Author: admin

کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کرکٹ ٹیم کے ویٹرن پلیئر محمد حفیظ ریٹائر ہوگئے،انہوں نے یہ فیصلہ پیر صبح کو کیا۔اس کا باقاعدہ اعلان وہ جلد ہی کردیں گے۔ حفیظ نے پاکستانی ٹیم کی قیادت بھی کیا ہے،2014 میں ان کی کپتانی میں پاکستان گروپ اسٹیج سے باہر ہوگیا تھا۔29 میچز میں قیادت کرنے والے حفیظ  نے 18 میں پاکستان کے لئے جیت رقم کی۔صرف 11 میچزمیں شکست ہوئی تھی۔ محمد حفیظ نے پاکستان کے لئے زیادہ ورلڈ ٹی 20 کپ کھیلے لیکن اتفاق سے ایک میں نہیں تھے۔2021کے ورلڈ ٹی 20 کپ میں انہیں کھلایا گیا،وہ زیادہ موثر…

Read More

کرک اگین رپورٹ File Photo کورونا کے بڑھتے کیسز،یورپ،انگلینڈ ،امریکا اور آسٹریلیا سمیت دنیا بھر میں نت نئی پابندیوں کی باز گشت نے ایک بار پھر عالمی سطح پر خوف و ہراس بڑھادیا ہے۔پاکستان میں کچھ ایسی ہی خبریں بڑھتی جارہی ہیں کہ  کورونا کی نئی قسم کی لہر سراٹھارہی ہے،ایسے میں کرکٹ کی سرگرمیاں متاثر ہوسکتی ہیں۔فرانس میں ریکارڈ تعداد میں کیسزرپورٹ ہورہے ہیں۔ادھر کرکٹ آسٹریلیا کووڈ کے بڑھتے کیسز کے باوجود اپنی بگ بیش لیگ اور ایشز سیریز جس طرح کروارہا ہے،ہر روز اس کے حوالہ سے بھی کسی بھی نوعیت کے اعلان کاخطرہ ہوتا ہے۔ سال نو…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیر ملکی کوچز کی تقرری کے لئے بنیادی کام مکمل ہوچکا ہے،کس نے کہاں آنا ہے،معاملات قریب سیٹ ہوچکے ہیں،رسمی اعلان باقی ہے۔اس سلسلہ میں اعلان جلد متوقع ہے۔پاکستان سپرلیگ کے آغاز سے قبل ہی اس کا اعلان کردیا جائے گا۔ اہم سوال یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ کیمپ میں کون آرہا ہے۔ہیڈکوچ،بیٹنگ کوچ،بائولنگ کوچ،ہٹر کوچ اور فیلڈنگ کوچ سمیت اب تو کئی پوسٹیں ہیں۔ہر ایک کا اپنا کام ہوگا۔ہر ایک کی ڈیوٹی ہونی ہے۔اس کے لئے پاکستان سے کسی کی تقرری شاید اچھی سمجھی نہیں جارہی،رمیز راجہ اسی بات کے قائل ہیں…

Read More

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter سال نو کا دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے،بھارت کس نئی تاریخ کے قریب،پروٹیز کی دہری پریشانی۔نئے سال کا دوسرا ٹیسٹ تیسرے روز 3 جنوری بروز پیر سے جوہانسبرگ میں شروع ہورہا ہے۔بھارت اور جنوبی افریقا وانڈرس کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہونگے۔3 میچزکی سیریز میں مہمان سائیڈ کو برتری حاصل ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پہلے روز موسم کرکٹ کے لئے آئیڈیل رہے گا۔اگلے 4 روز اچھا نہیں ہوگا،ہر روز بارش سے میچ متاثر ہونے کا امکان ہوگا۔ سنچورین اور جوہانسبرگ میں ایک بات دونوں ٹیموں کے حوالہ سے اہمیت کی حامل بنی ہوئی ہے۔سنچورین میں…

Read More

کرک اگین رپورٹ Getty Images,File Photo پاکستان سپر لیگ 7  عدالت پہنچ گئی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اطلاعات کے مطابق اس کے ٹی وی رائٹس پر ایک نشریاتی ادارے نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔باقاعدہ کیس دائر کردیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی وضاحت بھی اس ادارے کے لئے ناکافی رہی ہے۔اب فیصلہ عدالت کرےگی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ایس ایل 7 بڈ متنازع ہوگئی ہے۔جیو گروپ  نے پی ٹی وی،اے ٹی وی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں کیس دائر کردیا ہے۔جیو کا موقف یہ ہے کہ پی سی بی …

Read More

کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کرکٹ میں ایک اور بڑا دھماکہ،نئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے 4 ماہ کے وقت میں قومی کرکٹ ٹیم کا دوسرا ہیڈ کوچ مستعفی ہوگیا ہے۔ قائم مقام ہیڈ کوچ سابق قومی کرکٹر ثقلین مشتاق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایک روز قبل ہی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کہہ چکے تھے کہ بہت بہت شکریہ۔ رمیز راجہ کے الفاظ اگرچہ یہ نہ تھے۔مطلب یہی تھا کہ اب بس۔انہوں نے کہا تھا کہ کپتان سے مشاورت جاری ہے۔یہ سب غیر…

Read More

سڈنی،لندن۔کرک اگین File Photo سٹیورٹ براڈ ایشز کے 3 میں سے 2 میچز میں باہر بٹھائے گئے۔اس ہر انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے انتہائی مایوس کن دورے کے بعد انگلینڈ کے کھلاڑی کے طور پر اپنے مستقبل کے بارے میں کوئی سرپرائز کال نہیں دوں گا۔انہیں پہلے تین ٹیسٹ میں سے صرف ایک میں منتخب کیاگیا۔ براڈ 2020 میں ٹیسٹ وکٹیں لینے میں نمایاں تھے، 2021 میں 12 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے 15 میں سے صرف سات ٹیسٹ کھیلے، انجری اور سلیکشن کے فیصلوں کی وجہ سے باہر رہے ۔ یہ ایک حیران کن بات تھی۔آسٹریلیا میں…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر محمد حسنین کی  شاندار کارکردگی،آسٹریلین میدان میں زوردار آمد،اپنے شاندار اسپیل سے ٹیم سڈنی تھنڈر کو جتوادیا ہے۔پاکستانی گیند باز نے حریف ٹیم ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی کمر توڑدی،ان کی  یاد گار پرفارمنس کے باعث سڈنی تھنڈر نے میچ28 رنز سے جیت لیا ہے۔ محمد حسنین کو کیپ پہنچادی گئی٫بگ بیش کے لئے ایکشن میں سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں ایڈٖیلیڈ نے 7 وکٹ پر 172 کا اچھا مجموعہ سیٹ کیا۔میتھیو جیلکس نے 93 کی اننگ کھیلی۔پیٹر سیڈل اور اگر نے 3،3 وکٹیں لیں۔ جواب میں ایڈیلیڈ نے 25 کا اچھا آغاز کیا تھا لیکن…

Read More

لندن۔سڈنی۔کرک اگین بگ بیش لیگ میں پاکستانی اسٹارز کے ایکشن میں آتے ہی انگلینڈ نے اپنے 6 قومی پلیئرز واپس اپنے ملک بلوالئے ہیں۔ادھر سڈنی میں موجود انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں بھی بے چینی بڑھ گئی ہے۔ ہیڈ کوچ سلور ووڈ کے قرنطینہ میں ہونے کے باوجود کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ۔انگلش ٹیم کو اپنا ٹریننگ چھوڑ کر بھاگنا پڑا ہے۔نیٹ بائولر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ آسٹریلیا سے بڑی تشویشناک خبریں ہیں ۔پہلی خبر یہ ہے کہ سڈنی میں ٹریننگ کرتی انگلش ٹیم کے کیمپ میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔یہ ٹیسٹ نیٹ کے لئے آئے مقامی…

Read More

سڈنی۔کرک اگین Image Twitter پاکستان کے نوجوان کھلاڑی محمد حسنین کو ویلکم کردیا گیا۔سڈنی میں بگ بیش لیگ میچ میں انہیں سڈنی تھنڈر ٹیم کا حصہ بنادیا گیا ہے۔ سڈنی تھنڈر اور ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کا میچ سڈنی میں شروع ہوگیا ہے۔سڈنی ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے۔ ایک اور پاکستانی پلیئر فخرزمان بھی آسٹریلیا پہنچ چکے ہیں۔وہ 6 جنوری کو پہلا میچ کھیلیں گے۔ پاکستانی اسٹارز اب ایکشن میں آرہے ہیں جب لیگ پر بادل منڈلانے لگے ہیں۔اس حوالہ سے بڑی بریکنگ نیوز اس خبر کے فوری بعد پیش کی جائے گی۔ آج پہلے میچ میں حارث رئوف کی ٹیم…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی بائولرحارث رئوف کی بگ بیش لیگ کے پہلے میچ میں جاندار انٹری،ٹیم کے ہوم گرائونڈ میں وکٹیں اڑاکر فینز کو اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔اس کارکردگی کا فائدہ ٹیم کو نہیں ہوا۔50 رنزکی شکست گلے پڑی ہے۔ میلبورن میں میلبورن سٹارز اور پرتھ سکارچرز کا میچ جاری ہے۔پرتھ سکارچرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے8 وکٹ پر 180 اسکور بنائے۔کورٹز پیٹرسن نے 54 کی اننگ کھیلی۔سٹارز کی نمائندگی کرنے والے حارث رئوف نے 40 رنزدے کر 2 وکٹیں لیں،ان کے ساتھ قیس احمد نے بھی اچھی گیند بازی کی اور 26 رنزکے عوض 2 آئوٹ کئے۔اس طرح حارث…

Read More

بے اوول،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter نئے سال کے اولین ٹیسٹ کے دوسرے روز ٹائیگرزکا راج،کیویز کا دونوں سائیڈز سے شکار۔نئے سال کے اولین ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز ٹائیگرز نے کیویز کا شکارکردیا،یہی نہیں کسی حد تک 2 روز کے کھیل میں اپنی برتری ظاہر کردی ہے،نیوزی لینڈ جیسی مضبوط ٹیم کے خلاف ان کے گھر میں گھس کر ایسی پرفارمنس بڑی بڑی ٹیموں کے لئے خواب ہوا کرتی ہے۔ بے اوول میں جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ کا دوسرا دن بنگلہ دیشی ٹیم کے نام رہا،پہلے گیند بازوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔پھر بیٹرز نے بھی ویسا…

Read More