Author: admin

کرک اگین رپورٹ Getty Images بات آئی پی ایل کی ہے لیکن معاملہ انگلینڈ کےمحدود اوورز کپتان سے جڑا ہے۔انگلش کپتان اوئن مورگن برطرف،جزوی طور پر درست بھی ہوگا،یہ لکھنا بھی معنی رکھتا ہوگا کہ اوئن مورگن کپتانی سے برطرف کردیئے گئے۔ سہیل تنویر اور بین کٹنگ کی میچ فیس پر بڑا کٹ،جرمانہ آئی پی ایل 2022 میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے اپنا قائد ہٹادیا ہے۔وہ اتفاق سے انگلینڈ کے محدود اوورز کپتان اوئن مورگن تھے،ان کی قیادت میں کوکلکتہ نائٹ رائیڈرز نے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا،یہ الگ بات ہے کہ اسے شکست ہوگئی تھی۔ اوئن مورگن انگلینڈ…

Read More

پاکستان اور بھارت کا کرکٹ میچ لڑکیوں کو کرکٹر بنادے گا۔دونوں ممالک میں کرکٹ جنون اور توجہ بارڈر کا فرق مٹادیں گی۔ پاکستانی کپتان بسمعہ معروف کا یقین ہے۔اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد واپسی کرنے والی قومی ویمنز کپتان پریقین ہیں کہ ویمنز ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ویمنز کرکٹ کی ترقی میں معاون بنے گا۔ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 4 مارچ سے شروع ہوگا ۔ پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 6 مارچ کو ہوگا۔ایونٹ نیوزی لینڈ میں شیڈول ہے۔ بسمعہ معروف کہتی ہیں کہ خواتین کرکٹ کی ترقی کے لئے ضروری ہے…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بائیسویں میچ میں پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی کرنے پر پشاور زلمی کے بین کٹنگ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سہیل تنویر پر میچ فیس کا 15 ، 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ دونوں کھلاڑی میچ کے دوران نامناسب اشارہ کرنے پرپی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی شق 2.6کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ہیں۔ یہ واقعہ پشاور زلمی کی اننگز کے دوران اس وقت پیش آیا جب بین…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Getty Images یہ ایک سادہ سی بات ہے،ایسے وقت میں کہ جوں جوں دورہ پاکستان کا وقت قریب آرہا ہے،آسٹریلیا سے کسی بھی نوعیت کی کوئی بھی خبر کسی بھی وقت آسکتی ہے،اس میں کچھ اتفاقی ہوگی،کچھ حادثاتی ہوگی،کبھی ایسی ہوگی کہ جو توقع کے عین مطابق ہوگی اور کبھی کیسی تو کبھی کیسی۔ کرک اگین نے یہ نیوز بھی بریک کی تھی کہ آسٹریلیا ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل مائیکل نیسر کو سائیڈ سٹرین ہوگیا ہے،ان کی پاکستان آمد مشکوک ہوگئی ہے۔ان قریب یہ بات کنفرم ہوگئی ہے کہ نیسر کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے،ان کی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،آج کراچی اور ملتان کا میچ،تمام ٹیمیں رضوان کے خلاف متحد ہوگئیں۔پاکستان سپر لیگ 7 میں اب فائنل 4 کی جنگ آخری مرحلے میں داخل ہورہی ہے۔مننگل کو پشاور زلمی کے ہاتھوں کوئٹہ کی شکست سے سرفراز الیون کے چانسز میں کمی واقع ہوئی ہے،اس کے باوجود اس کی امیدیں ابھی باقی ہیں۔ اتفاق سے آج جو میچ ہونے جارہا ہے۔وہ پی ایس ایل کی 5 ٹیموں کے لئے ایک جیسے نتیجہ کی خواہش رکھتا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل 7 کے23 ویں میچ میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز آمنے سامنے…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ کیا کوئی تسلیم کرے گا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف کسی بھی ٹیسٹ ملک کا ریکارڈ ایسا ہوسکتا ہے؟آسٹریلیا،انگلینڈ اور بھارت سمیت تمام ممالک کو ایسے اعدادوشمار حاصل نہیں ہیں جو جنوبی افریقا کے پاس ہیں۔اس بات کا تذکرہ اس لئے بھی ضروری ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی نہایت دلچسپ اور سنسنی خیز ٹیسٹ سیریز شروع ہورہی ہے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلہ میں جنوبی افریقا کی ٹیم نیوزی لینڈ کے دورے پر ہے۔پہلا ٹیسٹ میچ کل 17 فروری،پاکستان میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب 3 بجے شروع ہورہا ہے۔کرائسٹ چرچ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image/File photo انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے مستعفی ہونے والے ہیڈ کوچ جیسٹن لینگر کو اپنے ہاں کوچنگ کی باقاعدہ پیشکش کردی ہے۔یہ اپنی جگہ ایک تاریخی و دلچسپ مثال ہوگی،اس لئے کہ ایک فاتح ٹیم نے اپنے ہیڈ کوچ کو فتح کے باوجود فارغ کردیا۔ایک ناکام ٹیم نے اسی کوچ کو اسی ٹیم کے خلاف مستقبل کے  لئے اہنا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اس کے ہی بنائے پلان میں چکرادیا،شاندار جیت ادھر سری لنکن کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں ایک اور ٹی 20 میچ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image لیجنڈری مرحوم لیگ اسپنر عبد القادر کے بیٹے عثمان قادر نے پی ایس ایل 7 میچ کے دوران جیب سے کاغذ نکال کرلہرادیا،کیمرے کی آنکھ کاغذ پر لکھے پیغام کو نہ دیکھ سکی۔میچ کے بعد لیگ اسپنرنے خود ہی اپنا راز بتادیا۔ پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اس کے ہی بنائے پلان میں چکرادیا،شاندار جیت یہ ایک ناقابل یقین بات تھی کہ میچ کے دوران جیب کچھ نکالا جائے،ہوا میں لہرادیا جائے،جدید کرکٹ میں جیبوں میں بہت کچھ چھپایا گیا،کیمرے کی آنکھوں نے پکڑا۔کھلاڑی معطل ہوئے۔کرکٹ بدنام ہوئی۔آخری بار آسٹریلیا کے اس وقت…

Read More

لاہور،کرک اگین  رپورٹ Twitter Image پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اس کے ہی بنائے گئے پلان کے اندر چکرادیا،ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 24 رنز سے جیت۔گلیڈی ایٹرز والے دیکھتے ہی رہ گئے  کہ یہ کیا ہوگیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپر لیگ 7(پی ایس ایل 7)کے 22 ویں میچ کا ٹاس پشاور زلمی نے جیت کر پہلے بیٹنگ شروع کردی۔کوئٹہ کاپہلا پلان یہاں ہل کر رہ گیا۔زلمی نے نسیم شاہ کی تباہ کن بائولنگ،6 پر 2 وکٹیں کھونے کے باوجود بھی 7 وکٹ پر 185 اسکور بنائے۔خاص بات …

Read More

میلبورن۔کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا ایک اور کھلاڑی دورہ پاکستان سے باہر ہوگیا۔معروف نام گلین میکسویل نے پاکستان آنے سے معذرت کرلی ہے۔اس کی وجہ کیا ہے۔وہ بھی نہایت دلچسپ ہے۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے سپر اسٹار گلین میکسویل نے مارچ میں شادی رچانی ہے۔ان کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ سال جب میں اپنی شادی شیڈول کررہا تھا تو میں نے کرکٹ آسٹریلیا سے یہ ڈسکس کیا تھا تاکہ کوئی سیریز سے غیر حاضری مت ہو۔پہلے بورڈ نے کلیئرنس دے دی ۔اس سال جب ڈیٹس فائنل ہوئی ہیں تو بورڈ نے کہا ہے کہ سیریز موجود ہے۔ گلین…

Read More

ڈھاکا ۔کرک اگین رپورٹ File photo.icc-cricket کرکٹ ٹیم کے 11 اراکین کا کووڈ ٹیسٹ مثبت ،سب کمروں میں بند ہوگئے۔واقعہ بنگلہ دیش میں پیش آیا ہے۔ افغانستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ایک روزہ سیریز کے لیے بنگلہ دیش پہنچی تھی۔دی ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے قریبی ترجمان نے کہا ہے کہ مہمان ٹیم کے 8 پلیئرز کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں اور ان کے ساتھ مزید 3 سپورٹ سٹاف کے بھی ٹیسٹ مثبت ہیں۔ باقی کلیئر ہونے والی پارٹی آج سے سلہٹ میں ٹریننگ کیمپ کرے گی۔ بنگلہ دیش اور…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز شکستیں تو شکستیں،جرمانے بھی ساتھ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے اکیسویں میچ میں پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر کراچی کنگز کے اسپنر عماد وسیم پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ دورہ پاکستان سے قبل 24 گھنٹوں کے اندر آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ پلیئر زخمی،آمد مشکوک میچ کے پہلے اوور میں رحمان اللَّه گرباز کو آؤٹ کرکے نامناسب ردعمل ظاہر کرنے پر عماد وسیم پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی شق 2.5 کے لیول ون…

Read More