Author: admin

ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں ہو گا۔ ترجمان پی سی بی نے یہ دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ تیسرا ٹیسٹ میچ ملتان منتقل کرنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔  راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں تیسرا ٹیسٹ میچ شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا۔ یہ میچ 24 اکتوبر سے شیڈول ہے۔

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن دوسرے ٹیسٹ میچ دیکھنے ملتان پہنچ گئے۔ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے ان کا استقبال کیا۔ دوسرا ٹیسٹ  کل منگل سے شروع ہوگا۔

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ دوسرا ٹیسٹ ،پاکستاں ٹیم کا اعلان ،اسپنرز سے اٹیک ہوگا پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ۔ایک فاسٹ باؤلر شامل ہے۔اسپنرز کا صائم ایوب. عبداللہ شفیق. شان مسعود . سعود شکیل. کامران غلام. محمد رضوان ، آغا سلمان، عامر جمال، ساجد خان۔نعمان علی اور زاہد محمود ۔ یوں پاکستان کا پیس اٹیک ایک اینڈ سے اسپنر کرے گا۔

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیدیم سے کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس نے کہا ہے کہ ایک پچ پر مسلسل 2 ٹیسٹ ہورہے ہیں،مسکراتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ ایسا ہی ہے۔انہوں نے کہا کہ عام طور پر ایسا نہیں ہوا کرتا لیکن کل دیکھیں گے  کہ کیسا ہوتا ہے۔بین سٹوکس نے کہا کہ اگر وہی پچ ہوگی تو مجھے امید ہے کہ ہم ٹاس جیتیں گے اور پہلے بیٹنگ کریں گے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں انگلش کپتان بین سٹوکس نے کہا ہے کہ فٹنس کیلئے میں نے محنت کی۔جب مجھے یقین ہوا،فزیوز…

Read More

پاکستان کے بائولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ پچ وہی کیوں رکھی ہے،اس کے پیچھے ایک ہی وجہ ہے کہ ہم 20 وکٹیں لیں اور میچ جتیں،اسپنرزکیلئے زیادہ مواقع ہونگے۔ایک ہی پچ پر مسلسل دوسرے ٹیسٹ کھیلنے کی ایک ہی وجہ تھی کہ 20 وکٹیں لیں۔ نئی منیجمنٹ نے پہلے پیس ،گھاس والی پچ بنانے کی کوشش کی،اب سپن کی جانب۔ہماراکلیئر پلان تھا۔ہم نے بنگلہ دیش کے خلاف پیس اور انگلینڈ کے خلاف سپن ٹریک پلانز کے مطابق تھے۔اگلے ٹیسٹ میچ کی پچ 9 ویں روز کی پچ کیا کرتی ہے۔ٹیم میں تبدیلیاں ضروری تھیں۔پاکستان کے ایف ٹی…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ملتان میں دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کی ٹیم میں دو تبدیلیاں،فائنل الیون جاری۔انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کیلئے 11 رکنی کھلاڑی فائنل کرلئے ہیں۔بین سٹوکس کی بطور کپتان واپسی ہوئی ہے۔ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔میتھیو پوٹس کو بھی شامل کیا گیا ہے اور 2 پیسرز کرس واکس اور اٹکنسن کو ڈراپ کیا گیا ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں بڑی مارکھانے والے شعیب بشیر بدستور اسکواڈ اور پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں کیونکہ ملتان ٹیسٹ میں وہی پچ استعمال ہوگی جس پر پہلا میچ تھا۔یوں وکٹ اسپنرز کو مدد دے گی۔ انگلینڈ کی باقی وہی ٹیم…

Read More

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم کو نکالنے والے سلیکٹرز ملتان سٹیڈیم کی پچ پر پہنچ گئے،کپتان اور کوچ کس بات پر ناخوش۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعطم،شاہین شاہ آفریدی،نسیم شاہ اور سرفراز احمد کو پاکستان اسکواڈ سے نکالنے والے سلیکٹرز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے وسط پچ پر پہنچ گئے۔سلیکشن کمیٹی کے ارکان ملتان ہہنچ گئے،ملتان سٹیڈٰم میںکھلاڑیوںسےملاقات کی ہے۔ عاقب جاوید، علیم ڈار،اسد شفیق اور شان مسعود نے پچ کامعائنہ ایسے کیا کہ جیسے اب تک سب کچھ غلط تھا،یہاں سے کام شروع ہونے لگا ہے۔پی سی بی کے کیورٹر ٹونی…

Read More

ملتان کرکٹ سٹیڈیم، سے کرک اگین رپورٹ۔پاکستان انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ کہاں،فیصلہ بدھ تک متوقع،عمران خان کا برطانوی میڈیا میں پھر سے تذکرہ۔ ڈیلی گارڈین کے مطابق اس وقت ایسا لگتا ہے کہ ملک میں نہ صرف ایک قابل استعمال ٹیسٹ گراؤنڈ ہے بلکہ اس گراؤنڈ پر صرف ایک قابل استعمال پچ ہے۔ یہاں تک کہ پاکستان ٹیم کے ارد گرد عدم استحکام کے پیش نظر ایسا لگتا ہے کہ پہلے میچ  میں استعمال ہونے والی پچ پر دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کے فیصلے کو تبدیل نہیں کیا جائے گا،  گلیسپیاور آسٹریلوی ہیڈ گراؤنڈ کیپر ٹونی ہیمنگ، اتوار کے دن…

Read More

ملیبرن۔کرک اگین رپورٹ۔ٹریوس ہیڈ اور مچل مارش کو پاکستان کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر آئندہ تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلیا کی 14 رکنی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ دونوں بلے بازوں کو چھٹی دی گئی ہے، جس کا مطلب ہے کہ آرڈر کے سب سے اوپر نوجوان جیک فریزر،میک گرک کے لیے ایک اور موقع ہے۔ میٹ شارٹ، جنہوں نے وائٹ بال فارمیٹس میں حالیہ برطانیہ کے دورے پر متاثر کیا، آسٹریلیا کے لیے دوسرے ماہر اوپنر بننے کے لیے تیار ہیں۔ اس سیریز میں پیٹ کمنز کی واپسی کا بھی نشان ہے جنہوں…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی۔شان مسعود کی آج،بابر اعظم کی کل سالگرہ،دونوں ہی پریشان اور بڑے خطرے میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم افراتفری میں ہے۔شان مسعود اپنی پوزیشن سمیت کپتانی کی بقاکی جنگ میں ہیں۔کل سے انگلینڈ کے خلاف ملتان میں دوسرا ٹیسٹ قریب ان کی قسمت کا حتمی فیصلہ کردے گا۔پاکستان جیتا تو تیسرے ٹیسٹ میں یہی صورتحال ہوگی اور ہارا تو آخری میچ محض رسمی کارروائی ہوگا۔یہ بریکنگ نیوز نہیں ہوگی۔بریکنگ نیوز گزرچکی،جب بابر اعظم کو پاکستانی ٹیم سے نکال دیا گیا۔وہ ملتان سے لاہور پہنچ چکے۔گویا شان مسعود پر تلوار…

Read More

لندن،ملتان:کرک اگین رپورٹ۔مائیکل وان کا بابر اعظم کے ڈراپ پر ایسا تبصرہ جو پاکستان کے حالات کی ہیڈ لائن ہے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان کا بابر اعظم کو دوران سیریز ڈراپ کئے جانے پر سخت رد عمل آیا ہے اور اسے پاکستان کرکٹ سرکس قرار دیا ہے۔ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان کی موجودہ ٹیم کو ملک کے لیے کھیلتے ہوئے اب تک کی بدترین ٹیم قرار دیا ہے۔ خاص طور پر، پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ میں لگاتار چھٹی ہار درج کی ہے۔ بابر اعظم ڈراپ ،ہم اپنا…

Read More

دمبولا،کرک اگین رپورٹ۔ دورہ سری لنکا میں ویسٹ انڈیز کا فاتحانہ آغاز ۔پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ جیت لیا ہے۔ دمبولا میں ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی پانچ وکٹوں سے جیت لیا۔ برینڈن کنگ (63) اور ایون لیوس (50) اس شو کے ستارے تھے کیونکہ دونوں نے 179 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے پہلی وکٹ کے لیے 107 رنز کی شراکت قائم کی۔ ویسٹ انڈیز نے ہدف 5 گیندیں قبل 5 وکٹ پر پورا کیا ہے۔میزبان ٹیم نے7 وکٹ پر 179 رنزبنائے تھے جو ناکافی تھے۔

Read More