان کھیلنے کے قابل ہوا یا نہیں اور ٹاس کتنے بجے ہوگا۔ اس طرح پاکستان کیلئے بنے اس اہم میچ کیلئے گرائونڈ جائزہ اب سے کچھ دیر بعد ہوگا،اگر مزید بارش نہ ہوئی تو میچ ضرور کھیلاجائے گا۔
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی سٹیبلشمنٹ کی سرجری کی ضرورت،محسن نقوی چھپنے کی کوشش نہ کریں،حفیظ برس پڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ میں اسٹیبلشمنٹ کی سرجری کی ضرورت ہے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ذمہ داری لیں،اپنی سٹیبلشمنٹ کے بندوں کو بلی چڑھائیں۔ان کی قربانی دیں۔وہ جو 8 لوگ سٹیبلشمنٹ میں بیٹھے ہیں،پالیسی میکر ہیں اور ہر بار بچ جاتے ہیں۔ان کی سرجری کریں۔یہ باتیں سابق پاکستانی کپتان محمد حفیظ نے سرکاری ٹی وی پر آئرلینڈ بمقابلہ امریکا میچ کے آغاز سے قبل کیں۔ ٹی 20 ورلڈکپ2024،وسیم اکرم نے فلوریڈا سے اہم نیوز بریک کردی…