Author: admin

کراچی۔کرک اگین File Photo ٹیسٹ اوپنر عابد علی صحت یابی کی جانب گامزن ہیں۔شولڈرز میں تکلیف کے باعث انہیں ہسپتال لے جایا گیا تھا۔ڈاکٹرز نے کئی ٹیسٹ کے بعد انہیں کسی بھی خطرے سے باہر قرار دے دیا ہے ادھر بھارت کے 26 دسمبر سے شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ سے پروٹیز پیسر اینرچ نورتج باہر ہوگئے ہیں کرکٹ جنوبی افریقا نے تصدیق کی رد خی۔کسی متبادل پلیئر کا نام نہیں. قائداعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ میں بلوچستان کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث ناردرن پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے.اسٹیٹ بینک اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں…

Read More

لندن،کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے پر ایک انگلش کھلاڑی تو جذباتی ہوگیا۔انگلش کھلاڑی نے پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننا اعزاز قرار دے ڈالا۔کراچی کنگز کے لئے منتخب ہونے والے ٹام ایبل نے بڑا ہی جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ 7 کا آغاز 27 جنوری 2022 سے ہوگا۔انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ٹام ایبل کہتے ہیں کہ پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے کے لئے بے چین ہوں۔ شاہد آفریدی کا سوشل میڈیا اور گرائونڈ کرکٹ پر گہرا طنز،بنگلہ دیش اور انگلینڈکی اپ ڈیٹ،کرکٹر کو لڑکی سے چھیڑ چھاڑ پر…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں شکست و ریخت کے آثار نمایاں ہیں،پے در پے شکستوں کے ساتھ میڈیا کی تنقید نے حالات خراب کردیئے ہیں۔اوپر سے کپتان جوئے روٹ نے اپنی غلطیوں کا کھلا اعتراف کرکے کمزور حکمت عملی اور غلط سلیکشن جسی احمقانہ غلطیوں کو تسلیم کیا ہے۔یہی نہیں ساتھ میں یہ بھی بولا ہے کہ یہ غلطیاں دہرائی گئی ہیں،اس سے قبل برسبین ٹیسٹ میں بھی یہی کچھ ہوا تھا۔ اگلا سٹاپ ایم سی جی،باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لئے انگلش کپتان نے کچھ پتے نکال لئے،ریکارڈ بھی بہتر۔انگلینڈ اب باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لئے حکمت عملی…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ File Photo شاہد آفریدی کا سوشل میڈیا اور گرائونڈ کرکٹ پر گہرا طنز،بنگلہ دیش اور انگلینڈکی اپ ڈیٹ،کرکٹر کو لڑکی سے چھیڑ چھاڑ پر سزا۔بنگلہ دیش کا دورہ نیوزی لینڈ بال بال بچ گیا ہے،قید میں موجود تمام پلیئرز و کوچنگ اسٹاف کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔11 ویں روز کے یہ چوتھے ٹیسٹ تھے،کھلاڑیوں کو ٹریننگ کی اجازت مل گئی ہے۔یکم جنوری 2022 سے شروع ہونے والی 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز شدید خطرے کا شکار ہوگئی تھی۔پلیئرز نیوزی لینڈ میں 11 روز سے قید کی سختی کاٹ رہے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ کی ٹرپل سنچری،کم…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی شاداب خان نے کہا ہے کہ پنڈی کو نظر انداز کرنا  مشکل ہی نہیں،ناممکن ہے۔انہوں نے یہ بات ایک سوال کے جواب میں کہی ہے۔پاکستانی آل رائونڈر سوشل میڈیا پر اپنے فینز کے سوالات کے جوابات دے رہے تھے۔ ایک صارف نے نہایت محبت سے کہا ہے کہ اگر آج جواب نہ دیا تو پی ایس ایل میں اسلام آباد کو سپورٹ نہیں کرنا،اس پر شاداب نے دلچسپ جواب دیا ہے کہ اتنا کچا نہیں ہونا چاہئے۔ شاداب خان کو ایک فین نے لکھا ہے کہ پلیز جواب دو،نہیں تو …

Read More

کراچی ۔کرک اگین رہورٹ Image Twitter سٹیٹ بنک آف پاکستان سٹیڈیم میں قائد اعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ میچ کے تیسرے روز محمد ہریرہ کی فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری اور مبصر خان کی چھ وکٹوں کی بدولت ناردرن نے بلوچستان کو اننگز اور 170 رنز سے شکست دے دی۔    ناردرن نے 124 اوورز میں چار وکٹ پر 631 رنز پر اننگز ڈکلیئر کردی۔ ہریرہ جس نے 243 پر اپنی بیٹنگ دوبارہ شروع کی وہ پورے گراؤنڈ میں شاٹس کھیلتے رہے اور اننگز کے 113 ویں اوور میں اپنی پہلی ٹرپل سنچری بنائی۔ 19 سالہ دائیں ہاتھ کے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے خلاف ایف آئی آر کٹنے اور سنگین نوعیت کے الزامات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کا آفیشل رد عمل آگیا ہے۔ پی سی بی نے کہا ہے کہ ہمارے علم میں آیا ہے کہ ہمارے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ ایک کھلاڑی پر چند الزامات عائد کیے گئے ہیں. پی سی بی فی الحال اس حوالے سے معلومات اکٹھی کررہا ہے اور جب تک اس سلسلے میں مکمل حقائق سامنے نہیں آجائے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جائے گا. یاسر شاہ پر پیر کو الزامات لگے ۔ایف آر کٹی ہے کہ وہ…

Read More

اسلام آباد۔ٹی وی رپورٹ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ پر مبینہ طور پر 14 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے اور متاثرہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے کا الزام سامنے آیا ہے۔ ایک خاتون کی شکایت پر شالیمار تھانے میں فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق، شاہ کے دوست، جس کی شناخت فرحان کے نام سے ہوئی، نے مبینہ طور پر بندوق کی نوک پر لڑکی کے ساتھ زیادتی کی اور فلم بنائی۔ دونوں نے اسے ویڈیو آن لائن لیک کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی۔ ایف…

Read More

جوہانسبرگ٫کرک اگین کورونا نے ایک ملک کی ٹی 20 لیگ نگل لی۔آفیشلی منسوخی کا اعلان۔کرکٹ جنوبی افریقا نے مزانسی ٹی 20 لیگ منسوخ کردی ہے۔اس بات کا اعلان پیر کو کیا گیا۔لیگ فروری 2022میں ہونی تھی۔ کرکٹ جنوبی افریقا اعلامیہ کے مطابق ملک میں کورونا کی نئی قسم میکرون کا راج ہے۔لیگ کے انعقاد کے لئے بورڈ و ملک تیار نہیں ہے ۔اس طرح نئے سال کی پہلی ٹی 20 لیگ ملتوی ہوگئی ہے۔ بھارتی ٹیم پروٹیز کے دیس میں ہے ۔26 دسمبر سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کھیلی جانی ہے۔ایک روز قبل ڈومیسٹک کرکٹ ٫آج لیگ…

Read More

ایڈیلیڈ ۔کرک اگین رپورٹ کرکٹ جنوبی افریقا نے اپنے ہی سابق کپتان اور بورڈ ڈائریکٹر گریم اسمتھ کے خلاف انکوائری لانچ کردی ہے۔ان کے ساتھ کوچ مارک باؤچر اور سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کا نام بھی شامل ہے۔بورڈ اس رپورٹ کی بنیاد پر ایکشن لے رہا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ تینوں نسل پرستی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ اور انڈر 19ورلڈ کپ کے لئے روانہ ہورہی ہے ۔ٹیم دونوں ایونٹس کے بعد واپسی کرے گی۔ابھرتے ہوئے کھلاڑی قاسم اکرم نے 2 ٹرافیز کے ساتھ وطن واپسی کی بات کی…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے ابھرتے ہوئے پیسر محمد حسنین بگ بیش لیگ میں ایکشن میں ہوں گے۔ان کی خدمات سڈنی تھنڈر نے حاصل کرلی ہیں۔حسنین نے 2019 میں ڈیبیو کیا تھا۔پاکستان کے لئے اب تک 18 ٹی 20 انٹر نیشنل میچز اور 8 ایک روزہ میچز کھیل چکے ہیں۔حسنین نے 2019 میں 19 سال کی عمر میں لاہور میں سری لنکا کے خلاف ٹی 20 ہیٹ ٹرک کی تھی۔ ایل پی ایل،ناک آئوٹ میچز کے نتائج،پاکستانی اسٹارز ناکام،جنوبی افریقا میں کرکٹ ملتوی،انگلینڈ میں صف ماتم محمد حسنین کی خدمات اسی لئے بھی حاصل کی گئی ہیں کہ سڈنی تھنڈر…

Read More

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز Image by PCB/Twitter نیوزی لینڈ کے پاکستان کے 2دورے شیڈول،15 میچز،ناقابل یقین تعداد۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال دسمبر/ جنوری میں دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مہمان ٹیم اپریل 2023 میں ایک مرتبہ پھر پاکستان آئے گی جہاں وہ دس وائیٹ بال میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،انگلینڈ کے 8 پوائنٹس کٹ گئے،اولوں کی بارش چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیئرمین مارٹن سینیڈن سے ملاقاتوں میں تبادلہ خیال کے بعد ان دوروں کو حتمی…

Read More