Author: admin

کرک اگین رپورٹ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے قومی کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کردیا۔سرفراز احمد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری میچ کے اختتام پر بائیو سیکیور ببل جوائن کریں گے۔مقامی ہوٹل پہنچنے پر تمام کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی۔ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آنے پر قومی اسکواڈ کو اتوار سے ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔ ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے قومی اسکواڈ میں تبدیلی نئے چیئرمین رمیز راجہ کا یو ٹرن ہے اور یا پھر حالات کی ضرورت۔انہوں نے 13 ستمبر…

Read More

راولپنڈی،پریس ریلیز ناردرن نے نیشنل ٹی ٹونٹی کے ایک دلچسپ میں سنٹرل پنجاب کو پانچ وکٹوں سے ہرا یا ۔سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو میچ جیتنے کے لئیے 195 رنز کاہدف دیا تھا جو اس نے آخری اوور میں پانچ وکٹوں پر پورا کر لی۔ناردرن کاہدف کے تعاقب میں آغاز اچھا نہ تھا پہلے بیٹر ناصر نواز10 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے علی عمران اور حیدر علی نے تیز رنز کرنے کی کوشش کی علی عمران 55 اور حیدر علی 35 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے کپتان عمرامین نے 13 اور مبصر خان نے 22 رنز بنائے عامر جمال…

Read More

Image source : Twitter کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم میں میرے کہنے پر کچھ تبدیلیاں ہوئی ہیں۔بڑی تبدیلیاں ہوئی ہیں۔میں نے سرفراز،دھانی اور فخر کا کہا تھا۔،میں شعیب ملک کا حامی تھا لیکن جتنا ہوا،اچھا ہوا ہے۔پاکستان سلیکشن کمیٹی نے کہا تھا کہ ہم نے ورلڈ ٹی 20 کے لئے میرٹ پر سلیکٹ کیا،نہیں میرٹ پر نہیں تھا۔فخرزمان ٹیم سے ڈراپ ہوتا نہیں تھا جب کہ اعظم خان سلیکٹ ہوتا نہ تھا۔سلیکشن کمیٹی کا کچھ بھی سمجھ میں نہیں آیا۔پی سی بی نے اوور رول کیا۔یہ اچھا نہیں ہوا۔محمد وسیم کے فیصلے اچھے نہیں تھے،اب بھی ملک اور شرجیل…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان ورلڈ ٹی 20 کپ اسکواڈ کی سب سے  بڑی تبدیلی ہوگئی ہے۔سرفراز احمد کی بڑی انٹری ہوگئی ہے،یہ اہم تبدیلی ہے۔ورلڈ کپ کے لئے ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔اعظم خان بھی باہر ہوگئے ہیں۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اعلان کیا ہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ میں تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔اعظم خان اور محمد حسنین کی جگہ وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد اور حیدر علی کوپندرہ رکنی قومی اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ہے۔ان کے علاوہ ٹریول ریزرو میں موجود فخر زمان کو خوشدل شاہ سے…

Read More

Getty Images کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ کے پاکستانی اسکواڈ میں 2 تبدیلیاں ہوگئی ہیں۔ریزرو پلیئرز میں شامل فخرزمان 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔اسی طرح پیسر محمد حسنین کو بھی ڈرا]پ کردیا گیا ہے۔ان کی جگہ ابھرتے ہوئے پیسر شاہ نواز دھانی ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ جمعہ کو لاہور سے موصلہ اطلاعات کے مطابق پی سی بی چیئرمین  رمیز راجہ،چیف سلیکٹر محمد وسیم اور کپتان بابر اعظم میں طویل مشاورت رہی ،۔اس کے بعد ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کی مہر ثبت کی گئی ہے۔سینئر…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ ٹی 20 کپ کے حوالہ سے مہم کے آغاز کی تفصیلات جاری ہوگئی ہیں۔آئی سی سی مینز ورلڈ کپ 2021 کے لئے قومی کرکٹ اسکواڈز کے کورونا ٹیسٹ آج ہورہے ہیں۔ورلڈ کپ اسکواڈ کے مستقل 15 ممبران۔3 ریزرو پلیئرز،کوچنگ اسٹاف سمیت ان کی فیملیز آج 8 اکتوبر جمعہ کو بڑے امتحان سے گزرنے والے ہیں۔لاہور میں کووڈ ٹیسٹ ورلڈ ٹی 20 کپ کا پہلا ٹکٹ ہوگا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اراکین آج جمعہ کو اپنے فیملی ممبران کے ساتھ پی سی بی کے بائیو سیکیور ببل میں داخل ہونگے،جہاں ان کے کووڈ…

Read More

کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ بھی بری طرح ہل کر رہ گیا ہے۔دورہ پاکستان کی منسوخی کے اثرات چہار جانب محسوس کئے گئے ہیں۔سابق کرکٹرزنے جس انداز میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کو لٹارا ہے،اس کی مثال ہی نہیں ملتی۔نتیجہ میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور مسعتفی ہونے پر مجبور ہوئے تو دوسری جانب نیوزی لینڈ کرکٹ حکام بری طرح پریشانی کا شکار ہیں۔ایسے میں جمعہ 8 اکتوبر 2021 کی صبح نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے اہم اعلان سامنے آگیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف  ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے اعلان کیا ہے کہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ماہر نفسیات بھی  بھرتی کردیئے ہیں،ساتھ ہی بائیو سیکیور ببل کے رولز پر عملدر آمد کا حکم دیتے ہوئے خلاف ورزی پر سنگین نتائج کی وارننگ جاری کی ہے۔دبئی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ہر ٹیم کے ہر پلیئر کے لئے 24 گھنٹے ماہر نفسیات دستیاب ہوگا۔کووڈ کی وجہ سے پلیئرز بائیو سیکیور ببل میں قید ہیں اور اس کی سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔کئی کھلاڑی اور ٹیمیں متعدد ماہ سے اس  میں ہیں،اس لئے پلیئرز کے…

Read More

راولپنڈی،پی سی بی پریس ریلیز نیشنل ٹی 20 کپ،بلوچستان کامیاب،سدرن پنجاب کو جرمانہ۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے دوسرے مرحلے میں بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹورنامنٹ کے بائیسویں میچ میں بلوچستان نے 156 رنز کا ہدف 2 گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں عبداللہ شفیق اور عبدالواحد بنگلزئی پر مشتمل بلوچستان کی نوجوان اوپننگ جوڑی نے اننگز کا محتاط آغاز کیا تاہم عبدلواحد بنگلزئی 33 کے مجموعی اسکور پر 14 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ایسے میں کپتان امام الحق نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ…

Read More

image source :Twitter کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021،پلے آف کی لائن اپ قریب مکمل،ممبئی انڈینز جھٹکوں میں ہے۔آئی پی ایل 2021 کی فائنل 4 الیون مکمل ہوگئی ہے۔شارجہ میں جمعرات کی شب کھیلے گئے اہم ترین میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے نہ صرف کامیابی حاصل کی بلکہ ساتھ میں ایسی باوقار فتح اپنے نام کی ہے کہ اس کا نیٹ رن ریٹ بہتر ہوگیا ہے،اب اس کے لئے خطرات ختم ہوگئے ہیں۔نائٹ رائیڈرز کی 14 میچزکی مہم بھی تمام ہوگئی  ہے۔ رائل چیلنجرز بنگلور ٹیم 171 رنزکے جواب میں صرف 17 ویں اوور میں صرف 85 پر…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان اور دنیا بھر میں رہنے والے کرکٹ فینز نے یہ تو پڑھ ہی لیا ہوگا کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور مستعفی ہوگئےے،سب نے یہی لکھا کہ برطانوی میڈیا کے مطابق دورہ پاکستان منسوخی  ان کی رخصتی کا سبب بنی۔کرک اگین نے یہ بات 22 ستنمبر 2021 کو حتتمی انداز میں لکھ ددی تھی کہ چھٹی پکی۔ سازشی ٹولہ بے نقاب،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیفس کی چھٹی پکی کرک اگین کا یہ تبصرہ درست رہا،اس کی رپورٹ پہلے ہی دی جاچکی ہے۔یہاں اپنے پڑھنے والوں کو کچھ مزید سنسنی خیز تفصیلات…

Read More

کرک اگین رپورٹ کرک اگین کا تجزیہ سچ. انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چئیرمین آئن واٹمور مستعفی ہوگئے. 5 سال کی مدت 10 ماە میں تمام .استعفے کی وجہ دورە پاکستان سے منسوخی کا فیصلہ بنی. کرک اگین نے 22 ستمبر 2021 کو لکھا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ طوفان آنے والا ہے،ایسا طوفان کہ اس میں انگلینڈ جم سکے گا اور نہ نیوزی لیند۔سچ کڑوا ہوگا اور سچ کا بول بالا ہوگا جو انگلیند اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز حکام کو خس وخاشاک کی طرح بہاکر لے جائے گا۔پھر ان خفیہ ہاتھوں کا بھی علم ہوجائے گا کہ…

Read More