کنگسٹن جمیکا،کرک اگین رپورٹ ٹاس پر میرا دعویٰ کیوں سچ،راشد خان نے بتادیا،نائب پرجوش،دنیا چونک اٹھی،افغانستان میں جشن۔ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر8 میں آسٹریلیا کی افغانستان کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست پر افغانستان میں جشن،بھارت میں شور۔آسٹریلیا،نیوزی لینڈ اور جنبوی افریقا سمیت تمام کرکٹ ممالک کی بڑی ہیڈ لائنز۔4 وکٹ لینے والے گلبدین نائب مین آف دی میچ قرار پائے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ کوئی معمولی لمحہ نہیں۔ہم نے آسٹریلیا کو آخر کار قابو کیا۔یہ میرے لئے ،میری ٹیم کیلئے اور میرے پورے ملک کیلئے ایک تاریخی لمحہ ہے۔ہم نے بڑی جیت نام کی ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ2024،سپر8…
Author: CricAgain Desk
کنگسٹن جمیکا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ2024،سپر8 میں بڑا اپ سیٹ،افغانستان آسٹریلیا سے جیت گیا،کرک اگین پیش گوئی سچ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پھر وہ ہوگیا،جس کا انتظار تھا۔آسٹریلیا افغانستان کے ہاتھوں پکڑا گیا۔ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 کے گروپ 1 میں بڑا اپ سیٹ۔افغانستان نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو ہرادیا۔کنگسٹن میں 21 رنز سے میدان مارلیا۔کرک اگین پیش گوئی سچ ثابت ہوئی ہے۔اس کے ساتھ ہی سیمی فائنل کیلئے دلچسپ کہانی بن گئی ہے اور نئی لائن سامنے آگئی ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،افغانستان کے شکنجہ میں آسٹریلیا پھنس سکتا لیکن کیسے،جانیئے…
برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،6 فتوحات والی پروٹیز خطرے میں،انگلینڈ کیلئے کئی راستے،ویسٹ انڈیز کے پاس ایک راستہ۔کیا آپ کو معلوم ہے کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں اگلے 24 گھنٹوں میں کیا ہوسکتا ہے۔مسلسل 6 میچز جیتنے والی ٹیم جنوبی افریقا سیمی فائنل سے باہر ہوسکتی ہے اور ایک ایسی ٹیم جس نے 7 میچز میں سے ایک بارش کی نذر دیکھا ہو۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ ایسوسی ایٹ ممالک پلس پر تین جیت کی بدولت آخری چار میں جگہ حاصل کر لی جائے ۔ سکاٹ لینڈ کے خلاف واش…
کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز کی مسلسل دوسری ہیٹ ٹرک،افغانستان اچھے آغاز کے بعد بھی نروس ہدف سیٹ کرگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ1 کے سپر 8 میچ میں افغانستان نےآسٹریلیا کے خلاف پہلے 15 اوورز میں کوئی وکٹ نہیں کھوئی۔سنچری سے بڑی شراکت بنائی لیکن اس کے باوجود اس کی مڈل آرڈر فلاپ ہوگئی،جس کے باعث افغانستان ٹیم 20 اوورز میں6 وکٹوں پر 148 رنزبناسکی۔یوں آسٹریلیا کو اس نے جیت کیلئے 149 رنزکا ہدف دیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،سپر 8،ٹاس ہوتے ہی راشدخان نے آسٹریلین کیمپ…
کنگسٹن،جمیکا:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،سپر 8،ٹاس ہوتے ہی راشدخان نے آسٹریلین کیمپ پر بجلی گرادی،مچل سٹارک باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کپتان راشد خان نے آسٹریلین کیمپ پر میچ سے قبل بڑی گگلی ماردی اور ٹاس یوتے ہی حریف کپتان مچل مارش کو پریشان کیا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سہر 8 گروپ1 کے مجموعی طور پر 48 ویں میچ کا ٹاس آسٹریلیا نے جیت لیا ہے اور ساتھ ہی اعلان کیا ہے کہ وہ پہلے فیلڈنگ کریں گے۔مچل مارش کے بائولنگ کے اعلان کے ساتھ ہی آسٹریلین کیمپ…
انٹیگا،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کیخلاف اہم میچ سے قبل جنوبی افریقا کے ڈیوڈ ملر کو سزا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی نے اہم میچ سے قبل جنوبی افریقا کے ٹاپ کرکٹر کوسزا سنادی۔سیمی فائنل کی بقا کی جنگ میں اس کا اہم ترین میچ ویسٹ انڈیز سے ہونا ہے۔اس سے قبل ڈیوڈ ملر کو سخت سزا سنادی گئی ہے۔ جمعہ کو انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 ورلڈکپ سپر 8 کے میچ میں انگلینڈ کے خلاف جنوبی افریقا کے ڈیوڈ ملر کو کیچ دیا گیا،انہوں نے فل ٹاس بال کو نو بال کیلئے امپائر سے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کا انتہائی اقدام،ایک ارب ہرجانہ کا نوٹس،اظہر محمود نے بھی دھمکی لگادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے مبشرلقمان نامی صحافی اور یوٹیوبر کو ایک ارب ہرجانہ کا لیگل نوٹس جاری کردیا ہے۔ سوشل میڈیا ایکس پر فائل کی گئی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں شکست کے بعد بابر اعظم اور ٹیم پاکستان پر سنگین نوعیت کے الزامات لگائے گئے تھے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ نے جو الزامات عائد کئے ہیں۔انہیں ثابت کریں،ورنہ ایک ارب روپے ہرجانہ ادا…
نارتھ سائونڈ ،کرک اگین رپورٹ ،بھارت سیمی فائنل میں پہنچنے والا پہلا ملک بھارت کی سائیڈ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں پہنچنےوالی پہلی ٹیم بن گئی ۔ اس نے گروپ 1 میں بنگلہ دیش کو 50 رنز سے ہرا کر اپنی سیٹ کنفرم کی ہے اور یہ سپر 8 میں اس کی دوسری جیت ہے اور بنگلہ دیش کی دوسری ناکامی ہے ۔بنگلہ دیش ایونٹ سے باہر ہوگیا۔ فاتح ٹیم نے 5 وکٹ پر 196 رنز بنائے ۔ناکام ٹیم 8 وکٹ پر 146رنز بناسکی۔ بھارت کا سیمی فائنل کیسے…
سینٹ ونسنٹ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،افغانستان کے شکنجہ میں آسٹریلیا پھنس سکتا لیکن کیسے،جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کو ممبئی یاد ہوگا۔2023 ورلڈکپ میں قریب آسٹریلیا کو ناک آئوٹ کردیا تھا۔7 وکٹیں گرانے کے بعد بھی افغانستان اس لئے نہ جیت پایا تھا کہ راہ میں گلین میکسویل آگیا تھا اور پھر جو اس روز ہوا،وہ واقعی ہر روز نہیں ہوتا۔اس روز افغانستان جیتا ہوا میچ ہارگیا تھا۔ٹیم کو سب یاد ہوگا،کیا ایسی کوئی جھلک دکھائی دینے لگی ہے کیونکہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ 1 میں ایک بار…
کرک اگین رپورٹ ثانیہ مرزا کا تازہ ترین حالات پر جواب آگیا سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا حالیہ شادی کی خبروں کے حوالے سے واضح جواب آگیا۔ شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا اور بھارت کے کرکٹ اسٹار محمد شامی کی شادی کی خبریں بہت پھیل چکی ہیں،اگرچہ ان کے والد تردید کرچکے ہیں لیکن اب ثانیہ مرزا نے براہ راست جواب دیا ہے۔ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ جواب صبر ہے اور ہمیشہ ہی صبر جواب ہے۔
برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،ویسٹ انڈیز کی امریکا کیخلاف نیٹ رن ریٹ کے ساتھ بڑی جیت،اب جنوبی افریقا بھی مشکل میں،دلچسپ پکچر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سپر8 گروپ 2 کے ایک میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے کو ہوسٹ امریکا کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ہے۔128 رنزکے جواب میں اس نے ہدف 10.5 اوورز میں ویسٹ انڈیز نے صرف 1 وکٹ پر اسکور پورا کرلیا۔ ویسٹ انڈیز نے توقعات کے عین مطابق امریکا کے خلاف صرف 2 پوائنٹس کیلئے ہی میچ نہیں جیتا بلکہ نیٹ رن ریٹ…
کرک اگین رپورٹ بابر اعظم،رضوان اور عامر ایک ساتھ الگ ہوگئے،بڑا معاہدہ،بنگلہ دیش سیریز نظر انداز یا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم،سینئر کھلاڑی محمد رضوان اور پیسر محمد عامر ایک ٹیم میں چلے گئے۔یوں حیران کن طور پر تینوں کا اتفاق ہواہے۔ یہ بریکنگ نیوز گلبل ٹی 20 لیگ سے آئی ہے۔اس کی فرنچائز وینکور نائٹ نے بابر اعظم،إھمد رضوان اور محمد عامر کو ایک ساتھ اس سیزن کیلئے سائبن کرلیا ہے۔یہ بڑا معاہدہ ہوا ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی بڑی شکست اور پہلے مرحلہ سے اخراج کے باوجود ان کھلاڑیوں…