Author: CricAgain Desk

مدینہ منورہ،کرک اگین رپورٹ مدنہ منورہ سے ثانیہ مرزا کا تازہ ترین رد عمل آگیا،کس کے ساتھ موجود۔تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سابق بھارتی ٹینس سٹار اس وقت فریضہ حج کے اختتامی مراحل میں مدینہ مورہ میں موجود ہیں،انہوں نے گزشتہ 72 گھنٹوں میں چلنے والی خبروں سے بے نیاز ہوکر ایک مختصر سا پیغام جاری کیا ہے اور لکھا ہے کہ   واصبر۔وماصبرک الا بااللہ۔اس کا مطلب ہے کہ صبر کرو۔اور صبر صرف اللہ کی جانب سے ہی عطا ہوتا ہے۔ ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کے حوالوں سے اس سے قنل ثانیہ کے والد بھی…

Read More

سینٹ لوشیا،کرک اگین رپورٹ یہ چوکرز کا مقابلہ ہے۔انگلینڈ آگاہ ہے۔نبض جانتا ہے،تاریخ پرنگاہ ہے۔چنانچہ دائیں اور بائیں سے وہ ایسی حکمت علی اختیار کرسکتا ہے کہ پروٹیز آدھا میچ اعصابی طور پر ہی ہارجائیں،بھلے وہ میدان میں جیت رہے ہوں۔یاد رکھیئے گا کہ پروٹیز جیت کے قریب ہی کیوں نہ ہوں یا ان کی فتح زیادہ واضح ہی کیوں نہ ہو لیکن نتیجہ تک رکیئے گا،کیونکہ چوکرز پروٹیز کسی بھی وقت بد حواس ہوسکتے ہیں اور اگر یہ میچ ہارے تو ان کا ویسٹ انڈیز سے جیتنا بھی مشکل ہوجائے گا اور پھر شاید سیمی فائنل بھی خواب بنے…

Read More

سنیٹ لوشیا۔کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کی 7 ویں ہیٹ ٹرک،پیٹ کمنزکے نشانہ پر بنگلہ دیشی آگئے،آسٹریلیا کامیاب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک اورآسٹریلوی کی بنگلہ دیش کے خلاف ہی ٹی 20 ورلڈکپ میں ہیٹ ٹرک۔آسٹریلیا کے پیسر بریٹ لی نے 2007 ٹی 20 ورلڈکپ میں پہلی ہیٹ ٹرک کی تو وہ بنگلہ دیش کے خلاف تھی اور اب 2024 کے 9 ویں ٹی 20 ورلڈکپ کی پہلی ہیٹ ٹرک آسٹریلیا کے پیٹ کمنز نے کی تو یہ بھی بنگلہ دیش کے خلاف ہی ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ میں سپر 8 کے…

Read More

لیڈز،کرک اگین رپورٹ شان مسعود واضح رن آئوٹ پر حریف کھلاڑیوں اور امپائر سے لڑپڑے،حیران کن ناٹ آئوٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بلانگلینڈ کے ٹی 20 وائٹلی بلاسٹ میں شان مسعود کے رن آئوٹ کو لے کر دلچسپ معاملہ ہوا ہے جو جھگڑے سے بڑھتا بحث تک گیا۔شان مسعود رن آئوٹ ہوکر بھی امپائر اور حریف ٹیم سے مسلسل لڑتے دکھائی دیئے اور پھر دیکھنے والوں نے دیکھا کہ شان مسعود کو رن آئوٹ ہونے کے باوجود ناٹ آئوٹ قرار دے دیا۔ معاملہ یہ ہے کہ لیڈز میں یارک شائر اور لنکا شائر کا میچ تھا۔شان مسعود…

Read More

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سپر 8 میں بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا میچ آج صبح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں آج 21 جون 2024 کو پہلا میچ صبح ساڑھے 5 بجے کھیلا جائے گا۔یہ میچ گروپ 1 میں آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کھیل رہے ہیں۔دونوں کا مقابلہ کیا ہے۔ماضی میں 5 بار ٹی 20 ورلڈکپ میں   مقابلے ہوچکے ہیں۔بنگلہ دیش نہیں جیت سکا۔تمام میچز آسٹریلیا نے جیتے ہیں۔ رواں ایونٹ میں بھارت کی طرح آسٹریلیا بھی ناقابل شکست ہے۔ضرور فیورٹ ہے۔ایشین ٹیم بنگلہ دیش کیلئے ایک بڑا…

Read More

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ٹی20 ورلڈکپ 2024سپر 8،افغانستان بھارت کے آگے لیٹ گیا،بڑی شکست۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 میچ میں افغانستان کی بیٹنگ لائن غوطہ کھاگئی۔بائولرز کی محنت پر پانی پھیردیا۔بھارت نے سپر 8 میں اپنا پہلا میچ 47 رنز سے جیت لیا ہے۔افغانستان کے ٹاپ آرڈرز بائولرز نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کو ناکام کردیا تھا لیکن اس کے باوجودسوریا کمار یادیو ان کے قابو نہیں آئے اور28 بالز پر 53 رنزبنانے میں کامیاب ہوگئے۔انہوں نے3 چھکے اور5 چوکے لگائے۔ویرات کوہلی کے 24 بالز پر 24…

