امارات۔کرک اگین رپورٹ۔افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایمرجنگ ایشیا کپ 2024 جیت کر تاریخ رقم کردی۔ درویش رسولی کی زیرقیادت ٹیم نے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دی۔ اگرچہ افغانستان گروپ مرحلے میں ہانگ کانگ سے ہارگیا تھالیکن اب وہ عمان کے الامیرات کرکٹ گراؤنڈ میں ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 133 رنز بنائے۔آغاز ہی تباہ کن تھا۔ 15 رنز پر 4 وکٹ گرچکے تھے۔ پون رتھنائیکے اور سہان آراچیگے نے اس کے بعد کنٹرول سنبھال لیا، جس سے سری لنکا کو قابل احترام ٹوٹل…
Author: admin
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم نے کپتانی کیوں چھوڑی،فخرزمان کی مکمل چھٹی کیوں ہوئی،محسن نقوی نے بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ محسن نقوی نے بابر اعظم کی کپتانی سے جانے اور فخرزمان کو کنٹریکٹ اور ٹیم سے نکالنے کی اصل وجوہ بتادیں۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ بابرعظم پاکستان کا ایک اثاثہ ہے۔ بڑے عرصے بعد ایسے پلیئر آتے ہیں۔ بابرعظم نے مجھ سے رابطہ کیا اور کہا کہ میں کپتان کے ٹور پر نہیں کھیل سکتا ۔کسی نے اس کو نہیں روکا تھا نہ پی سی بی نے رابطہ کیا تھا۔…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ۔پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان،نائب کپتان کی رونمائی،زبردست ٹوئسٹ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ یعنی پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کی رونمائی کر دی ۔یہ کپتان ہوگا وائٹ فارمیٹ کا۔ اس طرح پاکستان کرکٹ بورڈ گزشتہ دو سالوں میں مسلسل کپتانی کی تبدیلی کے عمل میں پیش پیش ہے۔ اور بڑی سرعت کے ساتھ اس میں تیزی دکھا رہا ہے ۔محمد رضوان ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹ کے کل وقتی کپتان ہونگے اور سلمان علی آغا نائب کپتان ہونگے۔ کرکٹ کے حوالے سے اگرچہ یہ زیادہ…
کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکٹ سلیکٹرز نے آسٹریلیا اور زمبابوے کے دوروں کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جہاں قومی ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ دورہ آسٹریلیا 4 سے 18 نومبر تک جاری رہے گا جبکہ زمبابوے کے شہر بولاوایو میں میچز 24 نومبر سے 5 دسمبر تک کھیلے جائیں گے۔پاکستان کے وائٹ بال کپتان کا اعلان پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی اتوار کو سہ پہر 3.30 بجے لاہور میں ایک میڈیا کانفرنس میں کریں گے۔ بابر اعظم، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی جنہیں انگلینڈ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کے کرکٹرز کو 2024-25 بین الاقوامی کرکٹ سیزن کے لیے کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی کو ای کیٹگری سے نکال دیا گیا ہے۔بابر اعظم اور محمد رضوان اے کیٹگری میں شامل ہیں اور یہ 2 اس کیٹگری میں ہیں۔ساجد خان اور نعمان علی بھی اب لسٹ میں۔پانچ ابھرتے ہوئے کرکٹرز نے پہلی بار پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کی۔پی سی بی نے قومی ٹیم کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا،شاہین کی تنزلی،5 نئی انٹریز۔فخرزمان اور حسن علی کے نام کہیں نہیں ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2024-25 کے بین…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ۔شعیب اختر نے پی سی بی میٹنگز کے خوفناک پوائنٹس بتادیئے،بابر اعظم کیلئے تشویشناک نیوز۔شعیب اختر نے اپنے قریب ہونے والی پی سی بی حکام کی میٹنگ کی اندرونی خبریں لیک کردیں،فخرزمان اور بابر اعظم کے حوالہ سے پی سی بی کی شرارتوں کے بارے میں قوم کو بتادیا۔ شعیب اختر نے کہا ہے کہ ٹیم چینج، رویہ چینج، کھلاڑی چینج ۔نتیجہ تبدیل ۔پاکستان دو ایک کر کے انگلینڈ سے آگے نکل گیا۔ گریٹ تھنکنگ بائے مسٹر عاقب جاوید بہت اچھے۔ بابر اعظم کو اس طرح ذلیل کر کے نکالنا نہیں چاہیے تھا ۔اس کو بڑا سٹرانگ…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،3 ٹیمیں حتمی باہر،5 میں مقابلہ،پاکستان کہاں،بھارت کیوں خطرے میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 سے 2025 اختتامی مراحل میں داخل ہوکر فائنل کی صف بندی میں پلچل مچادی ہے۔بھارت کی شکست،پاکستان کی ڈرامائی جیت نے حالات یکسر بدلے ہیں۔کلکولیٹر کی جمع تقسیم اور ضرب منفی کے تمام اعدادوشمار کے ساتھ اب یہ بات حتمی ہوگئی ہے کہ 9 میں سے 3 ٹیمیں ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے باہر ہوگئی ہیں۔ پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف سیریز میں 2-1 سے جیت نے…
راولپنڈی۔رمیز راجہ نے فتح کے باوجود اہم سوالات اٹھادیئے،شان مسعود انٹرویوپر بھی تفصیلی بات کردی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیزراجہ نے پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی فتح کو ریکارڈ ساز قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ 3 وجوہات کی بنا پر یہ جیت آسان نہیں تھی۔شان مسعود کے ٹی وی انٹرویو کا حوالہ دیا،بہترین باتیں کیں۔ پہلی وجہ یہ بتائی کہ انگلینڈ کی ٹیم ہلکی نہیں تھی،دوسری وجہ کے مطابق پاکستان پہہلا ٹیسٹ ہارگیا تھا اور تیسری وجہ یہ تھی کہ فینز اس نئے…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کے ون ڈے اور ٹی 20 کے الگ الگ کپتان،کئی نئے فیصلے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان کے معاملہ میں ہاتھ کردیئے۔وائٹ فارمیٹ کی کپتانی بھی تقسم کردی ہے اور ون ڈے اور ٹی 20 فار،میٹس کے الگ کپتان بنانے پر غور جاری ہے۔سلمان علی آغا بھی کپتان بنائے جارہے ہیں۔ یوں وائٹ بال کرکٹ بھی تقسیمن ہونے لگی ہے۔اس سےقبل رضوان کو دونوں فارمیٹس کی کپتانی دینے کی اطلاعات تھیں۔ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے ساتھ اس وقت سیرینا ہوٹل میں مذاکرات جاری ہیں۔یوں یہ بات طے…
لندن ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آج پاکستان میں ٹیسٹ میچ بھی ہار گئی اور ٹیسٹ سیریز بھی اور جوئے روٹ سوائے پہلے ٹیسٹ کی واحد اننگز میں چلنے کے بعد مکمل طور پر اگلے دو ٹیسٹ کی چار اننگز میں ناکام رہے ۔انگلینڈ کو ان کی ناکامی کا بڑا نقصان اٹھانا پڑا۔ ملتان میں تاریخی ٹیسٹ ریکارڈز بنانے والے جوئے روٹ کی آنکھیں تھنڈی ہوگئیں آپ کو یاد ہوگا کہ پہلے ٹیسٹ کے دوران جوئے روٹ کے بھائی بلی روٹ کی شادی ہوئی تھی۔ آج انہوں نے اپنی ہنی مون کی تصاویر سوشل میڈیا پرجاری کیں۔آج…
پونے،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ میں ہوائیاں ،ویرات کوہلی کو بابر اعظم کی طرح باہر بٹھانے پر غور شروع بھارت کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ،ہوم گراؤنڈ میں ہسٹری میں پہلی بار ٹیسٹ سیریز میں شکست اور ہوم ہی میدانوں میں 12 برس بعد کسی ٹیسٹ سیریز میں شکست نے اب یہ خطرہ پیدا کر دیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں کیا گل کھلائے گی ۔ اگر آسٹریلیا میں بھی یہی نتائج رہے تو وہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے باہر ہو جائے گی۔ یہ تیسری چیمپئن شپ ہو رہی ہے۔…
پونے,کرک اگین رپورٹ بھارت ہوم گراؤنڈز میں کیویز کیخلاف پہلی ٹیسٹ سیریز ہارگیا ،پاکستان کی جیت سے ایک ربط اور وہ ہو گیا جو کبھی بھارت میں سوچا بھی نہیں گیا تھا ۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک ایسے دن جب پاکستان نے اپنے ہوم گراؤنڈ راولپنڈی میں انگلینڈ کو دو دن اور دو گھنٹے کے کھیل میں ناک آؤٹ کرتے ہوئے ٹیسٹ میچ نو وکٹوں سے جیتا ۔ٹیسٹ سیریز دو ایک سے جیتی ۔سیم اسی روز اس کے چند گھنٹوں کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف مسلسل دوسرا ٹیسٹ ہار گئی۔ پونے میں کھیلے گئے دوسرے…