Author: admin

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا بنگلہ دیش کو سکیورٹی کنسلٹنٹ دینے سے صاف انکار ،بریکنگ نیوز۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کو سکیورٹی کنسلٹنٹ دینے سے انکار کردیا ہے دورہ پاکستان کیلئے بنگلہ دیش کے کسی کرکٹر کو کوئی اعتراض ہے یا نہیں،آفیشل نے کلیئر کردیا پی سی بی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے آج کے مطالبے کا فوری جواب دیا ہے اور کہا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اپنا سکیورٹی کنسلٹنٹ لانا چاہے تو خیر مقدم کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش سے اس سے قبل سکیورٹی کی تفصیلات…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان کیلئے بنگلہ دیش کے کسی کرکٹر کو کوئی اعتراض ہے یا نہیں،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ(بی سی بی )نے واضح کیا ہے۔ بی سی بی کرکٹ آپریشن کے  چیئرمین جلال یونس کہتے ہیں کہ تمام کھلاڑی اور اس کی ٹیمیں پاکستان جانے کیلئے تیار ہیں۔ہمیں سکیورٹی مسائل پر تحفظات ہیں لیکن پاکستان نے ریاستی  سطح کی سکیورٹی فراہم کرنے کا کہا ہے اور گزشتہ ایشیا کپ میں سب ٹھیک تھا جب ہم پاکستان گئے تھے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے حکومت پاکستان سے سکیورٹی کنسلٹنٹ ماناگ ہے جو دورے کے دوران بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ نئی ذمہ داری کے بعد وقار یونس اہلیہ کے ساتھ پہلی بار سامنے،کیا کہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں نئی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد  ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ اور ایڈاوئزرپی سی بی چیئرمین وقار یونس کا پہلا سوشلی رد عمل آیا ہے لیکن یہ کرکٹ پر نہیں ہے،بلکہ اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک چھوٹے سے سفر کا ہے۔ سوشل میڈیا پر ماضی کے سوئنگ  فاسٹ بائولر وقار یونس نے ایک تصویر شیئر کی ہے،اس میں لکھا ہے کہ میں اپنی اہلیہ فریال وقار کے ساتھ سفر اور موسم کو انجوائے کرتا…

Read More

کرک اگین رپورٹ Getty Images پاکستان ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی ون ڈے میچ میں عمدہ اننگ۔انگلینڈ کے ون ڈے کپ میں پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شابن مسعود کی دلکش اننگ۔ان کی ٹیم یارک شائر وائکنگز نے سسیکس شارک کو 49 رنز سے ہرادیا۔ یارک شائر کے کپتان شان مسعود نے79 بالز پر 63 رنزکی اننگ کھیلی۔ یارک میں یہ میزبان ٹیم کے 3 میچز میں دوسری جیت ہے۔

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل فرنچائز میٹنگ،شاہ رخ خان کی تلخ کلامی،غیر ملکی پلیئرزکیلئے شکنجہ سخت۔آئی پی ایل فرنچائز مالکان اور بی سی سی آئی میٹنگ میں شاہ رخ خان کی  نیس واڈیا سے لڑائی ہوگئی۔دونوں میں زبردست تکرار بھی ہوئی ہے۔ لڑائی کی وجہ اگلے آئی پی ایل 2025 میں کھلاڑیوں کی نیلامی برقرار رکھنے نہ رکھنے پر ہوئی ہے۔آئی پی ایل2024 چیمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک شاہ رخ خان شدید غصہ میں آگئے تھے۔شاہ رخ خان پلیئرز کے بڑے حصہ کی برقراری پر کھڑے ہیں لیکن ان کے حریف پنجاب کنگزکے شریک مالک اس کے خلاف…

Read More

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ چوکلی ،ویرات کوہلی ٹرولنگ پر سری لنکا میں ناخوش۔ ویرات کوہلی کو سری لنکا میں ٹرولنگ کا سامنا۔فینز کی جانب سے سخت ٹائٹل۔مڑکر غصہ سے دیکھا۔ناخوش رہے۔ بھارت کے سٹار ویرات کوہلی کولمبو میں ون ڈے سیریز کی تیاری کررہے تھے۔ساتھی کھلاڑی ساتھ تھے۔ بیٹنگ سپر اسٹار ویرات کوہلی کو سری لنکا کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز سے قبل کولمبو میں اپنے پہلے ٹریننگ سیشن کے دوران ٹرولز کا سامنا کرنا پڑا۔ کوہلی کو ڈریسنگ روم میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ شیڈو پریکٹس کرتے ہوئے دیکھا گیا جب پس منظر سے چوکلی،…

