| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل ،بارش کے درمیان ٹاس ،میچ شروع

 

 

گیانا ،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل ،بارش کے درمیان ٹاس ،میچ شروع

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے دوسرے سیمی فائنل پر بارش اور بادلوں کا بسیرا ہے لیکن ایک گڈ نیوز بریک ہوئی ہے۔

انٹیگا میں بارش رک گئی ہے لیکن گارنٹی کوئی نہیں ہے۔کسی بھی وقت ہوسکتی ہے۔
امپائرز نے مقامی وقت کے مطابق 11 بجکر بیس منٹ پر ٹاس کیا۔انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
میچ پاکستان وقت کے مطابق رات 8 بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *