ہاشم آملہ نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 چیمپئن ٹیم بتادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی افریقا کے سابق کھلاڑی ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ میں بتاسکتا ہوں کہ ٹی 20 ورلڈکپ کون جیتے گا،اس وقت ریس میں افغانستان،جنوبی افریقا،بھارت اور انگلینڈ ہیں۔ پہلا سیمی فائنل جنوبی افریقا بمقابلہ افغانستان ہوگا ۔دوسرا سیمی فائنل بھارت بمقابلہ انگلینڈ ہوگا۔ ہاشم آملہ کہتے ہیں کہ پہلا سیمی فائنل جنوبی افریقا،دوسرا سیمی فائنل بھارت جیتے گا اور جنوبی افریقا تاریخ میں پہلی بار آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ اس سال 2024 میں جیت جائے گا۔
Author: CricAgain Desk
پروویڈنس،کرک اگین رپورٹ بال ٹیمپرنگ،انضمام الحق کے الزام پر روہت شرما کا سخت جواب آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کپتان روہت شرما نے پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کے بال ٹیمپرنگ کے سنگین الزامات کا جواب دے دیا۔ بھارتی کپتان انضمام الحق کے اس تبصرے پر بول رہے تھے،جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ سپر 8 میچ میں آسٹریلیا کے خلاف بھارت نے میچ کے دوران بال ٹیمپرنگ کی اور پھر جیتے۔ انگلینڈ کیخلاف سیمی فائنل سے قبل بھارتی کپتان کو نہایت مشکوک پریشانی،سوالات کھڑےہوگئے روہت شرما اس پر ہنسے اور کہا…
پرویڈنس،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کیخلاف سیمی فائنل سے قبل بھارتی کپتان کو نہایت مشکوک پریشانی،سوالات کھڑےہوگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل جمعرات 27 جون کی شام پاکستانی وقت کے مطابق بھارت انگلینڈ شام ساڑھے 7 بجے کھیلیں گے۔ بھارتی کپتان روہت شرما کو ایک پریشانی ہے،سیمی فائنل سے پہلے فائنل کی پریشانی نہیں،بلکہ فائنل کھیلنے کیلئے فائنل کے وینیو کی طرف فلائی کرنے کی۔ آپ کو پڑھ کر حیرت ہوگی کہ بھارتی ٹیم کیلئے ایک چارٹرڈ فلائٹ ایئرپورٹ پر تیار ہوگی۔اس کا سیمی فائنل پروویڈنس میں ہے…
ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کے تاریخی سیمی فائنل سے قبل افغان کپتان راشد خان کو سزا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل سے چند گھنٹے قبل افغانستان کرکٹ کپتان کو بڑا جرمانہ۔سزا سنادی گئی۔تاریخی سیمی فائنل کے آغاز میں اب کچھ ہی گھنٹے باقی ہیں۔ راشد خان نے بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے ساتھی کھلاڑی جنت کریم کی جانب بیٹ پھینک دیا تھا کیونکہ وہ دوسرا رنز لینے کیلئے نہیں مڑے تھے۔یہ واقعہ افغانستان بیٹنگ کے 20 ویں اوور میں پیش آیا تھا۔…
ٹرینیڈاد،تاروبا:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ پہلا سیمی فائنل،افغانستان پروٹیزکو کیسے ہراسکتا،تاریخی روایت بھی مدد کیلئے موجود۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ،پہلا سیمی فائنل۔جنوبی افریقا بمقابلہ افغانستان۔27 جون،جمعرات۔صبح ساڑھے 5 بجے۔تاروبا ایک تھنڈی اور بظاہر پرسکون شام میں ایک چنگھاڑدینے والا مقابلہ۔ایک روایتی نتیجہ یا پھر ایسا کہ اس شام کی گہری ہوتی رات بجائے پرسکون کو گہرا کرنے کے پوری رات اور دنیا بھر کا آنے والا دن پرجوش ہوسکتا ہے۔تاروبا میں مقامی وقت رات ساڑھے 8 بجے ہوگا اور پاکستان میں اگلی صبح ساڑھے 5 بجے۔آئی سی سی مینز…
کابل،کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ افغان حکومت نے سیمی فائنل پہنچنے پر راشد خان کو اہم پیغام دے دیا افغانستان کے فارن منسٹر مولوی امیر خان متقی کا افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان کو ویڈیو کال پر مبارکباد اور دعائوں کا طویل پیغام وائرل ہوگیا ۔ کابل اور جلال آںاد سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں میں افغانستان کی عوام روڈوں پر نکل آئی ہے اور خوب جشن منا رہی ہے۔ افغانستان کے خارجہ امور کے وزیر نے راشد خان کو شاندار الفاظ میں مبارک بادی۔اپنی حکومت اور عوام کی جانب سے خوشی کا پیغام دیا۔ساتھ میں تلقین کی…
کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ راشد نے بیٹ دے مارا،افغانستان پر چیٹنگ کے سنسنی خیز الزامات،معطلی،وارنر کا کیریئر ختم۔افغناستان کی فتح اور آسٹریلیا کے ورلڈکپ سے اخراج کے ساتھ ہی ڈیوڈ وارنر کا انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر اپنے اختتام کو پہنچا ہے۔ ادھر افغانستان کے کپتان راشد خان جو ٹی توئنٹی میں تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے بائولر بن گئے ہیں،انہوں نے گلبدین نائب کے درد والی بات کو جان بوجھ کرکرنے کا دعویٰ ٹھکرادیا اور کہا ہے کہ اسے پہلے تکلیف تھی لیکن جب یہ واقعہ پیش آیا تو اس وقت راشد خان خوش نہیں تھے۔ بنگلہ دیش کے خلاف 4…
کنگسٹن جمیکا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنلز شیڈول،افغانستان فائنل کھیلتا دکھائی دے رہا،وجہ جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ پہلا سیمی فائنل جنوبی افریقا بمقابلہ افغانستان ہوگا۔یہ میچ 27 جون پاکستان وقت کے مطابق صبح ساڑھے 5 بجے شروع ہوگا۔ٹرینیڈاڈ میزبان ہوگا۔ جشن،سوگ،میڈیا پر چیخیں،افغانستان نے آسٹریلیاکو ترساترسا کر مارا،باہمی سیریز کا جواب دوسرا سیمی فائنل اسی روز 27 جون کی شام بھارت بمقابلہ انگلینڈ ہوگا،یہ میش شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔پروویڈنس میں میلہ لگے گا۔ تجزیہ کے مطابق پہلے…
کنگسٹن ،جمیکا،کرک اگین رپورٹ جشن،سوگ،میڈیا پر چیخیں،افغانستان سے آسٹریلیاکو ترساترسا کر مارا،باہمی سیریز کا جواب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کابل میں جشن،افغانستان میں خوشی کا سماں۔باہمی سیریز نہ کھیلنے والے آسٹریلیا کو افغانستان کا کرارا جواب،ترساترسا کر مارا۔آسٹریلیا میں سوگ کا عالم۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن،ورلڈکپ چیمپین آسٹریلیا کا میڈیا چیخ اٹھا۔ میچ جیتنے کیلئے تاخیری حربہ،زخمی ہونے کا ڈرامہ،ہیڈکوچ بھی پکڑے گئے،آئی سی سی کا ایکشن،پابندی کا امکان کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آج کنگسٹن میں آسٹریلیا کی امیدیں افغانستان بنگلہ دیش میچ سے جڑی تھیں۔آسٹریلیا کو ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل میں جانے کیلئے…
کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ میچ جیتنے کیلئے تاخیری حربہ،زخمی ہونے کا ڈرامہ،ہیڈکوچ بھی پکڑے گئے،آئی سی سی کا ایکشن،پابندی کا امکان۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ افغاستان کے ہئڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ کی ہدایت پر افغناستان کی جانب سے سپورٹس آف سپرٹ کی خلاف ورزی پر آئی سی سی کی جانب سےا یکشن کا امکان،پلیئر پر پابندی لگ سکتی ہے۔ کنگسٹن جمیکا میں گروپ 1 کےمیچ پر دنیا کی نگاہیں تھی،جہاں آسٹریلیا کی قسمت افغناستان کی شکست سے مشروط تھی۔یہ اس وقت اور ہوگئی جب افغانستان ٹیم 115 جیسا معمولی ہدف سیٹ کرسکی،بنگلہ دیش نے جب 12.1 اوورز میں اسے پورا…
کنگسٹن جمیکا،کرک اگین رپورٹ سنسنی خیز ڈرامہ،بھرپور سکرپٹ،افغانستان بنگلہ دیش کو ہراکر ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل میں،تاریخ رقم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا بڑا ڈارمہ۔بنگلہ دیش،آسٹریلیا اور افغناستان سیمی فائنل کی امیئدوں کے ساتھ گروپ کا یہ آخری میچ دیکھ رہے تھے۔2 ممالک کھیل رہے تھے اور آسٹریلیا کی ٹیم اور پورا ملک دیکھ رہا تھا۔افغانستان نے کئی اتار چڑھائو کے بعد بنگلہ دیش کو 8 رنز سے ہراکر تاریخ میں پہلی بار آئی سی سی ایونٹ کا سیمی فائنل کھیل لیا۔آسٹریلیا آئوٹ ہوگیا۔ کنگسٹن میں افغانستان نے…
کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف 12.1 اوور میں 116 رنزکے ہدف کی تکمیل کی کوشش کیوں نہ کی۔ کمنٹیٹرز حیران رہ گئے اور کرکٹ دیکھنے والے بھی متوجہ ہوئے بغیر نہ رہے۔ ناصر حسین کہتے ہیں کہ بنگلہ دیش نے اپنی اننگ کے ابتدائی 12 اوورزمیں ایسا کوئی کھیل پیش نہ کیا،جس سے یہ لگتا کہ وہ سیمی فائنل کھیلنا چاہتے ہیں جو کہ فتح سے بڑا اعزاز اور سیمی فائنل کھیل جانا قابل فخر لمحہ ہوا کرتا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کے خلاف افغانستان کی جیت ضروری تھی…