Author: admin

کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے ۔پاکستان کے بعد اب بھارت بھی لپیٹ میں آگیا ہے۔ پاکستان میں اج پی ایس ایل کا پہلا میچ نہیں ہو سکا تو بھارت میں آج دھرمشالہ کے مقام پہ جاری میچ ختم کرنا پڑا۔ دو وجوہات بنیں۔ پہلی وجہ پاکستان بھارت ٹینشن اور دوسری وجہ بھارت کے ناقص انتظامات ۔ٹاور گر گیا۔ بجلی بند ہو گئی۔ اندھیراچھا گیا ۔ دھرم شالہ میں پنجاب کنگز اور دہلی کیپٹلز کے درمیان آئی پی ایل 2025 کا میچ 10.1 اوورز کے بعد بھارت پاکستان سرحد پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان منسوخ کر دیا گیا۔ اسٹیڈیم کا…

Read More

ڈھاکہ ۔کرک اگین رپورٹ ۔اورتو اور اب بنگلہ دیش نے بھی پریشانی دکھادی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے جمعرات کو کہا ہے کہ وہ اپنے دو کرکٹرز ناہید رانا اور رشاد حسین کو جلد از جلد پاکستان سے واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بی سی بی نے پہلے کہا تھا کہ وہ اپنے کرکٹرز کی حالت پر نظر رکھے ہوئے ہیں کیونکہ وہ پاکستان میں اپنی اپنی ٹیموں کے لیے پی ایس ایل کھیل رہے ہیں۔ تاہم جمعرات کی سہ پہر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب ایک ڈرون حملے نے پی ایس ایل کو غیر یقینی صورتحال میں…

Read More

راولپنڈی، 8 مئی۔پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان آج رات راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچ کو ری شیڈول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی مناسب وقت پر نظر ثانی شدہ تاریخ کا اعلان کرے گا۔ گیلری اور انکلوژرز کے ٹکٹ ہولڈرز ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز سے آج رات کے میچ کے لیے رقم واپس حاصل کر سکتے ہیں جبکہ آج رات کے مقابلے کے لیے آن لائن خریدے گئے ٹکٹوں کی واپسی…

Read More

لندن،کرک اگین ۔بھارت نے آئی سی سی اورپاکستان کیلئے نیا کھڑاک کردیا،ڈبلیو ٹی سی فائنل کا میزبان،درخواست جمع۔بھارت نے کرکٹ میں ایک اور مسئلہ کھڑا کردیا،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2027 فائنل اپنے ملک میں کروانے کی رسمی کارروائی شروع کردی ہے۔آئی سی سی کیلئے مسائل۔پاکستان بھارت تعلقات رکاوٹ۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ بھی ناخوش۔ ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے ہندوستانی بولی کے انگلینڈ کے موسم گرما کے شیڈولنگ پر بڑے اثرات مرتب ہوں گے اور پاکستان کے ساتھ ملک کے تعلقات کو دیکھتے ہوئے آئی سی سی کے لیے لاجسٹک مسائل پیدا ہو سکتے ہیں، جو کشمیر میں اس ہفتے کے…

Read More

ملتان ۔کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 10 پی ایس ایل ایکس پر التوا کے بادل جو تھے وہ چھٹ گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور سیکیورٹی اداروں نے پاکستان سپر لیگ کے سارے میچز کراچی ملتوی کر دیے ہیں۔ یوں باقی رہ جانے والے چار میچز اور پلے آف کے میچز اور فائنل میچ یہ اٹھ میچز ہیں جو اب نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ اس سے قبل خبریں آ رہی تھیں کہ پی ایس ایل ملتوی ہو سکتی ہے غیر ملکی کھلاڑیوں کو فری ہینڈ دیا گیا ہے کہ وہ کسی بھی وقت جا سکتے ہیں۔

Read More

کرک اگین رپورٹ۔ایک استعفیٰ آگیا،دوسرا دے نہ دے،کون ہوگا بھارت اور پاکستان کا اگلا کپتان،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارت اور پاکستان کا اگلا کپتان کون۔قریب صورتحال کلیئر ہورہی ہے۔بھارت کے ٹیسٹ کپتان روہت شرما نے استعفیٰ دے دیا ہے،حالانکہ ان سے یہ سوال نہیں ہوا تھا کہ اپنا فیصلہ خود کریں گے یا بی سی سی آئی کے فیصلہ کا انتظار کریں گے۔اوس کے باوجود انہوں نے استعفیٰ دے دیا۔ کون ہوگا بھارت کا اگلا کپتان شبمبان گل ٹیسٹ کرکٹ کے کپتان ہوسکتے ہیں لیکن ایک چیز پر بھارتی کرکٹ میں بحث ہے کہ کیا ویرات کوہلی کو…

Read More

عمران عثمانی ۔پی ایس ایل پوائنٹس ٹیبل،پلے آف صورتحال،اسلام آباد باہر ہوسکتا،سیمی فائنل بھی مل سکتا،تمام جائزہ۔کرکٹ کی تازہ تریپی ایس ایل 10 کے پہلے مرحلے مطلب آدھے سفرتک ناقابل شکست رہنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم دوسرے مرحلے میں مسلسل 4 میچز سے اب ایسے ناکام ہے کہ اس کے فائنل فور مطلب پلے آف میں جانے کے امکانات خطرے میں پڑگئے ہیں۔اس کے 9 میچز میں 10 پوائنٹس ہیں اور نیٹ رن ریٹ منفی 0.44 تک گرہوگیا ہے۔اب لاہور قلندرز،پشاورزلمی دونوں کیلئے برابر کے امکانات ہوگئے ہیں۔یونائیٹڈ ٹیم پی ایس ایل پلے آف سے کیسے باہر ہوسکتی ہے،جو…

Read More

راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10،وفاق کوئٹہ کے سامنے سرنگوں،اسلام آباد متعدد منفی ریکارڈز بھی بنواگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان سپر لیگ ایکس جنگ کے سائے میں جاری ہے۔ راولپنڈی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے وفاقی دارالحکومت کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو چاروں شانے چت کر دیا۔ وفاق کی ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ میں باہر سے آئی کمک کے سامنے ڈھیر ہو گئی اور ایسی ڈھیر ہوئی کہ متعدد ریکارڈز بنوا گئی۔263 رنز بنوانے کے بعد 154 پر کہانی تمام۔109 رنزکی شکست۔ اسلام اباد یونائٹڈ کے کپتان شاداب خان انجری کی وجہ سے میچ میں…

Read More

ممبئی۔کرک اگین رپورٹ کرکٹ میں بھی بڑا راکٹ فائر،روہت شرما چھوڑ گئے ،ریٹائرمنٹ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ لے لی ہے، یعنی بھارت کو آئی پی ایل 2025 کے اختتام کے فوراً بعد ایک نئے کل وقتی کپتان کا نام دینے کی ضرورت ہوگی، انگلینڈ میں ہندوستان کی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز 20 جون کو ہیڈنگلے میں شروع ہونے والی ہے۔ روہت نے کہا کہ سب کو ہیلو میں۔ صرف یہ بتانا چاہوں گا کہ میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو رہا ہوں۔اپنے ملک کی نمائندگی کرنا ایک…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل اور آئی پی ایل،انگلینڈ سے پاکستان اور بھارت میں موجود کرکٹرزکیلئےنئے احکامات،کئی باغی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بھارت کی مبینہ جنگ اور اگلے ممکنہ منظرنامہ کے تناظر میں انگلینڈ کے کرکٹرز کا بھارت اور پاکستان میں رہنے کے حوالہ سے مختلف رد عمل سامنے آیا ہے۔پاکستان میں موجود انگلینڈ کھلاڑیوں اور کوچز سٹاف کی جانب سے ملاجلا رد عمل ہے لیکن بھارت میں کھیلنے والے انگلش پلیئرز کا اتفاق کے ساتھ ایک ہی جواب آیا ہے۔ بھارت کے پاکستان پر حملہ کے بعد انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ اور پروفیشنل…

Read More

پاکستان اور بھارت میں جاری اس ٹینشن اور جنگ کی سی کیفیت میں نیوزی لینڈ کرکٹ کا اہم ترین بیان سامنے آگیا ہے، جس کا سب کو انتظار بھی تھا ۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے بڑے قریب سے صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں۔ کھلاڑیوں اور سٹاف کی سیکیورٹی کو کسی رسک میں نہیں ڈال سکتے، لیکن ابھی ہم کوئی فیصلہ نہیں کر رہے ،کیونکہ دونوں ممالک میں آئی پی ایل اور پی ایس ایل شیڈول کے مطابق جاری ہے، فی الحال نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق حالات ٹھیک نظر آ رہے ہیں ۔ آئی پی ایل میں جو…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل اور آئی پی ایل جاری یا،پاکستان اور بھارت سے اہم اعلانات آگئے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 2025 کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گت،آئی پی ایل بھارت میں اپنے شیڈول کے مطابق آگے بڑھے گی۔پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز نے باقاعدہ تصدیق کردی ہے۔ یہ اعلان اس لئے بھی کرنا پڑا کہ ملک میں گزشتہ رات بھارتی حملوں اور پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد میڈیا اور انٹرنیشنل میڈیا پر ایسی کیفیت ہے کہ جیسے بڑی جنگ کا آغاز ہوا ہے۔ اس سے قبل قیاس آرائیاں تھیں…

Read More