Author: admin

کراچی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے کھلاڑی گھبرانے لگے،پہلے سیشن کے 120 منٹ میں سے 100 منٹ بناکسی وکٹ کے گزارنے کے بعد ان کی حالت خراب ہونے لگی ہے،مشاورت  کے نام پر بال کے بارے میں کھلاڑی بات کرتے نظر آئے،سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ویڈیو میں صارفین نے تبصروں میں لکھا ہے کہ ہوشیار ہوجائو،بال کے ساتھ کچھ کرنے لگے ہیں۔لوگوں کو 2018 کا جنوبی افریقا میں بال ٹیمرنگ سکینڈل یاد آگیا۔ہوشیار،پھر ہوشیار،آسٹریلین نے بال ہاتھوں میں پکڑلی،چھیڑچھاڑ کا عکس،تبصرے ہونے لگے۔ ثاقب محمود ٹیسٹ ٹیم میں شامل،پی سی بی ویڈیو ظالمانہ قرار،آسٹریلین غصہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم…

Read More

ترنگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بھارت کو بڑی شکست،ایونٹ کی ناکام ترین ٹیم  انگلینڈ نے بری طرح روند ڈالا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی یہ 3 شکستوں کے بعد پہلی فتح ہے،ادھر بھارت چوتھے میچ میں دوسری ناکامی سے دوچار ہوئی،پوائنٹس ٹیبل پر اس کی تیسری پوزیشن کو جھٹکا لگا ہے۔انگلینڈ نے وکٹ سےکامیابی حاصل کی۔ سیاسی یا کوئی اور وجہ،قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل،کیا ٹائٹل ملنے والا ترنگا میں بلیو کیپس ٹیم 37 ویں اوور میں 134 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔سمریتھ مندھانا 35 رنزکے ساتھ نمایاں رہیں۔چارلی ڈین 23 رنزکے…

Read More

برج ٹائون،میلبورن،کراچی:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے اپنے پیسر ثاقب محمود کو ٹیسٹ کیپ دینے کا اعلان کردیا ہے۔لنکا شائر کے پیسر انگلینڈ کے لئے ٹیسٹ کی 702 نمبر کیپ حاصل کریں گے۔ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کا دوسرا ٹیسٹ بدھ سے برج ٹائون میں شروع ہوگا،مارک ووڈ انجری مسائل کے سبب شرکت نہیں کرسکیں گے۔پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا تھا۔ ادھر کراچی ٹیسٹ میں زبردست کم بیک پر دنیائے کرکٹ کی نگاہیں آج آخری روز کے میچ پر مرکوز ہوگئی ہیں۔بابر اعظم کی فائٹ سے بھرپور سنچری نے سب کو چونکادیا ہے۔اب ہر ایک دلچسپ ٹیسٹ میچ کی توقع کررہا ہے۔…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ ہمارے ہاں ایسا ہی ہوتا ہے۔اب پاکستانی کپتان کے سیدھے سادھے انٹرویو کو کوئی یہ کہدے کہ انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف فیصلہ کن دن کی پلاننگ بتادی ہے تو ہر ایک متوجہ ہوگا۔اپوزیشن آسٹریلیا جیسی ہو۔ٹیسٹ کا آخری روز ہو۔فتح بہت دور اور شکست کی دستک سنائی دے رہی ہو،ایسے میں کون اپنی پلاننگ شوکرےگا۔سادہ سی باتیں ہیں کہ ہماری شراکت اچھی بن گئی،اسے جاری رکھیں گے،باقی بیٹرز مطمئن رہیں۔انشااللہ مشن مکمل ہوگا وغیرہ۔یہ روایتی باتیں ہیں۔ پلاننگ کیا ہوتی ہے۔ پلاننگ تو بہت بڑی چیز ہے۔پلان سی  شکست سے بچنا پلان بی،فتح کی جانب پیش…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کرک اگین اس سیریز کے آغاز سے ہی مسلسل لکھ رہا ہے کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آسٹریلیا پاکستان کے خلاف کبھی جیت ہی نہیں سکا،متعدد بار ایسا ہوا کہ وہ جیت کے قریب آیا،ہارا یا میچ ڈرا ہوا۔گزشتہ روز بھی لکھا تھا کہ قومی کھلاڑی ہمت کریں تو میچ بچاسکتے ہیں،اس کی سپورٹ میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاک آسٹریلیا میچزکی تاریخ پیش کی تھی۔چنانچہ میچ کے چوتھے روز پاکستان نے جس انداز میں قریب 3 سیشنز کھیل کر دن گزارا ہے،اس سے امید بندھی  ہے کہ اسٹیڈیم کی تاریخ بھ پاکستان کی مددگار ہوسکتی ہے۔…

Read More

کرک اگین رپورٹ بھارت اور پاکستان کے لئے فرق۔کرکٹ سائوتھ افریقا کا 360 ڈگری کا یوٹرن۔2 ماہ قبل پی ایس ایل کے حوالہ سے کچھ اور،اب 27 مارچ سے شروع ہونے والی آئی پی ایل کے لئے کچھ اور چہرا۔اس سے مزید کیا بڑی مثال ہوگی۔پی سی بی کو اپنے فیوچر پلانز میں کرکٹ سائوتھ افریقا کے اس دہرے معیار کا جواب دینا ہوگا،اس لئے کہ بورڈ نے اپنے بورڈ سطح پر پی سی بی اور پی ایس ایل کی تذلیل کی تھی۔ کرکٹ جنوبی افریقا کا پاکستان کرکٹ اور پی ایس ایل پر زور دار تھپڑ،توہین آمیز رویہ بنگلہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی اور کراچی کی پچز پر کڑی تنقید کے بعد پی سی بی کا بڑا فیصلہ۔قذافی اسٹیڈیم لاہور کی پچ تیاری کے لئے غیر ملکی پچ کیوریٹر کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔اس سلسلہ میں معلوم ہوا ہے کہ راولپنڈی اور کراچی کی پچزکے بعد پی سی بی پر شدید دبائو آیا۔پنڈی میں 5 دن کے میچ میں صرف 14 وکٹیں گری تھیں۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ابھی 4 روز مکمل ہوئے ہیں۔22 وکٹیں گری ہیں۔زیادہ سے زیادہ مزید 8 وکٹیں اور گرسکتی ہیں۔اس طرح یہ پچ بھی تنقید کی زد میں ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایم سی…

