پورٹ آف سپین ،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم کو جرمانہ ہوگیا ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں سلو اوور ریٹ نے جرمانہ کا پیپر تھمادیا۔ بھارتی ٹیم مقررہ وقت میں اوورز پورے نہ کرسکی۔ایک اوور سلور کرنے پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔ کپتان شیکھر دھون نے اس کا اعتراف کیا ساتھ میں میچ ریفری رچی رچرڈسن نے فیصلہ سنادیا۔ یہ میچ جمعہ کو پورٹ آف سپین میں کھیلا گیا تھا ۔ بھارت سخت مقابلہ کے بعد 3 رنز سے کامیاب ہوا تھا ۔ آج اتوار کو دوسرے…
Author: admin
گال،کرک اگین رپورٹ Twitter Image دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن سری لنکا کے نام۔پاکستانی بائولرز دن بھر کے کھیل میں میزبان ٹیم کی اننگ نہ لپیٹ سکے۔یوں اس میچ میں اب پاکستانی بیٹرز پر بھاری ذمہ داری ہوگی۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم سے کیچز ڈراپ ہوگئے۔انہوں نے 2 اہم کیچز چھوڑے،جس سے سری لنکا کو اسکور بنانے میں مدد ملی ہے۔گال میں سری لنکا اور پاکستان کے مابین اتوار کو شروع ہونے والا دوسرا ٹیسٹ اہمیت کا حامل ہے،میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پہلے روز کے خاتمہ پر 315 رنزبنالئے تھےاور اس کے 6 کھلاڑی…
گال ،کرک اگین رپورٹ میتھیوز 100 ویں میچ میں 50 سے پہلے آئوٹ۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہو گیا ہے ۔گال میں 100 واں ٹیسٹ کھیلنے والے اینجلیو میتھیوز سیٹ ہوکر بھی آئوٹ ہوگئے۔ انہیں نعمان علی نے 42 کے انفرادی اسکور پر شکار کیا ۔ سری لنکا کی 4 وکٹیں 197 اسکور پر گر گئی تھیں۔ اس سے قبل سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی جب بیٹنگ کرنے آئے تو پاکستانی کپتان بابر اعظم نے انہیں ویلم کیا۔مبارکباد دی۔
گال،کرک اگین رپورٹ شان مسعود مسلسل دوسری ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی بنچز تک محدود،یوں اسکواڈ کا حصہ بن کر پلیئنگ الیون میں جگہ نہ بنانے کا یہ 5 واں مسلسل ٹیسٹ میچ ہوگیا ہے۔سوشل میڈیا اور ٹوئٹرکا یہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ کرک اگین نے تحقیق کی ہے اور ذمہ دار ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم ان کی سلیکشن کے مخالف نکلے ہیں۔چیف سلیکٹر محمد وسیم اور ان کی ٹیم اس بات کی پابند ہے کہ اچھی فارم پر وہ پلیئر کو سلیکٹ کرے،چنانچہ گزشتہ 9 ماہ سے ان فارم پلیئر،پاکستان اور انگلینڈ…
گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے خلاف دوعسرے ٹیسٹ کا پہلا سیشن سری لنکا کے نام چل رہا تھا کہ پاکستانی ٹیم نے آخری اوورز میں 2 وکٹیں اڑادی ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی میچ کے شروع ہوتے ہی شان مسعود ٹاپ ٹرینڈ بن گئے،اس لئےکہ پاکستانی ٹیم میں انہیں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ سب سے پہلے ذکر ہو اس رن آئوٹ کا،جو اسپنر کے ہاتھوں کوشال مینڈس کی وکٹ تھی،نئے بیٹر ابھی 3 رنزہی بناپائے تھے کہ آغا سلمان کی بال پر ان کا شکار بنے،ایسا بنے کہ یہ وکٹ آغا سلمان کی نہیں ہوگی۔ان کے ساتھی…
گال،کرک اگین رپورٹ جمعہ کی شام کرک اگین نے نیوز بریک کی تھی کہ پاکستانی ٹیم میں 2 تبدیلیاں متوقع ہیں۔نعمان علی لازمی کھیلیں گے۔ساتھ میں لکھا تھا کہ شان مسعود یا فواد عالم میں سے کوئی بھی ہوگا۔دونوں نیوز درست ثابت ہوئی ہیں۔ سری لنکا کےخلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کےپہلے سیشن میں 80 منٹ کے کھیل کے بعدگیند تبدیل کردی گئی۔امپائرز کے معائنہ کا انداز بھی دیکھا جانے والا تھا،بعد،میں واضح ہوا کہ بال کی ایک سائیڈ پر ابھار نمایاں تھا۔سری لنکن اوپنرز کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے اور اوشاندا فرنینڈو نے بااعتمادآغاز کیا۔یوں پاکستان کو اپنے بنیادی پیسر…
گال،کرک اگین خصوصی رپورٹ دوسرے ٹیسٹ کا وقت آج آن پہنچا،تبدیلیاں اور تیاریاں،100 واں میچ۔سری لنکا اور پاکستان آج پھر مدمقابل،اس ماہ کے شروع میں اسی مقام پر جب ایک ٹیسٹ میچ شروع ہوا تو وہ بھی سیریز کا دوسرا ہی ٹیسٹ تھا،تب بھی سری لنکا خسارے میں تھا۔ایسے میں آسٹریلیا نے پہلے دن 298 اسکور اور پہلی اننگ میں 364 رنزبناکر بااعتماد بنیاد رکھی لیکن پھر کیا ہوا۔سری لنکا نے اس کے باوجود میچ جیت لیا۔سیریز برابر کردی۔ پاکستانی ٹیم کو یہ سب ذہن میں رکھ کر اتوار کو گال میں اترنا ہوگا۔ٹیم میں ایک اسپنر نعمان ساجد کی…
گال،کرک اگین رپورٹ گال میں پاکستان اورسری لنکا کے درمیان 2 میچزکی سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ اتوار 24 جولائی سے کھیلا جائے گا۔سوال یہ ہے کہ کیا یہ میچ ڈرا ہوسکتا ہے۔اس کے لئے پہلے موسم کا جائزہ لینا ہوگا،اتوار اور ہیر کو صاف موسم رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے لیکن باقی 3 ایام میں بارش کی پیش گوئی ہے۔ دوسرا ٹیسٹ،پاکستانی ٹیم میں کون کون شامل ہورہا،بریکنگ نیوز گال کی ایک پہچان ہے۔بارش،دھوپ،بادل اور موسم کی آنکھ مچولی جاری رہتی ہے۔اس کے باوجود ایک دلچسپ حقیقت موجود ہے اور وہ یہ کہ یہاں میچز اتنی آسانی…
ڈبلن،کرک اگین رپورٹ اگر یہ کہیں کہ پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف مسلسل دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں شکست سے بچ گئی ت چونکادینے والی بات ہوگی،مردوں کی ٹیم تو کبھی جیتا نہیں کرتی،مشکل ہی ہوتا ہے کہ پے درپے میچزمیں شکست سے بچ جائے،اگر مقابلہ خواتین ٹیموں کا ہوتو اورحیران کن بات ہوگی۔ایسا ہوگیا ہے۔ڈبلن میں جاری 3 ملکی ویمنز ٹی 20 سیریز میں پاکستان آسٹریلیا کے خلاف پھر شکست سے بچ گیا۔ صرف 4 گیندوں نے پاکستان کو یوینی شکست سے بچالیا ہے۔معاملہ یہ ہے کہ پاکستانی ٹیم پہلے کھیل کر 20 اوورز میں 8 وکٹ پر…
گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کاوقت آن پہنچا۔اتوار 24 جولائی سے شروع ہونے والا دوسرا ٹیسٹ دونوں ٹیموں کے لئے نہایت اہی اہم ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ریس میں جانے کے لئے پاکستان کی کامیابی اہم ہوگی۔ادھر چھٹے نمبر پر موجود ستی لنکا شکست کی صورت میں فائنل ریس سے باہر ہوگا۔ دوسرے ٹیسٹ کے بعد ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل کا منظر کیاہوگا۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل کے مطابق جنوبی افریقا پہلے،آسٹریلیا دوسرے نمبر پر ہے۔پاکستان کا تیسرا نمبر ہے۔پاکستان کی پوزیشن 58.33 فیصد پوائنٹس…
لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے 1987 میں بنگلور ٹیسٹ کی حاصل کی گئی فتح کا قصہ چھیڑ ڈالا ہے۔انہوں نے یہ فتح خاص کر یاد کی ہے۔پاکستان نے عمران خان کی کپتانی میں بھارت کو بنگلور میں شکست دے کر وہاں تاریخ کی پہلی ٹیسٹ سیریز جیتی تھی۔ یہ وہ زمانہ تھا،جب امپائرز اپنے اپنے ہوا کرتے تھے۔بھارتی امپائرز تو اپنے ملک سے وفاداری میں آگے تھے،اس سیریز کو تو چھوڑیں،اسی بنگلور ٹیسٹ کے درجن بھر فیصلے پاکستان کے خلاف دیئے گئے تھے۔ پی سی بی چیئرمین ان دنوں آئی سی سی اجلاس کے…
برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹیبل پر 4 بڑے ایونٹس کی میزبانی کے فیصلے کی فائنل پہنچ گئی ہے۔جہاں فنانس اینڈ کمرشل سمیت ایف ٹی پی اور دیگر ایشوز کا فیصلہ ہونا ہے،وہاں کون سے وہ 4 ممالک ہونگے جو 2023 سے 2027 کے درمیان آئی سی سی میگا ایونٹس کی میزبانی کریں گے،اس کا بھی اعلان ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا 3 روزہ اہم ترین اجلاکل سے شروع ہوجائے گا،ابتدائی بیٹھک کے 26 جولائی تک بڑے اعلانات ہونگے۔آخر میں آئی سی سی کی بورڈ ایگزیکٹو میٹنگ بھی ہوگی۔فیوچر ٹور پروگرام،ٹی 20 لیگز سمیت اہم ترین…