کرک اگین اسپیشل رپورٹ File photo/sky sports دورہ پاکستان سے ایک چھوٹا آسٹریلوی گروپ باہر،ٹیم کا اعلان کل صبح ہوگا،بریکنگ نیوز۔پاکستان کے تاریخی دورے کے لئے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا اعلان کل 8 فروری بروز منگل کو ہورہا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا نے ابتدائی اسکواڈ فائنل کرکے لائن اپ مکمل کرلی ہے،حتمی لسٹ منگل کو سامنے آئے گی۔آسٹریلیا کی ٹیم اس ماہ کے آخر میں پاکستان پہنچے گی۔4 مارچ سے پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے ان پلیئرز کو دستبرداری کی اجازت دے دی ہے جو بدستور دورہ پاکستان کے حوالہ سے خائف ہیں۔آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن…
Author: admin
کرک اگین اسپیشل ڈیسک Image by PCB آسٹریلیا نے پاکستان کا دوسرا ٹیسٹ دورہ 3 سال بعد 1959 میں کیا۔اس بار پہلی مرتبہ 3 میچز کی سیریز رکھی گئی تھی۔1956 کے پہلے دورے کے واحد ٹیسٹ میں شکست کے بعد آسٹریلیا مکمل تیاری کے ساتھ پاکستان آیا تھا۔یہاں اس کے لئے اہم بات یہ رہی کہ اس نے ٹیسٹ سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ اس سیریز اور دورے کی اہمیت یا خاصیت میں ایک بات اہم تھی کہ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں کراچی میں امریکی صدر میچ دیکھنے پہنچ گئے۔آسٹریلیا کے کپتان کا اپنی ٹوپی تحفہ میں دنیا،امریکی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 کی ناقابل شکست ملتان سلطانز کے خوشدل شاہ کی سالگرہ،ساتھی کھلاڑیوں نے یاد گار بنادی،کرکٹر کے چہرے پر کیک مل دیا،کھلاڑی جان بچاتے دکھائی دیئے۔کپتان محمد رضوان سمیت سب کا ہنسی مذاق۔ پی ایس ایل 7 ایکسپریس اب کراچی سے لاہور روانہ ہونے والی ہے۔آخری 2 مسافر ٹیمیں باقی ہیں،جو آج کراچی میں میچ کھیل کر اس میں سوار ہونگی۔اس کے بعد 10 فروری سے لیگ کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگا۔ بابر اعظم فلاپ،کراچی کنگز چاروں شانے چت،مسلسل 5ویں شکست،شاداب خان شو اتوار اور پیر کی درمیانی شب تاریخ تبدیل ہوتے ہی ملتان…
کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم مسلسل 5 ویں شکست کے بعد ڈریسنگ روم میں بے بسی کی تصویر بنے رہے لیکن میچ کے بعد میڈیا ٹاک میں انہوں نے وہی روایتی جملے بولے کہ ہمیں یقین کرنا ہوگا کہ ہم جیت سکتے ہیں،ہم ضرور جیت جائیں گے۔لاہور جاکر وینیو تبدیل ہوگا تو پرفارمنس بھی بہتر ہوگی۔ بھارت کا 1000واں ون ڈے میچ،فتح ویرات کوہلی کی جھولی نہ بھرسکی کراچی کنگز کیمپ میں 2 ہاتھ،کپتان منقسم،بابر اعظم کیا کرسکتے،وسیم اکرم کو کیا کرنا چاہئے۔کراچی کنگز کے کپتان کی ظاہری باتیں اپنی جگہ لیکن کیمپ کے حالات زیادہ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کراچی کنگز ایک بار پھر ٹھس،اسلام آباد یونائیٹڈ نے چاروں شانے چت کردیا۔پی ایس ایل 7 میں مسلسل 5 ویں شکست نے پلے آف کی ریس سے قریب قریب باہر کردیا ہے۔اس بار ٹاس کا سکہ بھی کراچی سے روٹھ گیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایونٹ میں 13 میچز کے بعد وہ کام کیا جو اس سے پہلے نہ ہوا تھا۔اس کے باوجود بھی کامیابی اس کے نام رہی،شاید اس لئے کہ مسلسل 8 ویں میچ میں پہلے بیٹنگ والی سائیڈ کے جیتنے کی روایت قائم رہنی تھی۔کنگز ٹیم 42 رنز کی شکست سے دوچار ہوگئی…
احمد آباد۔کرک اگین رپورٹ بھارت کا 1000 واں ایک روزہ میچ کسی بھی بڑی بد مزگی سے بچ گیا ہے۔میزبان ٹیم نے اس میں کامیابی سمیٹ لی۔ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ اس نے 6 وکٹ سے جیت لیا۔ احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز ٹیم صرف 176 رنز بنا سکی تھی۔جیسن ہولڈر نے 57 رنز کی اننگ کھیلی۔بھارت کی جانب سے یزوندرا چاہل نے 49 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔ساتھ میں 100 ون ڈے وکٹ بھی مکمل کیں۔ جواب میں میزبان ٹیم نے تیزی کے ساتھ اسکور…
کراچی،کرک اگین رپورٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے اچھی خبر،انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی جیسن رائے نے تمام رکاوٹیں عبور کرلیں،وہ کل کے میچ کے لئے دستیاب ہونگے۔گلیڈی ایٹرز ٹیم کو بیٹنگ میں مشکلات آرہی تھیں،اب جاکر کچھ ٹریک بہتر ہونا شروع ہورہا ہے۔ کراچی کنگز کو 5ویں میچ میں پہلی فتح کی تلاش،کچھ نیا ہوسکتا اتفاق سے یہ کراچی کا اس سال کا آخری میچ ہوگا جو کل 7 فروری کوئٹہ اور لاہور کے مابین کھیلا جائے گا،اس کے ساتھ ہی تمام ٹیموں کے 5،5 میچز مکمل ہوجائیں گے۔ پی ایس ایل 7 اس کے بعد 2 روزہ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان سپر لیگ 7 میں آج بھی اہم میچ کھیلا جارہا ہے۔کراچی کنگز آج کے میچ کے ساتھ اپنا آدھا سفر مکمل کرلے گی،بابر اعظم کی قیادت میں کھیلنے والی ٹیم تاحال فتح سے محروم ہے،اپنے 5 ویں میچ میں اسے اسلام آباد یونائیٹڈ کا چیلنج درپیش ہوگا۔ محمد رضوان کی انکساری کی نئی مثال،وہاب ریاض بھی سارا ملبہ اٹھاگئے کنگز ٹیم مسلسل ناکامیوں کے بعد دبائو کا شکار ہے۔ٹیم سلیشن اور درست فیصلے اس کے لئے ایشو بن رہے ہیں۔ادھر اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم جتنی بڑی ہے،میدان میں اتنی ہی چھوٹی ثابت ہورہی ہے۔گزشتہ…
میلبورن،کرک اگین رپورٹ File Photo آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 10کی دوری پر پے،آسٹریلیا میں اس کی شدت ابھی سے محسوس کی جارہی ہے۔اس کا ثبوت یہ ہے کہ فوری طور پر ٹکٹوں کی فروخت میں تیزی ہے،اب تک 2 لاکھ سے زائد ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں،ان میں سے 60 ہزار ٹکٹس پاکستان اور بھارت کے روایتی مقابلہ کی ہیں جو ملیبورن کے تاریخی میدان میں 23 اکتوبر کوکھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کا 1956 میں پہلا دورہ پاکستان،کراچی میں اپنے ہی تماشائیوں سے گالیاں آسٹریلیا ایونٹ کا دفاعی چیمپئن بھی ہے،اس لئے بھی ملک میں جوش وخروش ابھی…
کراچی،پی سی بی پریس ریلیز آسٹریلوی کرکٹرز کا دورہ پاکستان کے لئے بین ڈنک سے مسلسل رابطہ،کیا جواب ملا۔اس رپورٹ میں جواب مل جائے گا۔جیمز فالکنر بھی سفیر بن گئے،وہ بھی کچھ بول رہے۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلیا کے دو تجربہ کار کھلاڑی بالترتیب بین ڈنک اور جیمز فالکنر اپنی ٹیم کو 24 سال بعد شائقینِ کرکٹ کی سرزمین، پاکستان، میں ایکشن میں دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں نے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے 24 سال بعد دورہ پاکستان کو کرکٹ کے کھیل کے لیے…
کرک اگین اسپیشل ڈیسک آسٹریلیا کرکٹ ٹیم رواں صدی میں پہلی بار پاکستان کا دورہ کررہی ہے،بدقسمتی سے یہ وہ پہلی انٹرنیشنل ٹیم تھی جس نے اس صدی کے شروع میں پاکستان میں کھیلنے سے انکار کیا تھا،نتیجہ میں پاکستان کی اس ملک کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز نیوٹرل مقام پر ہوئی۔آسٹریلیا نے یہ سلسلہ اس وقت شروع کیا ،جب دیگر ٹیمیں اس کا تصور بھی نہیں کرسکتی تھیں۔پاکستان کے حالات بھی اچھے تھے۔ بریکنگ نیوز،آسٹریلیا کا دورہ پاکستان منظور،کرک اگین کی 25 جنوری کی خبر کی تصدیق،شیڈول تبدیل اس ماہ کینگروز جب پاکستانی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز کھیلنے اتریں…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ ٹیم آج 6 فروری کو تاریخ کا اہم ترین ایک روزہ میچ کھیل رہی ہے۔سامنے ویسٹ انڈیز ٹیم ہے،جس نے آئر لینڈ جیسی ٹیم کے خلاف 3 ایک روزہ میچز کی سیریز حال ہی میں اپنے ملک میں ہاری ہے۔یہ ایک رنگ تھا۔دوسرا رنگ یہ ہے کہ بھارت اڑان بھرنے سے قبل اس نے انگلینڈ کے خلاف 5 ٹی 20 میچزکی سیریز اپنے نام کی ہے۔ محمد رضوان کی انکساری کی نئی مثال،وہاب ریاض بھی سارا ملبہ اٹھاگئے یہ نتائج بھارت پر واضح کرنے کے لئے کافی ہیں کہ بھلے اس صدی…