Read More

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ بھارت افغانستان میچ،کیمپ میں لڑائی،گرائونڈ میں شیشے ٹوٹ گئے،کہیں کیسے تو کہیں کیسے رنگ،پاکستانی فین بھی موجود۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے بھارت بمقابلہ افغانستان میچ میں کئی دلچسپ،سنسنی خیز اور یادگار لمحات آئے۔کئی مواقع پر بھارتی کیمپ میں کھلبلی مچی رہی،جب شروع میں کوہلی اور روہت شرماکی وکٹیں گریں۔آخر میں اسکور جب نہیں بن رہا تھا تو بھی روہت اور ویرات  پریشانی میں تھے۔ ایک موقع پر جب راشد خان بالز کررہے تھے تو انہوں نے سوریا کمار پر طنز کیا مجھے سوئپ کھیلنے کی کوشش مت کرنا۔…

Read More

کرک اگین رپورٹ بھارت افغانستان میچ کا ٹاس متنازعہ،راشد خان ہکا بکا آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 کے میچ میں ٹاس ایک بار پھر متنازعہ ہوگیا ہے۔ بھارت اور افغانستان کے میچ کے ٹاس پر میچ ریفری ڈیوڈ بون نے پہلے اعلان کیا کہ افغانستان کے کپتان راشد خان ٹاس جیت گئے ہیں لیکن جانے غلطی تھی اور کیا تھا کہ یکدم پینترا بدلا اور کہا کہ بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت لیا ہے۔ راشد خان حیرت سے دیکھتے رہے ۔ادھر روہت شرما نے پہلے بیٹنگ کا اعلان کر کے ایک…

Read More

کرک اگین رپورٹ ثانیہ مرزا حج پر تھیں کہ ان کے پیچھے اب سے 48 گھنٹے قبل ان کی محمد شامی کے ساتھ شادی کی تصاویر وائرل کی گئی ہیں۔سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر یہ تصاویر ہیں لیکن ان میں سچائی نہیں ہے۔اب سے 4 ماہ قبل آئی پی ایل کے آغاز سے قبل بھی یہی دعویٰ کیا گیا تھا جو غلط نکلا تھا۔ اب حیران کن بات یہ ہے کہ محمد شامی جو اسوقت انڈیا میں موجود ہیں،اس پر خاموش ہیں لیکن ثانیہ مرزا سعودی عرب میں ہیں۔ دونوں کی تصاویر ان کی پہلی شادی کی تصاویرسے جوڑی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ شکست،پاکستان کرکٹ میں پہلی بڑی تبدیلی،کپتانی پر نیا راستہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کی عبرتناک شکست کے بعد پہلی بڑی تبدیلیوں کی نیوز بریک ہوئی ہے۔7 رکنی سلیکشن کمیٹی ختم کی جارہی ہے۔اس کی جگہ کم افراد پر سلیکشن کمیٹی ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی کے اراکین کی تعداد پی سی نی بے 7 کی تھی۔کوئی سربراہ نہ تھا لیکن اب 3 ماہ بعد ہی محسن نقوی اپنےفیصلے پر یوٹرن لینے والےہیں اور نئی سلیکشن کمیٹی بنائیں گے اور…

Read More

سینٹ لوشیا،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دفاعی چیمپیئن انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ٹوئنٹی 20 کا نیا پہاڑہ پڑھادیا۔میزبان ملک کے کھلاڑی سب بھول گئے اور فینز یکا بکا رہ گئے۔ انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بری طرح پیٹ ڈالا اور اسکور 15بالیں قبل صرف 2 وکٹ پر پورا کیا۔یوں ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 میں پہلی جیت نام کی۔ اوپنر فل سالٹ نے 47بالز پر 87اور جونی بیئرسٹو نے23 بالز پر 48 رنز کئے۔دونوں ناٹ آؤٹ رہے ۔دونوں نے صرف 44 بالز پر…

Read More

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ یہ نتیجہ اگر ہو کہ افغانستان نے بھارت کو ہرادیا ہے تو کیا ہوگا۔سرجیکل کرکٹ اٹیک ہوگا،اسے تماشہ سجھا نہیں جائے گا لیکن بنایا ضرور جائے گا۔افغانستان کا بائولنگ اٹیک کچھ بھی کرسکتا ہے۔کسی بھی ٹیم کی بیٹنگ لائن کو اڑاسکتا ہے۔سرجیکل زیادہ،تماشہ کم،بھارت اور افغانستان میں آج ہوگی جنگ،بابر اعظم کس کیلئے چیلنج۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا 43 واں میچ۔سپر 8 کا تیسرا اورسپر 8 گروپ 1 کا یہ پہلا میچ ہوگا۔بظاہر بھارت بھاری ہے۔ناقابل شکست ہے۔فیورٹ ہے اور ان کے ملک میں وہ جیتا ہوا ہے ۔،ادھر افغانستان جس نے…

Read More