Read More

نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی ،بھارتی حکومت کیا کرنےجارہی،بی سی سی آئی آفیشل نے بتادیا چیمپئنز ٹرافی 2025 پر بڑی اپ ڈیٹ ۔بھارتی کرکٹ بورڈ کی ظاہری طور پر مایوسی۔حکومت ہند کی جانب سے کوئی ڈائریکشن نہیں ملی۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا پاکستان کی دھمکی سے بے چین نظر آتے ہیں۔ اتر پردیش پریمیئر لیگ کے کھلاڑیوں کی نیلامی کے دوران، شکلا نے پاکستان کو بی سی سی آئی کے ملک کے سفر کے بارے میں سخت موقف سے آگاہ کیا۔ ادھر بی سی سی آئی کے ایک اور عہدیدار نے…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے جوابی بائیکاٹ آپشنز پر بی سی سی آئی کا رد عمل آگیا چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کی جانب سے بھارت کے ایونٹس کے ممکنہ بائیکاٹ کی آپشنز یا میڈیا وار پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا رد عمل آیا ہے ۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے ایک مقامی پریمئر لیگ کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستان کچھ بھی کہہ سکتا ہے لیکن پاکستان کو ایک بات سمجھنی ہوگی کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے یہ حکومت وقت نے…

Read More

کینڈی،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کا بد ترین سپر اوورڈرامہ،بھارت کلین سوئپ میں کامیاب۔سری لنکا سپر اوور میں فلاپ ہوگیا اور 2 رنز پر 2 وکٹ گنوا کر صرف 3 بالز پر اننگ مکمل کرواگیا۔بھارت نے ہدف بالوں پر پورا کرکے سپر اوور میں میچ جیت لیا۔ یوں 3 میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ سری لنکا کا جیت سے انکار،29 بالز میں 27 رنزکے عوض 7 وکٹ گنواکر میچ ٹائی کردیا اس سے قبل سری لنکا جیتا ہوا میچ ہارگیا۔137 رنزکے جواب میں 137 رنزکرکے میچ ٹائی کروابیٹھا۔آخری 5 اوورز میں 30 رنز نہ بنے اور 7 وکٹیں…

Read More

کینڈی،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کا جیت سے انکار،29 بالز میں 27 رنزکے عوض 7 وکٹ گنواکر میچ ٹائی کردیا۔دورہ سری لنکا میں بھارت کو سری لنکا جھٹکا دیتے رہ گیا،جیتا ہوا میچ ٹائی کروادیا۔سری لنکا نے 3 ٹی 20 میچزکی سیریز کے آخری میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح سے انکار کردیا۔میچ ٹائی ہوا،سپر اوور ہونا ہے۔ سری لنکا جس ے صرف 138 رنزبنانے تھے اور ایک موقع پر 15 اوورز میں ایک وکٹ پر 110 رنز ہوچکے تھے۔وہ 28 رنزکی دوری پر تھا کہ بھارتی گیند بازوں نے پلٹا کھایا اور اوپر تلے وکٹیں اڑا کر…

Read More

ڈھاکہ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا دورہ ،بنگلہ دیش نے ٹیسٹ میچ سے قبل 7 ٹیسٹ کرکٹرز پاکستان ہی میں اتار دیئے پاکستان کے خلاف اگلے ماہ کی ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلئے بنگلہ دیش نہایت سنجیدہ۔پاکستان میں 7 ٹیسٹ کرکٹرز میچ سے قبل اتاردیئے۔شاہینز سے میچز میں تیاری ملے گی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کپتانوں مشفق الرحیم اور مومن الحق کو پاکستان شاہینز کے خلاف 2 چار روزہ میچز میں سے ایک میں شامل کیا ہے اور یہ اس لئے کہ اپنی سینئر مینز ٹیم کے پاکستان میں دو میچوں کی ٹیسٹ…

Read More

ممبئی ،کرک اگین رپورٹ روہت اور کوہلی اپنے ملک میں ایشیا کپ سے باہر ،بنگلہ دیش میں کھیلیں گے بھارت آئندہ برس ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا لیکن اپنے ملک میں  شیڈول ایشیا کپ 2025 میں ویرات کوہلی اور روہت شرما نہیں کھیل سکیں گے ۔ اس کے بعد اس سے اگلا ایشیا کپ 2027 میں بنگلہ دیش میں کھیلا جائے گا ۔دونوں کی اس میں شرکت کا امکان ہے۔ اب دونوں بھارتی سپر اسٹار پلیئرز اپنے ملک میں اس لئے نہیں کھیل سکیں گے کہ وہ ایشیا کپ ٹی 20 فارمیٹ کا ہوگا۔دونوں اس سے…

Read More