Author: CricAgain Desk

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ ورلڈ چیمپئن لیجنڈز لیگ،پاکستان نے بھارت کو بری طرح ہرادیا،ایج باسٹن جھوم اٹھا،فینز خوش۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایج باسٹن میں پاکستان چیمپئنز نے بھارت چیمپئنز کو  68 رنز سے ہرادیا۔ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز لیگ میں پاکستان کے پرانے بابے بھارتی بابوں پر بھاری پڑے۔ بھارتی ٹیم 244 رنزکے بڑے ہدف کے تعاقب میں پوری طرح دبائو میں رہی۔ساتھ میں پاکستانی گیندبازوں نے بھارتی بیٹرز کی ایسی تیسی کردی۔ایج باسٹن کے فل پیک ہائوس میں پاکستانی فینز خوشی سے جھوم اٹھے۔ بھارتی اننگ  9 وکٹ پر 175 رنز    تک پہنچ سکی۔یوں پاکستان نے 68…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز لیجنڈز لیگ،شرجیل،کامران بھارت پر برس پڑے،پاکستان کے 243 رنز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمپئنز لیجنڈری ٹی 20 لیگ کے سب سے بڑے میچ میں پاکستان چیمپئنز نے بھارتی چیمپئنز کا کچومر نکال دیا۔ایج باسٹن میں کھیلےجارہے میچ میں  پاکستان چیمپئنز نے پہلے کھیل کر 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 243 رنزبنائے۔ اوپنرز شرجیل خان اور کامران اکمل نے 145 اوورز کی شراکت قائم کی۔یوں یہ تیز تھی کہ صرف 65 بالز پر یہ شراکت بنی۔بھارت کو پہلی کامیابی شرجیل خان کی ملی جو 30 بالز پر 72 کرگئے۔صہیب مقصود نے بھی جارحانہ…

Read More

ہرارے ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ چیمپئن بھارت زمبابوے سے ہارگیا عالمی ٹی 20 چیمپئن بھارت کو ٹائٹل جیتنے کے ٹھیک ایک ہفتہ بعد کمزور رینک کی سائیڈ زمبابوے سے اپ سیٹ شکست ۔ ہرارے میں میزبان ٹیم نے پہلا ٹی 20 میچ 13 رنز سے جیت کر سیریز میں برتری حاصل کرلی ہے ۔ لو سکورنگ شو میں زمبابوے ٹیم 9 وکٹ پر 115 رنز بناسکی۔کلائیو میڈ نیٹ نے 29 رنز بنائے ۔روی بیشونی نے 13 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔ جواب میں بھارتی ٹیم 1 بال قبل صرف 102 رنز بناکر آؤٹ…

Read More

لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز چیمپئنز ٹرافی ،3 اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کیلئے 13 ارب روپے کی منظوری چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا 72 واں اجلاس ہوا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے بورڈ روم میں منعقدہ اجلاس میں مالی برس25۔ 2024 کے بجٹ تخمینہ جات کی منظوری۔ ڈویلپمنٹ بجٹ سے قذافی سٹیڈیم۔ نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن پراجیکٹ کے لیے 12 ارب 80 کروڑ روپے مختص۔ ڈومیسٹک کرکٹ کے فروغ کیلئے 4 ارب 50 کروڑ روپے کے فنڈز رکھے کئے۔ پی سی…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت چیمپئنزمیں آج بڑی جنگ،بڑے ستارے،ٹائمنگ،میچ کہاں اور کیسے دیکھ سکتے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ آج 6 جولائی کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور ٹی 20 مقابلہ انگلینڈ میں ہورہا ہے اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی بھی انگلینڈ میں موجود ہیں۔ پاکستان اور بھارت چیمپئنز آج لیجنڈری چیمپئنز ٹی 20 لیگ میں مدمقابل ہیں۔میچ ایج باسٹن میں کھیلا جائے گا۔روایتی حریف ماضی کے صف اول کے پلیئرز سے مالا مال ہیں۔ ولڈ چیمپئنز آف لیجنڈز2024 میں آج روایتی حریفوں کی ٹکر ہے۔ایک جانب یووراج سنگگ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم سابق کرکٹر کی اکیڈمی میں پہنچ گئے۔پاکستان وائٹ بال ٹیم کے غیر یقینی کپتان بابر اعظم نے اظہر علی اکیڈمی کا دورہ کیا۔کھلاڑیوں کے ساتھ ملاقاتیں کیں اور انہیں ٹپس دیں۔ اظہر علی نے اس موقع پر خوشی کا اظہار کیا اور بابر اعظم کے ساتھ الگ سے تفصیلی ملاقات کی ہے۔بابر اعظم نے نوجوانوں سے کہا ہے کہ کس انداز میں کھیلنا ہے۔شارٹ کٹ کہیں نہیں۔کھیل میں ہارجیت اہم ہے اور دونوں کو قبول کرنا ہوگا۔ ٹی 20 ورلڈکپ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کا مورال ڈائون ہے اور کرکٹ فینز کھلاڑیوں سے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس،ایجنڈا نہیں ایجنڈے۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کا بورڈ آف گورنرز کا اجلاس کل ہفتہ 6 جولائی 2024کو ہوگا۔رپورٹس کے مطابق  یہ اجلاس نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا۔اجلاس میں  پاکستان کے 2024-25 کرکٹ سیزن کی منظوری دی جائے گی۔ساتھ میں فنانس بل منظور ہونگے،کئی منصوبوں کے نام پر اربوں روپے کا بجٹ ادھر سے ادھر ہوگا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی  محسن نقوی ہونگے۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالہ سے اہم بات ہوگی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر بھی بحث ہوگی۔متعدد امور زیر بحث لائے جائیں گے۔

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ فواد عالم کی والدہ انتقال کرگئیں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔فواد عالم کی والدہ تسنیم عالم 63 برس کی عمر میں دنیا فانی سے چلی گئی ہیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ کل ہفتہ 6 جولائی کی شام  نماز مغرب کے بعد  فیلکن سٹی ملیر کینٹ کراچی میں ادا کی جائے گی۔ ساتھی کرکٹرز وسابق کرکٹرز نے فواد عالم سے تعزیت کا اظہارکیا ہے اور ان کیلئےدعائیں کی ہیں۔

Read More

ہرارے۔کرک اگین رپورٹ ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کے ہفتہ کے اندر بھارت کیلئے نیا چیلنج،پہلا میچ 6 جولائی کی شام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کو ٹی 20 ورلڈ چیمپئن بنے ایک ہفتہ سے تھوڑا کم ہوگا کہ اسے زمبابوے میں ٹی 20 سیریز کا آغاز کرنا ہے۔پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل ہفتہ 6 جولائی کو  ہرارے میں ہوگا۔بھارت کی یہ وہ ٹیم نہیں ہے،جس نے  جنوبی افریقا کو ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں ہراکر چیمپئن کا تاج پہنا تھا۔کپتان بھی الگ ہوگا۔کھلاڑی بھی نئے ہونگے۔ یوں زمبابوے کرکٹ کے پاس یہ موقع ہوگا کہ وہ ٹی20…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ نے آسٹریلیا کےا پوزیشن لیڈر پر اسلاموفوبیا کو ہوا دینے کا الزام عائد کردیا،واقعہ کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے سینئر ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نےا پنے ملک کے اپوزیشن لیڈر اور مستقبل کے وزیر اعظم کے امیدوار پر اسلامو فوبیا کو ہوا دینے کا سنگین الزام عائد کیا ہے اور ان کے خیالات کو جنونی اور غلط قرار دیا ہے۔ پیٹر ڈٹن نے کہا تھا کہ ملک میں زیادہ مسلم امیدواروں والی حکومت تباہ کن ہوگی۔انہوں نے کہا تھا کہ میرے خیال میں وزیر اعظم اگر پارلیمنٹ کی اگلی مدت…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے ہوم سیزن کے ساتھ 3 غیر ملکی دورے،میچزکا مکمل شیڈول۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی نان سٹاپ کرکٹ ہے۔اگلے ماہ کے آخر میں شروع ہوگی اور  اگلے سال فروری مارچ میں چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ ختم ہوگی۔ہوم سیریز کے شیڈول کی تفصیلات  تو شائع کی جاچکی۔یہاں پاکستان کے دورہ آسٹریلیا،زمبابوے اور جنوبی افریقا کے دوروں کی تفصیلات شائع ہونگی۔ہوم انٹرنیشنل میچز کے علاوہ پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا زمبابوے اور جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی جہاں وہ 4 نومبر سے 7 جنوری کے دوران دو ٹیسٹ نو ون ڈے اور نو…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ سہ فریقی ون ڈے سیریز مکمل ملتان میں،شیڈول آگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم اس سال 4 بڑی ٹیموں کی میزبانی کرے گا۔انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز سے 2 ٹیسٹ میچز کے علاوہ ملتان میں جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں 3 ملکی کپ کھیلیں گی۔ پاکستان کا ہوم سیزن،7ٹیسٹ،21 سال بعد 3 ملکی کپ،ملتان کو 2 ٹیسٹ کے ساتھ بڑے ایونٹ کی میزبانی مل گئی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کو کسی بی سہہ ملکی کپ کی مکمل میزبانی اکا اعزاز پہلی بار حاصل ہوگا۔ ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان،ملتان پھر میزبان،دوسرا ٹیسٹ…

Read More