| | | | |

آئی پی ایل کا مہنگا ترین پلیئر اچانک ہرقسم کی کرکٹ سے ریٹائر

ڈربن،کرک اگین

کرس مورس ریٹائر ہوگئے۔آئی پی ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑی کی ریٹائرمنٹ نے سب کو چونکا دیا ہے۔

پاکستان میں 42 سال کی عمر کے پلیئرز ڈومیسٹک تو کیا انٹرنیشنل کرکٹ نہیں چھوڑتے۔جنوبی افریقا کے کرس مورس نے 34 سال کی عمر میں سب کچھ چھوڑ دیا۔وہ گزشتہ سال کی آئی پی ایل کے سوا 16 کروڑ بھارتی اور 33 کروڑ روپے پاکستانی مالیت کے پلیئر تھے۔راجستھان رائلز نے خریدا تھا۔

مورس نے 69 انٹرنیشنل میچز کھیلے۔4 ٹیسٹ میچز،42 ایک روزہ اور 23 ٹی 20 میچز خلاصہ بنے ۔
انہوں نے کہا ہے کہ فوری ریٹائرمنٹ ہے۔ملک میں ڈومیسٹک ٹیم کی کوچنگ کروں گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *