| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024پہلا سیمی فائنل،ٹاس افغانستان کا،راشد کے فیصلے پر پروٹیز کپتان نے کیا کہا

ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ 2024پہلا سیمی فائنل،ٹاس افغانستان کا،راشد کے فیصلے پر پروٹیز کپتان نے کیا کہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سیمی فائنل کی وسل بج گئ ہے۔ٹرینیڈاڈ میں پہلے سیمی فائنل کا ٹاس ہوا ہے۔

افغانستان اور جنوبی افریقا کا مقابلہ ہے۔دونوں ممالک میں اب تک کھیلے گئے 2 میچز میں پروٹیز ہی کامیاب  ہوئے ہیں۔

آج آئی سی سی  مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا یہ پہلا سیمی فائنل ہے۔

افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔افغانستان ٹیم کیلئے رحمان اللہ گرباز کھیل رہے ہیں۔کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

پروٹیز کپتان ایڈن مارکرم نے تصدیق کی ہے کہ  وہ بھی بیٹنگ کرنا چاہتے تھے لیکن کوئی بات نہیں۔ہم اہ سیٹ نہیں ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *