| | |

بابر اعظم کی کہاں آمد،کہاں دوڑیں

لاہور،کرک اگین رپورٹ

بابرا عظم کی کہاں آمد،کہاں دوڑیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بابر اعظم کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں بھرپور پریکٹس اور ٹریننگ۔محدود اوورز ٹیم کے کپتان بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز کی تیاری کیلئے ٹریننگ کررہے ہیں لیکن اس سے قبل انہیں کینیڈا میں ٹی 20 لیگ کھیلنی ہے اوراس کے بعد طویل فارمیٹ کی سیریز۔

شان مسعود کپتان ہونگے۔یہ سیریز اگست کے آخر اوس ستمبر کے آغاز میں کھیلی جائے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *