| | |

ثانیہ مرزا کا تازہ ترین حالات پر جواب آگیا

 

کرک اگین رپورٹ

ثانیہ مرزا کا تازہ ترین حالات پر جواب آگیا

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا حالیہ شادی کی خبروں کے حوالے سے واضح جواب آگیا۔

شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا اور بھارت کے کرکٹ اسٹار محمد شامی کی شادی کی خبریں بہت پھیل چکی ہیں،اگرچہ ان کے والد تردید کرچکے ہیں لیکن اب ثانیہ مرزا نے براہ راست جواب دیا ہے۔

ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ
جواب صبر ہے
اور ہمیشہ ہی صبر جواب ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *