کرک اگین رپورٹ پاناما پیپرز کے بعد اب شور ہے پنڈوراپلیکس کا۔دنیا بھر کی نگاہیں اتوار کی رات پر مرکوز تھیں جب پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 9 بجے یہ تفصیلات سامنے آئی ہیں،ان میں دنیا بھر کے اہم افراد کے نام سامنے آرہے ہیں،ایسا ہی ایک نام کرکٹ کے معروف کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کا بھی ہے،ان کا نام بھی اس فہرست میں شامل ہے جنہوں نے آف شور کمپنی بنائی ہے،سیاست سمیت تمام اہم شعبوں کے نام ہیں۔دنیا بھر کے حکمرانوں کے نام بھی آرہے ہیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا نام آنا سب…
Author: admin
کرک اگین اسپیشل رپورٹ نیوزی لینڈ نے گزشتہ ماہ پاکستان کے ساتھ جو کیا ہے،اسے کبھی نہیں بھلایا جاسکے گا۔انگلینڈ نےا س کے بعد اس کی پیروی کی،پاکستان کے زخموں پر نمک چھڑکا۔یہ پھر بھی بھلادیا جائے گا۔اس لئے نہیں کہ انگلینڈ نے معافی مانگ لی بلکہ اس لئے بھی کہ وہ اپنے ملک میں تھے،وہ ابھی چلے ہی نہیں تھے۔اس کے برعکس کیویز نے جس طرح پاکستانی میدانوں میں آکر پیٹھ دکھائی،عین وقت پر آکر چھرا گھونپا،اس کی مثال نہیں ملتی اور اس کی تکلیف سالہا سال برقرار رہے گی۔اس بات کا ادراک نیوزی لینڈ کو بھی ہے۔یہ…
کرک اگین ایڈیٹر ریسرچ رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 قریب آرہا ہے۔آئی سی سی کا یہ بنیادی ایونٹ اس لحاظ سے ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 5 سال بعد ہورہا ہے۔کچھ آئی سی سی کا ایڈونچر تھا کہ 2 کی بجائے 4 سال بعد کروانا ہے اور کچھ کورونا کےمسائل تھے کہ پھریہ 4 کی بجائے 5 سال بعد اب ہوگا۔گزشتہ مضمون میں بیٹنگ سے متعلق اہم ریکارڈز پیش کئے گئے تھے،اس بار بائولنگ کی باری ہے۔دیکھتے ہیں کہ اس باب میں کون آگے ہے۔ ایک ایونٹ کے ٹاپ وکٹ ٹیکر،عمر گل کا دہرا اعزاز،اب…
کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل میں ایم ایس دھونی کو بڑا جھٹکا،راجستھان کی غیر متوقع جیت،نئی ہلچل۔ مچ گئی ہے۔آئی پی ایل 2021 میں راجستھان رائلز نے ااس سال کی اب تک کی ٹاپ ٹیم کو شکست دے کر ایک جانب سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے،یہی نہیں بلکہ اس نے 3 مزید ٹیموں کی نیندیں اڑادی ہیں اور فائنل 4 میں جانے کے لئے اپنے امکانات مزید روشن کر لئے ہیں۔ ابو ظہبی میں کھیلے گئے میچ میں چنائی سپر کنگز نے پہلے کھیل کر4 وکٹ پر 189 رنزبنائے۔بھارتی کرکٹ کی سب سے مہنگی لیگ میں…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ انگلینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی کسی سے ہضم نہیں ہورہی ہے،حرکت تو اگر چہ نیوزی لینڈ نے بھی یہی کی تھی لیکن اس کے اور انگلینڈ میں فرق ہے۔انگلیند کرکٹ کی جنم بھومی ہے۔نیوزی لینڈ کی طرح کرکٹ میں کوئی چھوٹا ملک نہیں ہے۔دوسرا وہاں اس کے حوالہ سے بولنے والے قد کاٹھ کے لوگ موجود ہیں،پھر طاقتور میڈیا ہے۔اونچے درجہ کے سابق پلیئرز ہیں،یہی وجہ ہے کہ وہاں اتنا شور اٹھا ہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کو پاکستان سے اس کی معافی مانگنی پڑی ہے۔معافی کے بعد بھی چرچے تو…
کرک اگین رپورٹ اکتوبر کے ماہ کے آغاز کے ساتھ ہی ورلڈ ٹی 20 کپ کی سرگرمیوں میں تیزی آنا شروع ہوگئی ہے۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم دنیا کی پہلی ٹیم ہوگی جو آفیشل اس کے مشن کا آغاز کرے گی،اس کے پلیئرز آج 2 اکتوبر 2021 سے اپنے ملک میں قرنطیہ میں جارہے ہیں۔بنگلہ دیش کی 15 رکنی ٹیم کے ساتھ 2 اضافی پلیئرز اور سپورٹنگ اسٹاف ہفتہ کا پورا دن قرنطینہ میں گزارے گا اور اتوار کو ڈھاکا سے عمان کے لئے پرواز پکڑے گا۔کرکٹرز اس ٹور کے لئے پرجوش ہیں۔ٹائیگرز کو ایونٹ کا پہلا مرحلہ بھی کھیلنا ہے…
کرک اگین رپورٹ ایسا لگتا ہے کہ ایشز کے اس سال کے انعقاد پر گہرے بادل منڈلانے لگے ہیں،آسٹریلیا کی حکومت نے ایشز میں شریک ہونے والے پلیئرز سمیت ایک اور میگا ایونٹ کے پلیئرز کے لئے بھی کری شرائط عائد کردی ہیں۔نتیجہ میں انگلش کپتان سمیت متعدد اہم پلیئر جو پہلے ہی اس سیریز سے فرار ہونے کے بہانے تلاش کر رہے تھے۔انہیں اب دستبرداری کا بڑا موقع مل گیا ہے۔ تسمانیہ کی حکومت نے کڑی شرط لگائی ہے کہ ایشز سیریز سمیت آسٹریلین اوپن میں شرکت کرنے والے تمام پلیئرز،اسٹاف اور ورکرز کو اگلے ماہ سے پہلے پہلے…
Image Source: Twitter راولپنڈی،میڈیا ریلیز نیشنل ٹی ٹونٹی کے 14ویں میچ میں جی ایف ایس سندھ نے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت ناردرن کو 3 رنز سے ہرادیا۔ راولپنڈی میں بارش کے باعث میچ کا فیصلہ ڈی ایل ایس میتھڈ پر ہوا۔بارش سے متاثرہ میچ میں ناردرن کو مقررہ بیس اوورز میں جیت کے لیے 177 رنز درکار تھے۔ اوپنر ناصر نواز کے تین چوکوں اور ایک چھکے کی بدولت ناردرن نے 7.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 62 رنز بنائے تھے کہ تیز بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔اس دوران سرمد حمید 5 اور حیدر…
ٰImage Source : Twitter کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل تاریخ کا اچھا میچ رہا،کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے لئے فائنل 4 کی جانب پیش قدمی مستحکم جاری رہنے اور پنجاب کنگز کے لئے ایک قسم کی بقاکی جنگ کا ایشو تھا۔دبئی میں کھیلا گیا میچ نہایت ہی سنسنی خیز رہا۔فائنٹنگ اسکور کے جواب میں اچھی فائٹ رہی۔اختتامی لمحات میں نائٹ رائیڈرز کے بائولرز کی مزاحمت بھی دیدنی تھی لیکن جب اسکور کم رہ گیا ہو۔وکٹیں زیادہ بچی ہوں تو 2 ڈاٹ بالز بھی فائدہ نہیں دیتی ہیں۔ نائٹ رائیڈرز نے پہلے کھیل کر7 وکٹ پر 165 رنزبنائے۔وینکش ایئر نے…
سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنے ورلڈ کپ اسکواڈ میں 5 کھلاڑیوں کو شامل کرلیا ہے،اس طرح اب اس کا 23 رکنی دستہ متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا،اسے پہلے 2 پریکٹس میچزکھیلنے ہیں پھر پہلے مرحلےکے 3 میچز کھیل کر اگلے مرحلہ کی ٹکٹ کی جنگ لڑنی ہے اور وہاں سیمی فائنلز سے قبل تک 5 میچز ہونگے۔آئی لینڈرز نے متعدد نئے پلیئرز لئے ہیں۔سری لنکن ورلڈ کپ اسکواڈ میں 5 کھلاڑی کیوں شامل،وسیم خان کا پہلا بیان بھی آگیا۔ ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ نےایسوسی ایشن کرکٹ چیمپئن شپ کے دوران ایک پلیئرپر جرمانہ کردیا ہے۔کے پی کے کےکامران غلام…
پاکستان کے کرکٹ میدانوں کو آباد کرنے کے لئے سری لنکا کرکٹ بورڈ تیار ہوگیا۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے لئے اس کی ٹیم اس ماہ کے آخر یا اگلے ماہ کے شروع میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی جانب سے پاکستانی میدان ویران کئے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ اگلے منظر نامہ سے خوفزدہ ہے،دسمبر میں ویسٹ انڈیز اور جنوری 2022میں آسٹریلیا کے دورے شیڈول ہیں۔ایسے میں کوئی بھی ملک پاکستان نہ آیا تو غیر ملکی ٹیموں کے لئے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا انکار سند بنا رہے گا اور اس بنیاد پر…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوگیا۔اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ خیبرپختونخوا کو جیت کے لیے 196 رنز کاہدف ملا، جو اس نے زوہیب خان اور کپتان وقار احمد کی نصف سنچریوں کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ذوہیب خان 6 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 73 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ کپتان وقار احمدنے 65 رنز بنائے۔پہلی اننگز میں 7 وکٹیں حاصل کرنے والے بلوچستان کے محمد جاوید دوسری اننگز میں صرف ایک وکٹ ہی…