| | | | |

شادب خان نے ہیٹ ٹرک کرکے پاکستانی شائقین کو کچھ خوشیاں دے دیں

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

شادب خان نے ہیٹ ٹرک کرکے پاکستانی شائقین کو کچھ خوشیاں دے دیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کولمبو  سٹرائیکرز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی آل رائونڈر شاداب خان نے ہیٹ ٹرک کرکے پاکستانی شائقین کو تھوڑی خوشی دے دی ہے۔

لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل ) 2024 کا سیزن شروع ہوچکا ہے۔پاکستانی آل رائونڈر شاداب خان نے کولمبو سٹرائیکرز کی جانب سے کینڈی فالکنز کی بیٹنگ تہس نہس کردی۔4 اوورز میں صرف 22 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔جس میں ہیٹ ٹرک بھی شامل ہے۔یہ لیگ کی سال کی پہلی ہیٹ ٹرک ہے۔

شاداب کی کارکرگی کی وجہ سے ان کی ٹیم 51 رنز سے جیت گئی۔وہ مین آف دی میچ قرار پائے۔شاداب نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ میری پرفارمنس سے حالات بہتر ہونے لگے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *