Author: admin

لاہور،دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ لاہور میں آئی سی سی بیٹھک،پاکستان کچھ مان گیا،کچھ منوانے کی کوششیں،نقوی وزیر اعظم سے دوبارہ ملیں گے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے میچ کے بائیکاٹ کے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کے لیے تیار ہے۔ آئی سی سی نے پاکستان کو 2 سے 3 معاملات میں تعاون کی پیشکش کردی لیکن ضروری نہیں کہ وہ پورا کرسکے،اس میں ہینڈ شیک،مالیات،بنگلہ دیش کیلئے فوائد جیسے ایشوز ہیں۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کے سربراہ محسن نقوی بھی اب نہیں  ڈٹے ہوئے، کچھ بورڈ آفیشلز میچ کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔…

Read More

دبئی۔لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کیلئے باعزت راہ ہموار،2 رکنی آئی سی سی وفد لاہورمیں،بھارت میچ کا فیصلہ بدلنے والا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام کے درمیان 15 فروری کو بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کی شرکت کے متنازعہ معاملے پر اتوار کے روز لاہور میں ملاقات طے ہے۔ اجلاس میں ممکنہ طور پر بنگلہ دیش کی شرکت ہوگی، جنہیں پی سی بی نے مدعو کیا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر امین الاسلام سہ فریقی کنکلیو میں ملک کی نمائندگی کر رہے…

Read More

چنائی۔کرک اگین رپورٹ افغانستان کے سپنر اچھے اغاز کے باوجود کچھ نہ کر سکے ۔نیوزی لینڈ کی دو ابتدائی وکٹیں جلد اڑانے کے باوجود بھی وہ بلیک کیپس کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 کا پہلا میچ جیتنے سے روکنے میں ناکام رہے۔ کیویز نے 183 رنز کے ریکارڈ ہدف کو بڑی آسانی کے ساتھ 5 وکٹوں پر مکمل کر لیا ۔اننگز کی 13 گیندیں باقی تھیں۔ یہ بلیک کیپس کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تاریخ کا سب سے بڑے ہدف کا حصول ہے۔ اس سے قبل وہ 174 رنز سے بڑا ہدف کبھی حاصل نہیں کر سکے تھے۔ٹیم سیفرٹ…

Read More

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولرز ٹوڈبلیوز وسیم اکرم اور وقار یونس نے پاکستان کی نیدرلینڈ کے خلاف جیت پر رد عمل دیا ہے اور کہا ہے کہ ایک موقع پر لگتا تھا کہ پاکستان ہار رہا ہے اور ہمارے دل ڈوب گئے تھے لیکن اس کے بعد پھر پاکستانی کھلاڑیوں نے کم بیک کیا اور میچ جیت لیا ۔کمال ہو گیا ۔رانا کا لیکن ساتھ ہی انہوں نے بابرعظم کی پرفارمنس پر پہلے سوال کیا کہ 18 بالز پہ 15 رنز۔ کیا بہتر پرفارمنس تھی، لیکن پھر خود ہی جواب دیا کہ ان کا نمبر چار پر بیٹنگ…

Read More

چنائی۔کرک اگین رپورٹ۔ٹی 20 ورلڈکپ،افغانستان کا کیویز کو چیلنجنگ ہدف،کون جیتنے والا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2026 میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دیا ہے۔ چنائی میں ٹاس جیت کر افغان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور 20 اوورز میں  6 وکٹ پر 182 رنز بنائے۔گلبدین نائب نے 63 اور صدیق اللہ عطال نے 29 رنزبنائے۔لکی فرگوسن نے 40 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں۔ نیوزی لینڈ نے ٹی 20 ورلڈکپ میں اتنے بڑے ہدف کا تعاقب کامیابی سے کبھی نہیں کیا ہے اور افغانستان نے سپنرز…

Read More

لاہور،دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ٹی 20 ورلڈکپ،پاک بھارت میچ،آئی سی سی میٹنگ،اہم شخصیت کی پاکستان آمد،کون سا اعلان ہونے جارہا،کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ آئی سی سی کا  ہنگامی اجلاس آج ہورہا ہے۔پاکستان بھارت میچ کیلئے بڑی بریکنگ نیوز آنے کو ہے۔ادھر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ ہنگامی دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ صدر امین الاسلام پاکستان کرکٹ بورڈ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پر مشتمل ایک ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق امین الاسلام شہر میں اپنے مختصر قیام کے دوران پی سی بی کے سینئر حکام سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کریں گے۔…

Read More

اسلام آباد: پاکستان ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ پرو لیگ میں بھرپور شرکت کر رہی ہے اور ایونٹ کا پہلا مرحلہ مکمل بھی کر چکی ہے، مگر اس بین الاقوامی مہم کے دوران قومی اسکواڈ کو بار بار انتظامی اور لاجسٹک مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ سڈنی میں پیش آنے والا حالیہ واقعہ ایک بار پھر اسی سوال کو جنم دے رہا ہے کہ ان مشکلات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے ، پاکستان ہاکی فیڈریشن پر یا اُس سرکاری ادارے پر جس کے سپرد تمام انتظامی امور کیے گئے تھے؟ دستیاب معلومات کے مطابق پرو لیگ سے…

Read More

کولمبو۔کرک اگین رپورٹ۔ ٹی 20 ورلڈکپ،شکست کان پر پڑتی گزر ۔گئی ۔پاکستان کا فاتحانہ آغاز،نیدرلینڈز کو شکست ٹی 20 ورلڈکپ ،پاکستان نے بہتر نیٹ رن ریٹ کے ساتھ فاتحانہ آغاز کا موقع گنوادیا ۔یدرلینڈز کو شکست۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کا کامیاب آغاز کردیا ہے۔یہی نہیں بلکہ نیدرلینڈز کے خلاف بمشکل 3 وکٹ کی جیت کے ساتھ نیٹ رن ریٹ کیلئے بھی اچھی بنیاد نہیں  رکھی ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا انتخاب کیا اور ڈچ ٹیم جو ایک موقع پر 3 وکٹ پر 105 رنز بناچکی تھی۔اختتامی…

Read More

دبئی سے کرک اگین نمائندہ کی خصوصی رپورٹ۔پی سی بی کی 9 شکایات،آئی سی سی حل پر آمادہ،پاک بھارت میچ کیلئے بڑی بریکنگ نیوز،کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان اور آئی سی سی میں معاملات فائنل مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔بی سی سی آئی بھی ساتھ آن بورڈ ہے۔یوں 15 فروری کو آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے پاکستان بمقابلہ بھارت میچ ہونے کے امکانات مزید روشن ہوگئے ہیں۔بے یقینی کی کیفیت کسی بھی وقت ختم ہونے والی ہے۔سری لنکا کرکٹ نے بھی پاکستان کو فیصلہ بدلنے کو کہا ہے۔ کرک اگین  ذرائع کے مطابق پاکستان،بھارت،آئی سی سی…

Read More

کرک اگین رپورٹٹی 20 ورلڈکپ،پی سی بی نے آئی سی سی کو باقاعدہ آگاہ کردیا،بڑا دعویٰ،جمعرات کو کپتانوں کی پریس کانفرنس۔۔ٹی 20 ورلڈکپ 2026،جمعرات کو 2 ممالک میں کپتانوں کی پریس کانفرنس،نجم سیٹھی کی رائے بھی آگئی۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کا بگل بجنے والا ہے۔بھارت اور سری لنکا میں ایک ہی دن کپتانوں کی پریس کانفرنس ہونگی اور فوٹو سیشن ہوگا۔بھارت مرکزی میزبان اور سری لنکا کو ہوسٹ ہے۔ایسے وقت میں پریس کانفرنس ہونگی،جب کہ پاکستان اور بھارت کے حوالہ سے غیریقینی ہے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔بیک ڈور رابطے ہوئے یا نہیں،خاموشی طوفان کا پیش خیمہ اورسنگین انتقام،آئی سی سی چیئرمین اور چیف کی لوکیشن ٹریس۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور یہاں تک کہ میزبان بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے ساتھ زیادہ پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔آئی سی سی بورڈ اور اس کے ممبران کی طرف سے غلط فہمی کے عمل کو ہلکے سے دیکھنے کا امکان نہیں ہے۔ سنگین انتقام تقریباً یقینی طور پر عمل میں آئے گا، حالانکہ یہ پوسٹ فیکٹو ہوگا۔…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ہنگامی بورڈ ورچوئل میٹنگ طلب کرلی ہے۔یہ میٹنگ بدھ کو ہونے والی ہے،اس روز 4 فروری کی تاریخ ہوگی،پاکستان کو ڈیڈلائن دینے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ پاکستان نے ٹی 20 ورلڈکپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا اعلان کررکھا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ میٹنگ کا ایجنڈا پی سی بی سے وضاحت طلب کرنا،اسے 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دینا اور ممکنہ پابندیوں کے بارے میں آگاہ کرنا ہے۔

Read More