دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشین کرکٹ کونسل کے زیر انتظام انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات میں جاری ہے۔اس کے سلسلہ کا اہم میچ کل پاکستان اور بھارت کھیلنے والے ہیں۔لٹل اسٹارز کا میچ ہو،مقابلہ روایتی حریفوں کا ہو تو توجہ ضرور ہوتی ہے۔اوپر سے اس ایونٹ کے بعد انڈر 19 ورلڈ کپ بھی کھیلا جانا ہے۔حقیقت میں کسی بھی ملک کی اسی نوعیت کی کرکٹ یہ متعین کرتی ہے کہ اس فارمیٹ میں مستقبل کا سینئر چیمپئن کون بننے جارہا ہے۔یہ بنیاد ہوتی ہے،یہاں سے سینیئر ٹیموں کو توانائی ملتی ہے۔ انڈر 19ایشیا کپ,پاکستان افغانستان کے خلاف…
Author: admin
میلبورن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا نے آئی سی سی کے سلو اوور ریٹ پر نافذ کئے گئے جرمانوں کو سخت قرار دیتے ہوئے نرمی کا مطالبہ کردیا ہے،ادھر انگلینڈ کے خلاف اتوار سے شروع ہونے والے ایشزکے تیسرے ٹیسٹ سے بھی جوش ہیزل ووڈ باہر ہوگئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو نک ہاکلے نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ ایک مشکل ترین فارمیٹ ہے،پلیئرز اپنی پوری کوشش میں ہوتے ہیں کہ پوری دنیا کو بہترین کھیل دکھائیں،اس دوران اوورز کو مقررہ وقت پر مکمل کروانے کی پوری کوشش ہوتی ہے،ایسا ہی ایک نظارہ ایڈیلیڈ کے دوسرے ٹیسٹ میں دیکھنے…
فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ آئر لینڈ کرکٹ ٹیم امریکا کے خلاف مسلسل دوسری شکست اور سیریز کی ناکامی کی ہزیمت سے بچ گئی۔ٹیسٹ کرکٹ کا درجہ رکھنے والی آئرش ٹیم نے فلوریڈا میں کھیلا ھیا سیریز کا دوسرا میچ 9 رنز سے جیت لیا ہے،اس طرح 2 میچزکی یہ سیریز 1-1 کی برابری پر تمام ہوئی ہے۔ امریکا نے ٹیسٹ سٹیٹس الٹ ڈالا،فل ممبر ملک کے خلاف پہلی ٹی 20 انٹر نیشنل فتح آئرش ٹیم نے پہلے کھیل کر بمشکل 150 اسکور کئے،کمال بات یہ بھی تھی کہ اس کی تجربہ کار ٹیم پورے اوورز نہ کھیل سکی اور 7 بالیں…
میلبورن،کرک اگین رپورٹ انگلش کپتان جوئے روٹ نے محمد یوسف کا مقرر کردہ ہدف عبور کرنے کااعلان کردیا ہے،ساتھ میں آسٹریلیا کو تگڑا پیغام دیا ہے کہ بہت ہوگئی۔وہ ہم سے بہتر نہیں ہیں۔انگلینڈ اب بھی ایشز سیریز جیت سکتا ہے۔اس کے لئے وہ ایم سی جی سے کم بیک کرے گا۔ میلبورن کے تاریخی گرائونڈ کے نیٹ پر کئی گھنٹے بیٹنگ پریکٹس کرنے والے جوئے روٹ نے اپنی عوام اور چنگھاڑتے میڈیا کو تسلی کروائی ہے۔کہا ہے کہ میں یہ نہیں سمجھتا ہوں کہ انگلینڈ ایشز ہار گیا ہے۔انگلینڈ اب بھی آسٹریلیا سے بہتر ہے،سیریز باقی ہے۔3 میچز ہونے…
ڈمبولا،کرک اگین رپورٹ File Photo ایل پی ایل کا تاج ایک بار پھر دمبولا کے سر سج گیا۔شعیب ملک کی ٹیم جافنا کنگز ایک بار پھر ایل پی ایل چیمپئن۔محمد عامر مکمل ناکام گئے،محمد حفیظ کا سورج بھی ڈوب ساگیا ہے۔دونوں کا بوجھ ٹیم کو لے ڈوبا۔یہ ٹیم کے لئے کچھ نہ کرسکے۔ویٹرن آل رائونڈر شعیب ملک کا اپنی ٹیم کی جیت میں اچھا حصہ رہا ہے۔گزشتہ سال فائنل کے ہیرو نے اس بار دونوں شعبوں میں اپنی موجودگی کا احساس دلایا۔جافنا نے 23 رنز سے فائنل جیت کر چیمپئن کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔فاتح ٹیم کے 203 رنزکے جواب…
لاہور،پی سی بی پریس ریلیز اے آر وائی اور پی ٹی وی کی کنسورشیم نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے سیزن 2022 اور 2023 کے نشریاتی حقوق کے لیے سب سے زیادہ بولی لگا دی ہے. اس کنسورشیم نے پچھلے سائیکل کے مقابلے میں 50 فیصد زائد قیمت کی بولی لگائی ہے. نشریاتی حقوق کی بولی میں یہ اضافہ براڈکاسٹرز کی پاکستان کے کرکٹ اسٹارز میں بڑھتی دلچسپی کا منہ بولتا ثبوت ہے. قومی اسٹارز نے حال ہی میں بین الاقوامی کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ سال 2021 میں ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں ریکارڈ 20…
کرک اگین رپورٹ File Photo سال 2021 ختم ہونے کو ہے۔اس سال کے 2 ٹیسٹ میچز باقی ہیں۔باقی دنیا میں چھوٹی ٹیمیں اکا دکا میچ کھیل رہی ہیں۔ایک روزہ٫ٹی 20 اور ٹیسٹ میچز کے حوالہ سے بڑی مہم اپنے اختتام کو پہنچی ہیں۔ نیوزی لینڈ نے اس سال پہلی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئںمن شپ کا اعزاز حاصل کیا۔بھارت کو شکست ہوئی تھی۔آسٹریلیا ٹی 20 انٹر نیشنل کا چیمئن بنا۔دونوں جانب ٹائٹل پہلی بار گئے ہیں۔ کرک اگین سال کے آخر میں اس برس کے ٹیسٹ ریکارڈز الگ سے بیان کرے گا۔یہاں کھلاڑیوں کی اجتماعی پرفارمینس دیکھتے…
ڈھاکا،نئی دہلی،دبئی۔کرک اگین رپورٹ File Photo آئی سی سی نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کے لئے 3 ملین ڈالرز سے زائد کی بڈ کردی ہے۔لاس اینجلس میں 2028 کے شیڈول اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا جاچکا ہے۔آئی سی سی بڈز پر حتمی جواب 2023 میں آئے گا۔ انڈر 19ایشیا کپ,پاکستان افغانستان کے خلاف 53 رنز کے تعاقب میں مشکل سے جیتا ڈھاکا میں بنگلہ دیش کے کھلاڑی شکیب الحسن نے کہا ہے کہ اب وہ اپنے کیریئر پر نگاہ ڈال رہاہوں،ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل کو بھی دیکھوؓ گا،ایک روزہ کرکٹ سیریز بھی وہی…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے افغانستان کو 52 پر ڈھیر کردیا سابق آسٹریلین کرکٹر وکمنٹیٹر این چیپل نے پاکستان اور آسٹریلیا سیریز پر بڑا فیصلہ دے دیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا اور آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کو دورہ پاکستان کے حوالہ سے اہم نصیحت کردی۔ساتھ میں پاکستان،اس کے میدان،ہوٹلز،عوام اور کرکٹ کے بارے میں اہم جملے بولے ہیں۔ این چیپل کہتے ہیں کہ کرکٹ آسٹریلیا اپنے ان پلیئرز کو فوری انگیج کرے اور اعتماد میں لے،جنہوں نے پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔یہ کھلاڑی بے فکر ہوکر جائیں،انہیں بورڈ اور کرکٹرز ایسوسی ایشن بیک کرے۔میں ضمانت دیتا ہوں کہ پاکستان کرکٹ کے لئے…
دبئی،شارجہ،کرک اگین پاکستان نے افغانستان انڈر 19 ٹیم کو 52 کے قلیل اسکور پر گھر بھیج کر بھی مشکل سے جیت اپنے نام کی ہے۔53 کے ہدف کے تعاقب میں اس نے 6 وکٹیں گنوادیں۔ قومی لٹل اسٹارز نے 17 ویں اوور میں 4 وکٹ سے جیت نام کی ۔ صداقت نے 14 اور حسیب اللہ خان نے 11 اسکور کئے۔نور احمد نے 3 وکٹیں لیں ۔ دبئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ میچ میں افغان ٹیم کا پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ مہلک بنا۔ آغاز سے ہی ٹیم تباہی سے دوچار تھی۔12 کے مجموعے…
دبئی،شارجہ،کرک اگین Image Twitter پاکستان نے افغانستان انڈر 19 ٹیم کو 52 کے قلیل اسکور پر گھر بھیج دیا ہے ۔دبئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ میچ میں افغان ٹیم کا پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ مہلک بنا۔ آغاز سے ہی ٹیم تباہی سے دوچار تھی۔12 کے مجموعے پر 5 پلیئرز پویلین لوٹ گئے تھے۔اس کے باوجود اننگ سنبھل نہ سکی۔پاکستانی لٹل اسٹارز نے 52 پر فارغ کردیا۔ افغانستان کے 10 کھلاڑی ڈبل فیگر کو چھو بھی نہ سکے۔خروٹ 15 کے ساتھ ٹاپ کرگئے۔گرین کیپس کی جانب سےاحمد خان نے 3 وکٹیں لیں۔ذیشان ضمیر اور…
کراچی،لاہور۔کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستان کرکٹ بورڈ میں نئی اننگ شروع کرنے والے رمیز راجہ کو اپنے بارے میں کہا گیا ون مین شو کا جملہ مہنگا پڑا۔اسی روز ہی پی سی بی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے منہ کی کھانی پڑی ہے۔درمیان میں قومی کرکٹرز سمیت نوجوان کھلاڑی لٹ گئے ہیں۔ قائد اعظم ٹرافی کا فائنل 25 دسمبر سے کراچی میں کھیلا جانا ہے۔ملک کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ایونٹ کے لئے اب قومی پلیئرز بھی اپنی ٹیموں کو جوائن کرچکے ہیں۔گزشتہ رات فائیو سٹار ہوٹل نے کھلاڑیوں کو ان کے کمروں سے نکال دیا،ان کے بیگز…