Read More

لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستان میں وہ فیصلے ہونے لگے،پہلے اس کا تصور بھی محال تھا۔لاہور کے معروف کرکٹ گرائونڈ قذافی اسٹیڈیم لاہور کا نام تبدیل کرکے کچھ اور رکھا جارہا ہے۔جب بھی ایسی مہم چلتی ہے تو سیدھی بات  یہ بات سمجھ آتی ہے کہ  جیسے کوئی سیاسی وجوہ ہوں۔ بابر اعظم اور عبداللہ شفیق نے پیٹ کمنز کو وکٹ کھرچنے پر مجبور کردیا پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کہتے ہیں کہ ایسا کچھ نہیں ہے۔کرک انفو ویب سائٹ کے مطابق یہ فیصلہ سیاسی وجوہ پر نہیں ہے۔رمیز راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ  سب سے پہلے قذافی اسٹیڈیم…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ سٹیون سمتھ بابر اعظم کی وجہ سے بال نوچنے لگے،پاکستانی کپتان کی سنچری،امیدیں زندہ۔سٹیون سمتھ نے  بابر اعظم کا کیچ ڈراپ کرکے اپنے ناخن اور بال کترلئے،ادھر پاکستانی کپتان نے آسٹریلین کو تھکامارا۔ بابر اعظم اور عبداللہ شفیق نے پیٹ کمنز کو وکٹ کھرچنے پر مجبور کردیا بابر اعظم کی شاندار سنچری،عبداللہ شفیق کی سپورٹ۔پی ایس ایل 7 میں مکمل ناکام رہنے والے پاکستانی کپتان نے نازک ترین موقع پر سنچری جڑ ڈالی۔آسٹریلیا کے خلاف ناقابل یقین ٹیسٹ میچ کی شکست سے بچانے کی امیدیں بھی روشن کرلی ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جب چوتھے روز کا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم اور عبداللہ شفیق نے پیٹ کمنز کو وکٹ کھرچنے پر مجبور کردیا۔کراچی ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم مزاحمت کررہی ہے،بدستور دفاعی انداز ہے،یہی وجہ ہے کہ آسٹریلیا کے کھلاڑی وکٹ کے حصول کے لئے بھرپور انداز میں کوشاں ہیں۔بابر اعظم اور عبد اللہ شفیق نے لمبی بیٹنگ کی،اچھا وقت گزارا۔لنچ کے بعد کے سیشن کوگزارنے کے بعد دن کے آخری سیشن کے آخری گھنٹہ میں داخل ہوگئے تھے۔ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو کبھی وکٹ میں پرابلم محسوس ہورہی تھی اور کبھی فیلڈنگ پوزیشنز کی،یہی وجہ ہے کہ اسپنرز کے لئے ایسی ایسی جگہوں پر…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ حماقت سے بھی اوپر،اظہر علی بغیر آئوٹ ہوئے پویلین لوٹ گئے،پاکستان کو بڑا دھچکا۔جب ایسی حرکتیں ہونگی تو صرف سوال نہیں ہوگا،ساتھ میں تبصرے بھی ہونگے،ضروری نہیں کہ جو عنوان قائم کیا جائے،وہی مطلب ہوگا لیکن عنوان ضرور بنے گا،جیسے اظہر علی پاکستان کو کراچی ٹیسٹ میں مشکل حالات میں چھوڑ کر آئوٹ ہوئے بغیر ہی وکٹ چھوڑ گئے۔ایسا کہنا درست ہوگا،اس  لئے کہ ایک احمق ہوتا ہے،ایک احمق ترین اور ایک درجہ اس سے بھی اوپر۔ دفاعی اور منفی اپروچ،پاکستان کا پہلا نقصان ہوگیا تھوڑی دیر کے لئے خود سوچیں کہ شاٹ پچ بال ہو،آپ نے…

Read More

کرک اگین رپورٹ دفاعی اور منفی اپروچ،پاکستان کا پہلا نقصان ہوگیا۔بھارت کو آئی پی ایل کے پہلے ہفتہ میں 25 غیر ملکی پلیئرز کی خدمات حاصل نہیں ہونگی۔ان میں انگلینڈ،ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے صف اول کے پلیئرز شامل ہیں،جو اپنے ممالک کی جانب سے ان دنوں میچز کھیل رہے ہیں،اس کے بعد بھی انہیں بھارت جانے میں وقت لگے گا۔ آسٹریلیا نے آتے ہی اننگ ڈکلیئر کردی،پاکستان کو ہدف دے دیا ادھر کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کو دوسری اننگ میں پہلا نقصان ہوگیا ہے۔صرف 2 کے مجموعہ پر امام الحق  نیتھن لائن کے ہاتھوں ایل بھی ڈبلیو ہوگئے ہیں۔آسٹریلیا…

Read More