Author: admin

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ کرک اگین نے آج 22 نومبر 2021 کی صبح یہ دعویٰ کیا تھا کہ بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ٹی 20 انٹر نیشنل میچ میں ایک بڑا ڈیبیو ہوگا اور شاہ نواز دھانی انٹر نیشنل  میچ پہلی بار کھیلیں گے۔دوسرے میڈیا اداروں نے اس کے بر عکس یہ لکھا تھا کہ شاہ نواز دھانی یا افتخار کو کھلائے جانے کا امکان لیکن کرک اگین نے ہمیشہ کی طرح ایک ہی بات ایک جملہ میں اپنے پڑھنے والوں کو دے دی تھی۔ پاکستان کا تیسرا ٹی 20 آج،شعیب ملک نے ٹیم چھوڑدی،بڑا ڈیبیو ہوگا پی سی بی نے…

Read More

ڈھاکا،پی سی بی پریس ریلیز Image source Twitter,File photo پاکستان کا تیسرا ٹی 20 آج،شعیب ملک نے ٹیم چھوڑدی،بڑا ڈیبیو ہوگا۔شاہ نواز دھانی پہلا انٹر نیشنل میچ کھیلیں گے۔بیٹے کی طبعیت خرابی کے باعث شعیب ملک آج قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کو چھوڑ دیں گے۔وہ بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔شعیب ملک مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجے ڈھاکہ سے دبئی روانہ ہوجائیں گے۔ آئی سی سی چیف کی چیئر باقاعدہ بگ تھری کے دوسرے رکن کے سپرد قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کل شام ساڑھے چھ بجے ڈھاکہ سے بذریعہ…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ نیا ڈرامہ، نیا موڑ .آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان ٹم پین جس خوبرو خاتون کو چھیڑ چھاڑ اور سیکسی میسجز کرنے کے باعث استعفے پر مجبور ہوئے. اسی لڑکی کے چکر میں ٹم پین کے برادر ان لا بھی اپنی کرکٹ نوکری سے گئے تھے. آسٹریلیا کرکٹ کا یک سنسنی خیز انکشاف سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے کیا ہے. رپورٹ کے مطابق ٹم پین کے بہنوئی جو تسمانیہ کے سابق کرکٹر بھی ہیں .ان کو ٹیم کی کون سے زبردستی باہر کیا گیا تھا. حیران کن طور پر شینن ٹب اس وقت اسی خاتون کو سیکسی میسج کر…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے چیف کی تقرری ہوگئی ہے. سادہ لفظوں میں یوں جان لیں کہ آئی سی ۔سی چیف کی چیئر بگ تھری کے ایک رکن سے دوسرے کو منتقل ہوئی ہے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جیف الارڈک کو آئی سی سی چیف ایگزیکٹو بنایا گیا ہے ۔ کیا ہی اتفاق ہے کہ وہ اس پوسٹ پر 8 ماہ سے عبوری چیف کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ الارڈک بھارت کے مانو سواہنی کی جگہ چارج سنبھال چکے ہیں . الارڈک نے آسٹریلیا کے لئے کوئی انٹرنیشنل ۔میچ تو نہیں کھیلا لیکن نچلی…

Read More

گالے،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ،ویسٹ انڈیز کو نئی پچ پر پہلے بال کرنے کافائدہ ہوسکتا،سری لنکا چوتھی اننگ میں اسپنرز کے ساتھ مہمان بیٹرز پر اٹیک کا ۔پلان بنا چکا ہے یہ ایک ناقابل یقین بات ہوگی۔نئیجنریشن کے لئے ضروری ہے کہ وہ جان لیں۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم قریب 30 سال سے سری لنکا میں ایک بھی ٹیسٹ میچ جیت نہیں سکی ہے۔3 عشروں کا مطلب 90 کی دہائی کے 7 سال بھی ہیں۔1993 سے 2000 تک کیریبین سائیڈ دنیا کی بہترین ٹیموں میں شمار ہوتی تھی۔اس…

Read More

لاہور،ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی محدود اوورز ٹیم کا مشن ورلڈ ٹی 20 کپ اور دورہ بنگلہ دیش اختتامی مراحل میں ہے،ٹیم نے اب تیسرا ٹی 20 انٹر نیشنل میچ کھیلنا ہے،سیریز پاکٹ میں ہے۔ایسے میں کہ جب محدود اوورز سائیڈ نے ابھی بنگلہ دیش نہیں چھوڑا ہے۔ایسے میں ٹیسٹ اسکواڈز نے ڈھاکا کے لئے پرواز پکڑلی ہے۔ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب بلکہ اتوار علی الصبح قومی کرکٹرز بنگلہ دیش جانے والی پرواز میں سوار ہوئے۔ پاکستان نے اس بار بنگلہ دیش کوبڑی شکست دے دی ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کی سلیکشن کمیٹی اور ٹیم منیجمنٹ بنگلہ دیش…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی نژاد انگلش کرکٹر عظیم رفیق خود بھی مشکل میں ہیں. انگلش کرکٹ میں نسل پرستی کے خلاف کامیاب آواز بلند کرنے والے عظیم رفیق کے بارے میں بھی اب یکے بعد دیگرے انکشافات جاری ہیں. .پہلے یہ علم ہوا تھا کہ کرکٹر نے 19 سال کی عمر میں ایک کمیونٹی کے بارے میں کمنٹس پوسٹ کئے تھے .یارک شائر کے لئے کھیلنے والے رفیق نے اسے تسلیم کرکے معافی مانگ لی تھی. ہفتہ کو برطانیہ کے مقامی اخبار نے ایک اور دھماکا کیا ہے. عظیم رفیق پر الزام عائد کیا ہے کہ اب سے 6 برس…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ایم ایس دھونی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی جگہ اور وقت بتادیا،ساتھ ہی پھر چھکا۔انٹر نیشنل کرکٹ تو ختم ہوئی ہی ہے ۔دیکھنا یہ ہے کہ ٹی 20 لیگز ی ڈومیسٹک کرکٹ کا کیریئر کب تمام ہوگا۔بھارت کے ایم ایس دھونی کے حوالہ سے ہمیشہ ہی یہ سوال رہا ہے۔کرکٹ فینز اور ان کے مداح بڑھتی عمر کے باعث خوشگوار حیرت کا شکار بھی ہوتے ہیں۔انتظار میں بھی رہتے ہیں کہ ماضی کے کامیاب بھارتی کپتان کب اپنے کیریئر پر فل اسٹاپ لگا رہے ہیں۔ ٹی 10 لیگ،ٹیم ابو ظہبی پہلے بیٹنگ کرکے پھر کامیاب،دوسری فتح اس…

Read More

کرک اگین رپورٹ ایک اننگ کی تمام وکٹیں کوئی بائولر اپنے نام کر لے تو یہ بڑا کارنامہ سمجھا جاتا ہے،ایسا کبھی کبھار ہی ہوتا ہے ،جب ہوتو انٹر نیشنل ہیڈ لائنز میں آجاتا ہے۔کرکٹ کی دنیا میں اب بھی ایسا ہورہا ہے۔جنوبی افریقا کے فرسٹ کلاس میچ میں ایک اسپنر نے اننگ کی تمام 10 وکٹیں اہنے نام کی ہیں۔ پاکستانی نژاد سعد بن ظفر کا ٹی 20 انٹر نیشنل کرکٹ میں نیا،بڑا ریکارڈ،تاریخ الٹ پلٹ گئی جنوبی افریقا انڈر 19 ٹیم کے لئے 2016 میں کھیلنے والے سین وائٹ ہڈ نے  سائوتھ ویسٹرن ڈسٹرکٹ ڈویژن 2  کے میچ…

Read More

ابو ظہبی،پریس ریلیز ٹی 10 لیگ،ٹیم ابو ظہبی پہلے بیٹنگ کرکے پھر کامیاب،دوسری فتح۔ٹیم ابوظہبی نے ابوظہبی ٹی 10 کے پانچویں سیزن میں ہفتے کے روز ناردرن واریئرز کو 21 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری فتح حاصل کی۔ کپتان لیام لیونگ اسٹون نے 23 گیندوں پر 68* رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم ابوظہبی کو اپنے 10 اوورز میں 132/5 کا مجموعی اسکور کرنے میں مدد فراہم کی اور اس کے بعد ٹیم ابوظہبی کے گیند بازوں نے وقفے وقفے سے وکٹیں حاصل کرکے واریئرز کو 111/ تک محدود کردیا۔ کینر لیوس نے تیسرے اوور میں جیمی…

Read More

ڈهاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کی پچز اور کنڈیشنز پاکستان اور متحدہ عرب امارات سے مختلف ہوتی ہیں.ان پچز پر اننگز کے آغاز میں بیٹنگ آسان نہیں ہوتی. محمد رضوان نے یہی کہا کہ کچھ دیر وکٹ پر ٹھہر گئے تو رنز بنانے آسان ہوجائیں گے.بنگلہ دیش کے باؤلرز اپنی کنڈیشن.سے بخوبی واقف ہیں. انہیں ان پچز پر بہترین باؤلنگ کرنے کا گر آتا ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کی مستقل اچھی کارکردگی کا سہرا بابر اعظم کے سر جاتا ہے. بحیثیت کپتان بابر اعظم بیٹنگ اور فیلڈنگ میں جو معیار مقرر کررہے ہیں ان پر پورا اترنے کے لیے…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image Twitter پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20سیریز جیت لی ہے۔ڈھاکا میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں گرین کیپس نے 8 وکٹ سے فتح اپنے نام کی۔اس طرح اب تیسرے میچ میں کلین سویپ کی آپشن باقی ہوگی۔ گرین شرٹس نے 109 رنز کا آسان ہدف  12 بالیں قبل پورا کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے 39 کئے.بابر اعظم ناکام گئے. 1 کرسکے. فخر زمان نے شاندار بیٹنگ کی.وہ 56پر ناقابل شکست گئے. نجم الحسین کے 40 رنز کے سوا کوئی بھی بنگلہ دیشی کھڑا نہ ہوسکا،اننگ 20 اوورز میں 7 وکٹ…

Read More