ٹرینٹ برج،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کا انگلینڈ کوکراراجواب،فینز کوجمی یاد آگئے،نعرے۔انگلینڈ کو اپنے ہی ملک میں ویسٹ انڈیز سے بڑا سرپرائزمل گیا۔پہلا ٹیسٹ ہارنے کے بعد دوسرے ٹیسٹ کےپہلے روز میزبان انگلینڈ سے 416 رنزبنوانے والی مہمان ٹیم سے ایسی کوئی توقع نہ تھیہ،پھر ساتھ میں آج پہلےسیشن میں اس کے ٹاپ 3 کھلاڑی 100 رنز سے پہلے پویلین لوٹ گئےتھے تو بھی کچھ امید نہ رہی۔ ایسے میں اسنے دن کا اختتام 5 وکٹ پر351 رنز کرکے انگلش کیمپ میں ہلچل مچادی ہے۔اسے اب پہلی اننگ کا خسارہ دور کرنے کیلئے صرف65 رنزدرکار ہیں اور 5 وکٹیں باقی…
Author: CricAgain Desk
لاہور 19 جولائی 2024، پی سی بی میڈیا ریلیز گلوبل ٹی 20 ،پی سی بی کا بابر،رضوان اور شاہین کیلئے اپ سیٹ فیصلہ آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لیے کھلاڑیوں کی این او سی کی درخواستوں پر درج ذیل اپ ڈیٹ جاری کیا ہے جو رواں ماہ کے آخر میں کینیڈا میں کھیلا جائے گا: پی سی بی کو بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کی جانب سے این او سی کی درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی غیرمعمولی…
دمبولا،کرک اگین رپورٹ ویمنز ایشیا کپ 2024،پاکستان کو پھر بھارت سے شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ ویمنز 2024 کے گروپ اے کے پہلے ہی میچ میں پاکستان کو بھارتی خواتین سے بڑی شکست ہوگئی ہے۔ایسے وقت میں کہ جب چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کے پاکستان آنے کی منتیں ہیں،وہاں مردوں کی طرح خواتین بھارت کے آگے سرنگوں ہیں تو بہتر تبصرہ یہی ہوگا کہ پاکستان بھارت کے پاکستان آنے کے انکار کو کافی سمجھے اور خود بھی کھلنا بند کرے،تاکہ ناکامیوں کو بریک لگ سکے۔ دمبولا میں پاکستان ویمنز ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے…
ڈارون 19 جولائی ۔پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان شاہینز نے اپنے بیٹرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ کے پہلے دن اپنی پہلی اننگز میں 375 رنز بنائے تھے اور اس کے صرف 2 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔ پہلے دن کھیل کی خاص بات محمد ُہریرہ کی شاندار سنچری تھی۔ وہ 161 رنز بناکر ناٹ آؤٹ ہیں۔ انہوں نے پہلی تین وکٹوں کے لیے صاحبزادہ فرحان ۔ عمرامین اور کامران غلام کے ساتھ سنچری پارٹنرشپ بھی قائم کی۔ ڈارون کے ڈی ایکس سی ایرینا میں کھیلے جانے والے اس میچ میں…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی اجلاس شروع،پہلا بڑا اپ سیٹ نتیجہ آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کی سالانہ کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔کولمبو میں جاری 5 روزہ کانفرنس و 3 روزہ بورڈز میٹنگ کا پہلا بڑا اپ سیٹ ایسوسی ایٹ ڈائریکٹرز کے حوالہ سے ہوا ہے۔ متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری مبشر عثمانی ایسوسی ایٹ بورڈ ممبرز کے انتخابات میں سرفہرست رہ کر منتخب ہوگئے ہیں۔انہوں نے ایسوسی ایٹ کے 3 عہدوں کیلئے 23 ووٹ لئے ہیں۔سنگا پور کےعمران خواجہ بیس اور والیپورم 13 ووٹوں کے ساتھ دیگر پوزیشن کیلئےمنتخب ہوئے۔ان…
ٹرینٹ برج،ناٹنگھم:کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو دوسرےٹیسٹ کے پہلے روز ہی آل آئوٹ کردیا لیکن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز آل آئوٹ کردیا۔اس حد تک تو بڑی بات ہے لیکن انگلینڈ نے پہلے ہی روز 416 رنزبنالئے۔ ناٹنگھم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کا ٹاس ویسٹ انڈیز نے جیتا۔پہلے بائولنگ کا انتخاب کیا۔انگلینڈ نے روایتی تیز رفتاری دکھائی اور دن بھر کے 88.3 اوورز میں 416 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔پہلے روز کے کھیل کے خاتمہ کا اعلان کیا گیا۔زک کرولی صفر پر گئے لیکن …
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان جلدی اخراج،امریکا آئی سی سی کے گلے پڑگیا،ٹی 20 ورلڈکپ میں کروڑوں کا خسارہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے حوالہ سے نہایت غیر متوقع نیوز۔آئی سی سی کو پاکستانی کرنسی میں 5 کروڑ روپے خسارے کا سامنا۔ ایونٹ میں 20 ٹیمیں شامل کی گئیں۔امریکا کو میزبانی یہ سوچ کردی گئی کہ کرکٹ کو وسعت ملے گی اور آمدنی کے نئے ذرائع ہونگے لیکن یہ کیا۔آئی سی سی کو امریکا گلے پڑگیا۔بھارتی کرنسی میں 160 کروڑ روپے سے زائد اور پاکستانی کرنسی میں 5 کروڑ روپے کے…
ممبئی،کولمبو:کرک اگین رپورٹ جے شاہ چیمپئنز ٹرافی پر پی سی بی حکام سے براہ راست بات کریں گے،آئی سی سی دھماکا خیز اجلاس کل سے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ پاکستان کرکٹ حکام سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالہ سے اہم گفتگو کرنے والے ہیں اور یہ بات چیت کولمبو میں کل سے شروع ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ کی سائیڈ لائن پر ہوگی۔ چیمپئنز ٹرافی کے آغاز میں اب صرف 7 ماہ سے بھی کم وقت باقی ہے۔اگلے سال فروری،مارچ میں پاکستان اسکا میزبان ہے۔بھارت کے…
دمبولا،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت ایشیا کپ میں پھر آمنے سامنے،مقابلہ کی مکمل تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویمنز ایشیا کپ 2024 اپنے آغاز کے ساتھ ہی بڑا دھماکا کرنے جارہا ہے۔پہلے روز بڑا مقابلہ ہوگا۔پاکستان بمقابلہ بھارت۔ایشیا کپ ویمنز میں 19 جولائی کو شام 7 بجے ٹاکرا ہوگا۔یہ میچ سری لنکا کے مقام دمبولا میں کھیلا جائے گا۔ خواتین ایشیا کپ تاریخ میں بھارت کا ریکارڈ پاکستان کے مقابل بہت اچھا ہے۔6 میچز کھیلے گئے ہیں۔پاکستان ایک میچ اپنے نام کرسکا۔بھارت نے 5 میں کامیابی نام کی ہے۔ پاکستان اور بھارت کے باہمی میچز دیکھیں…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی20 ورلڈکپ 2024،آئی سی سی نے پاک بھارت میچ سے کتنا کمایا،دیگر 15 میچز سے کم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ2024 میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ سےکیا کمایا۔رپورٹ سامنے آگئی ہے۔یہ میچ امریکا میں کھیلا گیا تھا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے روایتی پاک بھارت میچ سے 25 ملین ڈالرز کمائے۔امریکا میں 15 مزید میچز بھی کھیلے گئے اور ان تمام میچز کی آمدنی 25 ملین ڈالرز کو نہ چھوسکی اور بمشکل 15 میچزمیں 17 ملین ڈالرز کماسکے ہیں۔پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کی یہ طاقت ہے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ…
کرک اگین رپورٹ سابق انڈر19 کرکٹ کپتان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک۔ملزمان فرار ہونے میں کامیاب۔دھمیکا نروشنا سری لنکا انڈر19 ٹیم کے سابق کپتان ہیں۔سری لنکا کے علاقے امبالن گوڈا میں اپنے گھر میں فائرنگ سے ہلاک کردیئے گئے۔ سری لنکن کرکٹر نے پسمندگان میں اہلیہ اور 2 بچے چھوڑے ہیں۔پولیس نے تحقیقات شروع کی ہیں۔انہوں نے 2000 میں انڈر 19 ڈیبیو کیا،2 برس بعد کپتان بنے۔اس کے 2 برس بعد کرکٹ سے ریٹائر ہوئے۔اب 41 سال کی عمر میں چل بسے۔
ہملٹن،کرک اگین رپورٹ دوسال میں 30میچز،نتائج صفر،پاکستان نے پھر بھی نیوزی لینڈ سے مزید 10 میچز رکھ لئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف آئی پی ایل سیزن کے دوران 2 سالوں سےپاکستان کرکٹ بورڈ اپنی سیریز کھیل کر یہ دکھارہا ہے کہ اس نے بڑے میچز شیڈول کئے ہیں لیکن ان کے نتائج بھی خراب رہے اور ان کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان 2 سالوں میں ٹی 20 ورلڈکپ،ایشیا کپ اور ون ڈے ورلڈکپ میں بد ترین ناکامی کا شکار ہوگیا ہے۔24 ماہ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 30 انٹرنیشنل میچز کھیلے…