Author: CricAgain Desk

ملتان  سے اظہار عباسی  کی خصوصی تحریر وسیم حسن راجہ ،پاکستان کرکٹ کے پہلے راجہ کا جنم دن،اہم معلومات کرکٹ کے راجہ وسیم حسن راجہ مرحوم تین جولائی 1957 کو ملتان میں پیدا ہوئے جنم دن پر اللہ تعالیٰ سے مغفرت کی دعا کرتے ہیں (وسیم حسن راجہ کی پروفائل) وسیم حسن راجہ انگریزی: Wasim Hasan Raja (پیدائش: 3 جولائی 1952ء ملتان) | (وفات: 23 اگست 2006ء مارلو، بکنگھم شائر) پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیں [2] انہوں نے 57 ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ 54 ایک روزہ بین الاقوامی میچز بھی کھیل چکے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی رپورٹ آگئی،حفیظ کی سابقہ رپورٹ کی توثیق،ڈسپلن کی دھجیاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کی غیر معمولی شکست کی تفصیلی وجوہات پر مبنی رپورٹ چیئرمین پی سی بی کو بھجوادی ہے۔رپورٹ میں کھلاڑیوں کی سکلز،معلومات اور فٹنس پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔رپورٹ میں کھلاڑیوں کے ڈسپلن کے ایشوز بھی واضح ہیں۔ نام نہاد ٹیم منیجر وہاب ریاض بھی اپنی رپورٹ جمع کرواچکے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین  محسن نقوی اس کی روشنی میں جلد ایکشن لیں گے۔ اہم نکتہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ چیئرمین پی سی بی پھر تبدیل ہونے والے،محسن نقوی کی سیٹ تاریکی میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک جانب شاداب خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی  بڑے محنتی ہیں۔پاکستان کرکٹ کیلئے بڑا کام کررہے ہیں اور انہیں حق ہے کہ وہ ٹیم کی سرجری کریں۔ہم ٹی 20 ورلڈکپ ہارے ہیں۔تنقید بنتی ہے۔چیئرمین پی سی بی جتنی چاہیں بہتری لائیں اور لاسکتے ہیں۔ دوسری جانب منگل کو ہی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان کے سابق کپتان عمران خان  نے محسن نقوی کو پاکستان کرکٹ کی تباہی…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ شادب خان نے ہیٹ ٹرک کرکے پاکستانی شائقین کو کچھ خوشیاں دے دیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کولمبو  سٹرائیکرز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی آل رائونڈر شاداب خان نے ہیٹ ٹرک کرکے پاکستانی شائقین کو تھوڑی خوشی دے دی ہے۔ لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل ) 2024 کا سیزن شروع ہوچکا ہے۔پاکستانی آل رائونڈر شاداب خان نے کولمبو سٹرائیکرز کی جانب سے کینڈی فالکنز کی بیٹنگ تہس نہس کردی۔4 اوورز میں صرف 22 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔جس میں ہیٹ ٹرک بھی شامل ہے۔یہ لیگ کی سال کی پہلی ہیٹ ٹرک ہے۔…

Read More

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ بھارتی ٹیم بدستو بارباڈوس میں قید،پرواز کب کی ،لینڈنگ کہاں،شیڈول سیٹ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بارباڈوس میں اس وقت منگل کی دوپہر ہے ،جب پاکستان میں رات کے 11 بجے ہیں۔بھارتی کرکٹ ٹیم  بدستور بارباڈوس ہے۔سوال یہ ہے کہ بھارتی ٹیم اپنے ملک کب پہنچے گی۔ نئی اپ ڈیٹ یہ ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم بارباڈوس کے مقامی وقت کے مطابق منگل کی شب بارباڈوس ایئرپورٹ سے پرواز پکڑے گی اور براہ راست نئی دہلی پہنچے گی۔ نئی دہلی میں بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی سے ان کی ملاقات ہوگی۔ بھارت نے 29 جون…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کے لیجنڈری پلیئر جیفری بائیکاٹ دوسری بار کینسر کا شکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے سابق کپتان،معروف کرکٹ مبصر جیفری بائیکاٹ کو دوسری بار کینسر کا سامنا۔اس بار آپریشن ہوگا۔82 سالہ لیجنڈری کرکٹر کو بیس برس قبل پہلی بار یہ شکایت ہوئی تھی اور اس وقت 35 کیمیو تھراپی سیشنز کے بعد وہ صحت یاب ہوگئے تھے۔ انگلینڈ کیلئے 108 ٹیسٹ کھیلنے،151 لسٹ اے سنچریز بنانے والے کامیاب ترین کھلاڑی نے  انکشاف کیا ہے کہ اس بار گلے کے جس کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔اس کا علاج آپریشن ہے اور میں جانتا…

