Author: admin

شارجہ،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021 میں سن رائزرز کا سورج غروب ہوگیا،فائنل 4 میں جانے کا اب کوئی بھی ممکنہ راستہ باقی نہیں بچا،شارجہ میں جمعرات کی شب کھیلے گئے اہم ترین میچ میں اسے ٹیبل کی ٹاپ ٹیم چنائی سپر کنگز نے ناک آئوٹ کردیا۔اس جیت کے ساتھ تن تنہا اس کے نمبر ون بننے کا سفر جاری ہے۔ دونوں ٹیموں کا یہ ایونٹ میں 11 واں میچ تھا،چنائی نے  وکٹ کی جیت کے ساتھ 9ویں کامیابی کو لگایا،اس کے پوائنٹس کی تعداد 18 ہوگئی ہے جب کہ دہلی کیپیٹلز 14 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر…

Read More

Image Source :Getty Images کرک اگین رپورٹ پاکستان میں یہ بات بہت کم لوگوں کو پسند آئے گی کہ محمد رضوان نے مستعفی ہونے والے پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کو کھلم کھلا خراج تحسین پیش کیاہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں پاکستان کے نائب کپتان محمد رضوان کہتے ہیں کہ وسیم خان نے بطور پی سی بی چیف انتھک محنت کی اور ایمانداری سے کام کیا ہے۔ پاکستان کے ہو نہار وکٹ کیپر بیٹسمین لکھتے ہیں کہ وسیم خان آپ کا بہت شکریہ،آپ نے پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ بحالی کے لئے زبردست کام کیا۔میں آپ کو ہمیشہ یاد…

Read More

PHOTO: PCB کرک اگین کا خاص تبصرہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلی کا عمل قریب مکمل ہوا،اب پیچھے کیا بچا ہے۔سب کو پتا ہے۔ہمارے پیارے اور ہمارا قومی میڈیا اس پر لب کشائی کرتے شاید ڈرتا ہے،یا پھرکچھ اور وجہ ہوتی ہے۔اہم مسئلہ جسے بھی تھا،وہ سابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے تھا ۔وہ چلے گئے تو پھر توپ خانے جیسا مسئلہ وسیم خان سے پڑ گیا۔پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان بھی پاکستانی میڈیا سے ناخوش تھے اور میڈیا ان سے ناراض تھا۔تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے،اس لئے نیوٹرل بنیادوں پر کسی ایک کے…

Read More

آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کے لئے تمام ممالک متحرک ہیں۔معاملہ اگلے 8 سالہ ایف ٹی پی ایونٹس کا ہے۔2023 سے 2031 کے درمیان آئی سی سی کے 8 انٹر نیشنل ایونٹس ہونگے۔ان میں 2 چیمپئنز ٹرافی ہیں۔2 50 اوورز کے ورلڈ کپ ہیں اور ٹی 20 کے 4 ورلڈ کپ ہونے ہیں۔پاکستان کی دلچسپی اور میزبانی کے حصول کی درخواستیں پہلے ہی جمع ہیں۔اب ایک نئی بات اور بھی سامنے آئی ہے کہ بنگلہ دیش نے بھی اپنی درخواست میں پاکستان کو ایک ایونٹ میں کو ہوسٹ رکھا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ایک ٹی 20 ورلڈ…

Read More

ٰimage Source : PCB راولپنڈی،پی سی بی میڈیا ریلیز سدرن پنجاب کو نیشنل ٹی ٹونٹی میں تاحال جیت کی تلاش ہے۔ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے دسویں میچ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹونٹی میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ سدرن پنجاب کی یہ ٹورنامنٹ میں مسلسل چوتھی ناکامی ہے۔فاتح ٹیم نے 176 رنز کا ہدف پانچ گیندیں قبل پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ نو رنز کے عوض ایک وکٹ حاصل کرنے اور ناقابل شکست نصف سنچری اسکور کرنے پر محمد نواز کو پلیئر آف دی میچ کا…

Read More

کرک اگین تجزیہ    آسٹریلیا اور انگلینڈ والے ایک دورسرے کو زچ کرنے پر تلے ہیں،ایشز سیریز سر پر ہے اور بے یقینی کے بادل چھائے ہیں،ایسا لگتا ہے کہ انگلینڈ کے ہر پلیئر نے ہر دن کوئی نہ کوئی جھٹکا دینے کا منصوبہ بنالیا ہے،ایک روز قبل کپتان اوئن مورگن نے کہا تھا کہ میں ابھی بھی ایشز میں اپنی ٹیم کی کپتانی کا وعدہ نہیں کرسکتا۔اب بدھ کو انگلینڈ کے اور کھلاڑی جوس بٹلر نے دعویٰ کیا ہے کہ میری خواہش  پوری نہ ہوئی تو میں ایشز میں نہیں جائوں گا۔ جھگڑا کیا ہے کوئی بڑی بات…

Read More

کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل میں بدھ کو کھیلے گئے میچ میں  رائل چیلنجرز بنگلور نے راجستھان رائلز کی امیدیں خاک میں ملادیں،پوائنٹس ٹیبل پر اچھی ریس میں رہنے کے لئے راجستھان کا یہ میچ جیتنا ضروری تھا۔دبئی میں اس کی ایک نہیں چلی اور ویرات کوہلی الیون نے لوسکورنگ شو میں کامیابی اپنےنام کرلی۔ ناکام ٹیم پہلے کھیل کر9 وکٹ پر 149 تک محدود رہی۔اوپنر ایون لیوس کے 58 رنزکے سوا کوئی بیٹسمین جم کر نہ کھیل سکا۔اننگ کی مزیدار بات یہ دیکھیں کہ لیوس اور جیسی وال نے 77رنزکی شراکت فراہم کی ۔ایک موقع پر 100 اسکور…

Read More

راولپنڈی،پی سی بی میڈیا ریلیز راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے نویں میچ میں جی ایف ایس سندھ نے بلوچستان کو 77 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 176 رنز کے تعاقب میں بلوچستان کی پوری ٹیم محض 98 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ 18 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے پر زاہد محمود کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں بلوچستان کے اوپنرز عبدالواحد بنگلزئی اور امام الحق نے 46 رنز کی ابتدائی شراکت قائم کی تاہم مڈل آرڈر بیٹرز اس مثبت…

Read More

Image Source : PCB PCB PR پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے وسیم خان کے استعفیٰ کو متفقہ طورپر منظور کرلیا گیا ہے۔وسیم خان نے یہ عہدہ یکم فروری 2019 کو تین سال کے لیے سنبھالا تھا۔ رمیز راجہ وسیم خان کے مشکور چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ اپنے دور میں وسیم خان نے پی سی بی میں بہترین قیادت کا مظاہرہ کیا۔ خصوصاََ کوویڈ 19 کی عالمی وباء کے دنوں میں انہوں نےاس عہدے پر رہتے ہوئے ایسے اہم فیصلے کیے جس سے بین الاقوامی…

Read More

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی کی معافی مانگ لی ہے،یہ خبر تو آپ دیکھ چکے ہیں،ای سی بی چیف واٹمور نے اب اپنے تازہ بیان میں یہ موقف لیا ہے کہ سکیورٹی مسائل بھی تھے۔پلیئرز سے پوچھا بھی نہیں گیا تھا۔سوال یہ ہے کہ اس وقت تو سکیورٹی مسائل کا ذکر نہیں کیا۔اس وقت تو پلیئرز کا کندھا استعمال ہوا تھا۔وہ تو کرکٹرز نےبھانڈا پھوڑا تھا۔اب بھی بات بنانے کے لئے کوئی جواز بتانا تھا،ساتھ ہی انہوں نے نیوزی لینڈ کے فیصلے کو بھی ایک وجہ قرار دے دیا۔یہ کہنا کہ مشکل فیصلہ تھا۔سوال…

Read More

پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ وسیم خان نے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بی او جی اب آج اس معاملے پر غور کرے گی۔ وسیم خان کے استعفیٰ کی اطلاعات بدھ صبح سے ہی سامنےآگئی تھیں۔اس کے فوری بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس کی تصدیق کرنی پڑی ہے۔سوال یہ ہے کہ آگے کیا ہونے جارہاہے۔اہنم بات یہ بھی ہے کہ وسیم خان نے اپنی مدت مکمل ہونے سے 4 ماہ قبل ہی کیوں استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس سلسلہ میں معلوم ہوا ہے کہ چیف ایگزیکتو پی سی بی کا عہدہ احسان مانی…

Read More

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی کی باقاعدہ معافی مانگ لی ہے۔ای سی بی چیئرمین این واٹمور نے باقاعدہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور متعلقہ حکام سے اپنے رویہ پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ ای سی بی اپنی اس غلطی کا ازالہ کرے گا اور اگلے سال 2 بار پاکستان کا دورہ کرے گا۔ انگلینڈ بورڈ کی جانب سے یہ تبدیلی پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کی انگلینڈ کی ہم منصب سے ملاقات کے بعد سامنے آئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق شاہ محمود قریشی نے انگلینڈ کی وزیر خارجہ کو آف دی…

Read More