Author: CricAgain Desk

فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف آپے سے باہر،فین پر حملہ کردیا،بازاری زبان،ماجرا کیا ہوا۔پاکستان کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کھلاڑی آپے سے باہر ہوگیا۔فین کی ٹھکائی کردی۔ھارث رئوف اپنی اہلیہ کے ساتھ امریکا میں ایک مقام پر موجود تھے کہ فینز کی جانب سے تنقید پر آپے سے باہر ہوگئے اور اس کا پیچھا کرنے کیلئے بھاگے تو ان کی اہلیہ نے انہیں روکنے کی کوشش کی۔اس چکر میں ان کے ہاتھ سے کچھ گرا،اہلیہ کا پرس گرا لیکن حارث رئوف درمیان میں موجود پودوں کو پھلانگتے ہوئے پاکستان کے چند ان فینز کےپاس پہبنچ گئے۔ان…

Read More

دبئی،انٹیگا:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ میں میچ فکسنگ،پہلا کیس آگیا،آئی سی سی کی تصدیق،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ  ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں میچ فکسنگ کی کوشش۔آئی سی سی کی تصدیق۔مجرمانہ عمل ناکام بنادیا اور یہ اس وجہ سے ہوا کہ متعلقہ کھلاڑی نے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کو بروقت اطلاع کی تھی۔ ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان پہلے ہی مرحلہ سے باہر ہوسکتا،آئرلینڈ سے آخری گروپ میچ محض اتفاق یا امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ میچز مکمل ہوچکے۔ایونٹ سپر 8 کے ساتھ مکمل طور پر ویسٹ انڈیز منتقل…

Read More

کرک اگین رپورٹ ٰImage by Getty Images/cricinfo ویسٹ انڈیز کی افغانستان کی جیت میں 8 نئے ریکارڈز،اوور میں 36 رنزسمیت کئی نئے باب۔افغانستان ٹی 20 ورلڈکپ سپر 8 میں تو پہنچ گیا ہے اور آخری میچ سے قبل اس کے تینوں میچز نہایت شاندار اور جاندار تھے لیکن اب ویسٹ انڈیز کے خلاف گروپ مرحلے کا عین آخری میچ اس پر بھاری پتھر بن کر گرا ہے۔ناقابل یقین منفی ریکارڈز اپنے خلاف بنوالئے ہیں۔ سب سے پہلے میچ کا خلاصہ گروپ سی۔ویسٹ انڈیز بمقابلہ افغانستان۔ویسٹ انڈیز کے5 وکٹ پر 218 رنز،افغانستان17 ویں اوور میں 114 اسکور پرڈھیر۔104 رنز کی بڑی…

Read More

فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ میں شکست،بابر اعظم کے 2 بڑے فیصلے،ہوش ربا رپورٹ تحریر،مشاورت تیز،بریکنگ نیوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں غیر متوقع شکست اور کچھ کھلاڑیوں کے عدم تعاون کے بعد کپتان بابر اعظم نے نہ صرف کپتانی چھوڑنے بلکہ انٹرنیشنل کرکٹ سے وقفہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وہ کچھ عرصہ آرام کریں گے اور کسی بی لیگ کا حصہ نہیں بنیں گے۔ویسے بھی پاکستان کی اگلی انٹرنیشنل اسائنمنٹ طویل فارمیٹ کی ہے،جس میں ابھی کافی وقت باقی ہے۔وہ قریبی ساتھیوں کے ہمراہ امریکا میں کچھ …

Read More

کرک اگین سپیشل رپورٹ  آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ سپر 8 شیڈول۔پاکستان اور انگلینڈ ٹائم ساتھ۔ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سپر8 کا مکمل شیڈول،ٹیموں کے میچز،اوقات ساتھ ہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 کے حتمی شیڈول واضح ہوگیا۔گروپ میچز سے قبل تک اے ون،اے 2،بی ون،بی 2،سی ون،سی 2،ڈی ون اور ڈی 2 سے میچز شیڈول تھے۔اب جب کہ آفیشلی 8 میں سے 8 ٹیمیں سپر 8 کیلئے کنفرم ہوگئی ہیں  سپر 8 شیڈول کچھ یوں ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر…

Read More

ٹاروبا،کرک اگین رپورٹ AFP/Getty Images ٹی 20 ورلڈکپ 2024،نیوزی لینڈ جیت کے ساتھ سائن آف،گروپ سٹیج کا آخری میچ صبح ہوگا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کا ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں  وننگ نوٹ کےساتھ اختتام۔سب سے بڑا اپ سیٹ اس کیلئے یہ تھا کہ وہ گزشتہ ایک عشرے میں پہلی بار آئی سی سی کے کسی ایونٹ سے باہر ہوئے ہیں۔انہوں نے تو سیمی فائنل اور فائنل تک کھیل رکھے تھے لیکن اس پر سپر 8 بھی نہ ملا۔ گروپ سی میں اپنے آخری میچ میں  اس نے پاپوا نیو گنی کو7 وکٹوں سے ہرادیا۔بلیک…

Read More

برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم،کرک اگین رپورٹ AFP / Getty Images ٹی 20 ورلڈکپ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ،4 اوورز،4 میڈن،0 رنز،3 وکٹیں۔لکی فرگوسن کا بائولنگ میں نیا ریکارڈ۔4 اوورز ،4 میڈن،کوئی رنز نہیں اور 3 وکٹیں۔ٹی 20 ورلڈکپ ہسٹری کا یہ بہترین سپیل بن گیا۔ برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے 39 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاپوا نیو گنی(پی این جی )19.4 اوورز میں صرف 78 رنزبناکر آئوٹ ہوئی۔اہم بات فاسٹ بائولر لکی فرگوسن کا تباہ کن ریکارڈ تھا۔انہوں نے تمام 4 اوورز میڈن کیئے اور کوئی رنز دیئے…

Read More

فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ گیری کرسٹن کا آدھا سچ،پاکستان ٹیم کی تباہی کا پورا سچ جانیئے،ذرا نہیں مکمل سوچیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ وہ کرکٹ تجزیہ کار جو من چاہا سچ بولتے ہیں اور لکھتے ہیں۔وہ کرکٹ مبصرین جو اپنی اپنی پسند کے تعاقب میں ہوا کرتے ہیں اور وہ کرکٹ کوریج کرنے والے لوگ جو ڈیلی بنیادوں پر اپنی رپورٹس سورج کی  چال دیکھ کر کیا کرتے ہیں۔ان میں سے کسی کو حق نہیں ہے کہ وہ آج پاکستان کرکٹ ٹیم،پاکستان کی ٹی 20 ورلڈکپ ناکامی پر کچھ بولیں،لکھیں یا نیا ڈیزائن کردہ پلان پروموٹ کریں۔ کرک…

Read More

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ ٹی20 ورلڈکپ 2024،نیپال جیتا ہوا میچ ہارگیا،بنگلہ دیش سپر 8 میں پہنچ گیا۔،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیپال جسے بنگلہ دیش کے خلاف جیت کیلئے 29 رنز 21 بالز پر درکار تھے اور 5 وکٹیں باقی تھیں،صرف 7 رنزکے اندر 5 وکٹیں گنواکر ہارگیا۔بنگلہ دیش اسے 21 رنز سے ہراکر آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 میں پہنچ گیا ہے۔اس کے ساتھ ہی سپر 8 مکمل ہوگیاہے اور باقی رسمی میچز رہ گئے ہیں۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بنگلہ دیش نیپال کے خلاف قلیل اسکور پر آئوٹ کنگٹسن میں نیپال…

Read More

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ ICC/Getty Images آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں نیپال کیلئے سنہری موقع۔ٹیسٹ سٹیٹس کی حامل بنگلہ دیش کو شکست دینے کے خواب کے قریب۔ کنگسٹن جمیکا میں فیورٹ بنگلہ دیش اننگ کے 20 اوورز پورے نہ کھیل سکا اور 106 رنز پر آئوٹ ہوگیا۔یوں نیپال کو صرف 107 رنزکا ہدف ملا ہے۔ شکیب الحسن کے 17 اسکور نمایاں تھے۔نیپال کے 4 بائولرز نے  2،2 وکٹیں لیں۔ سپر 8 کیلئے بنگلہ دیش کیلئے یہ میچ اور نیدرلینڈز وسری لنکا میچ نہایت اہم ہے۔

Read More

گراس آئس لیٹ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،نیدر لینڈز کیلئے موقع،سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت لیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ ڈی میں نیدرلینڈز نے سری لنکا کے خلاف اہم ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے  بائولنگ کا اعلان کرکے آئی لینڈرز کو شکار کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بنگلہ دیش کا نیپال کے خلاف بھیانک آغاز گروپ کی صورتحال کے مطابق ڈچ ٹیم کا واضح مارجن سے جیتنا ضروری ہے لیکن ساتھ ہی بنگلہ دیش اور نیپال کا جو میچ جاری ہے،اس میں نیپالی…

Read More

کنگسٹن،جمیکا ICC/Getty Images ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بنگلہ دیش کا نیپال کے خلاف بھیانک آغاز۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ گروپ ڈی میں بنگلہ دیش کی اہم ترین میچ میں نیپال کے خلاف بیٹنگ جاری،ابتدائی 4 وکٹیں فوری اڑگئی ہیں۔ انٹیگا میں نیپال ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا۔21 رنز تک آتے ٹائیگرز کے 3 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے۔آئوٹ ہونے والوں میں کپتان نجم الحسن توحید 9 اور لٹن داس 10بھی شامل ہیں۔ بنگلہ دیش کیلئے جیت ضروری ہے اور شکست بھی معمولی مارجن کی قابل قبول ہوگی۔ آخری اطلاعات تک7 اوورز میں 38 پر…

Read More