Read More

پشاور،کرک اگین رپورٹ ہمیں تعصب کا نشانہ بنایا جارہا،سرجری بیان کی حمایت،افغانستان کی تعریفیں،رضوان کا تازہ بیان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی ٹیم سرجری بیان کی حمایت کردی ہے اور افغانستان کیلئے بھی تعریفی الفاظ ادا کئے۔ محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہمیں تعصب کا نشانہ بایا جارہا ہے۔قوم کا غصہ جائز ہے لیکن کوئی سیاست ،کوئی فکسنگ کی باتیں کرتا ہے یہ غلط ہیں۔ جب انسان بیمار ہوتا ہے تو اس کا آپریشن ہوتا ہے،اگر غلطیاں ہیں تو اس پر کام…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ سکندر بھارت کے خلاف ٹی 20 سیریز میں زمبابوے کے کپتان،نقوی شامل،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سکندر رضا کو بھارت کے خلاف زمبابوے کی سیریز کیلئے کپتان نامزد کردیاگیا ہے۔وہ ٹی 20 ورلڈچیمپئن بھارت کے خلاف 5 میچز کی ٹی 20 سیریز میں کپتانی کریں گے۔ سکندر رضا نے زمبابوے کیلئے 86 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے۔1946 رنزبنائے۔ زمبابوے اسکواڈ میں انتم نقوی شامل کئے گئے۔پاکستانی نژاد فیملی بیلجئیم میں پیدا ہوئے ۔آسٹریلیا منتقل ہوئے۔پھر زمبابوے کی نینشنلٹی کی درخواست کی۔یوں اس کے اسکواڈ میں شامل ہیں۔ اسکواڈ: سکندر رضا (کپتان)، اکرم فراز، بینیٹ…

Read More

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ بھارتی کپتان اور ہیڈ کوچ کون،فیصلے ہوگئے،اطلاق سری لنکا سیریز سے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے کنفرم کیا ہے کہ بھارتی ہیڈ کوچ کیلئے 2 نام شارٹ لسٹ ہوگئے ہیں۔جلد ہی حمتی اعلان ہوگا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا ٹی 20 کپتان کون ہوگا،اس کا فیصلہ سلیکٹرز کریں گے اور بی سی سی آئی جلد اعلان کردے گا۔ ان دونوں کا فیصلوں کا اطلاق سری لنکا سیریز سے ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق مختصر کئے گئے ناموں میں  رامن اور گوٹم گمبھیر شامل ہیں۔ہیڈ کوچ کیلئے کمبھیر ہی کنفرم ہونگے۔راہو ل ڈریوڈ نے خاندانی مصروفیات کی بنیاد…

Read More

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی اجلاس طوفانی شکل میں،ٹی 20 ورلڈکپ سفری مسائل،ٹیمیں 24 کرنے،چیمپئنز ٹرافی ایشوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی اجلاس طوفانی شکل اختیار کرگیا ہے۔متعدد کرکٹ ممالک نے استرے تیز کرلئے ہیں اور حالیہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں درپیش لاجیسٹکس مسائل پر فائلیں تیار ہوئی ہیں۔پچز ایشو ایک جانب سفری مسائل،سہولیات کی کمی اور فلائٹس شیڈول میں انتہائی بے ضابطگی سمیت بڑے ایشوز ہونگے۔ساتھ میں 2026 ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے  ٹیموں کی تعداد 20 سے بڑھاکر 24 کرنے کی تجویز بھی تیار ہے۔ ویسٹ انڈیز میں فلائٹس شیڈول نے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 ٹیم کا اعلان کردیا،افغانستان کا پھر سرپرائز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 الیون کا اعلان کردیا گیا ہے۔تاریخی طور پر سیمی فائنل کھیلنے والی افغانستان کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑی فائنل الیون میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ روہت شرما،رحمن اللہ گرباز،نکولس پوران،سوریہ کمار یادو،مارکس اسٹوئنس،ہاردک پانڈیا،اکشر پٹیل،راشد خان،جسپریت بمراہ،ارشدیپ سنگھ،فضل الحق فاروقی 12واں کھلاڑی: اینریچ نورٹجے اس طرح افغانستان کے3 کھلاڑی جگہ بناگئے ہیں۔فضل حق فاروقی 17 وکٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر تھے۔ارشدیپ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ شاہد خان آفریدی کہتے ہیں کہ میری سابقہ تصویر جن لوگوں کے ساتھ ہوئی،مجھے اس کا بعد میں علم ہوا۔مجھ سے غلطی ہوگئی ہے۔میں صرف فسلطین ہی نہیں کشمیر کیلئے بھی آواز بلند کرتا ہوں۔ابھی میرے گھر میں جھنڈے لگے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں سابق کپتان نے کہا کہ چیرٹی کے کام اللہ کی رضا کیلئے ہوا کرتے ہیں۔اس پر تنقید مناسب نہیں ہے۔میرے والد کا علاج شوکت خانم میں ہوا۔وہ اب بھی دعائیں کرتے ہیں۔ہم بھی دعائیں کرتے ہیں،شوکت خانم ایک بہترین ادارہ ہے اور عظیم کام کررہا ہے۔ پاکستان ٹیم کے بارے میں…

Read More