| | | | | | | | |

شاہین آفریدی سے کسی کوپریشانی،احمد شہزاد کا اصل مسئلہ،بین ڈنک کے 2 رول سیٹ

کرک اگین رپورٹ

Image Twitter

شاہین شاہ آفریدی کا رشتہ تو شاہد آفریدی کے ہاں طے ہوچکا ہے،پھر بھی کرکٹ پرسنالٹی کے طور پر  ان کے مداحوں کی کمی نہیں ہے،ایسی ہی ایک مداح سامنے آئی ہیں،جنہوں نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ادھورا جملہ لکھا ہے۔

شاہد آفریدی فائونڈیشن یوکے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر صائمہ خان لکھتی ہیں کہ میرے چھوٹے بھائی،اور۔۔۔۔

دوسری اہم ترین خبر یہ چل رہی ہے کہ احمد شہزاد پاکستان سپرلیگ 7 سے باہر ہیں۔ان کے مسائل تو ڈسپلنری ہیں۔عارضی تفریحات سے جان نہیں چھڑاوئیں گے تو کون برداشت کردے گا،احمد شہزاد کے بارے میں اب سابق چیف سلکیکٹر کچھ بھی بولیں لیکن جب وقت تھا تو اس وقت ڈسپلن پر مجبور کیا جاتا تو بہتر ہوتا۔

تیسری اہم ترین اپ ڈیٹ یہ ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے مینٹور سر ویوین رچرڈز اس بار پاکستان آئیں گے۔گزشتہ سال کووڈ مسائل کے سابق ماضی کے لیجنڈری بیٹر پاکستان نہیں آئے تھے۔پی ایس ایل کے لئے ان کی آمد بڑی سند سے کم نہیں ہے۔

لاہور قلندرز نے بین ڈنک کی خدمات 2 مقاصد کے لئے حاصل کی ہیں۔وہ پلیئر کے طور پر کھیلیں گے۔4 میچز کے بعد وہ پاور ہٹنگ کوچ بنیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *