Author: admin

ڈھاکا۔کرک اگین رپورٹ۔مشتاق احمد 2 سال کیلئے سپن بائولنگ کوچ مگر کہاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی سپنر مشتاق احمد کے ساتھ 2 سالہ معاہدے کو حتمی شکل دی ہے اور فائنل ٹچ لگنے والے ہیں۔ پاکستان کے لیگ اسپنر  ورلڈ کپ کے فاتح مشتاق نے اپریل 2024 میں بنگلہ دیش کی مردوں کی قومی ٹیم میں بطور اسپن باؤلنگ کوچ شمولیت اختیار کی تاکہ ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے اختتام تک اسپنرز کی رہنمائی کی جا سکے۔بعد میں انہوں…

Read More

کراچی ۔کرک اگین رپورٹ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ نے اپنے تاریخی10 ویں ایڈیشن کی ٹرافی Luminara کی رونمائی کراچی کے ساحلی سمندر بحیرہ عرب میں منفرد انداز میں منعقد کرکے تاریخ رقم کردی۔ یہ بے مثال اقدام لیگ کی تاریخ میں ایک نئے سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے جو جدت، ابھرنے کی قوت اور پاکستان کے پریمیر ٹی ٹوئنٹی مقابلے کی روح کی علامت ہے۔ ایک حیرت انگیز شاہکار Luminara کو ٹھوس چاندی کی شیٹ سے تیار کیا گیا ہے جس میں مشینی طریقے سے پیچیدہ پتھروں کی ترتیب کی گئی ہے۔ 10 کلو گرام وزنی ٹرافی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔دی ہنڈرڈ سے پاکستانی کھلاڑی آئوٹ،جیمز اینڈرسن بھی نظرانداز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے دی ہنڈرڈ 20 لیگ سے پاکستان کومکمل طور پر باہر۔44 رجسٹرڈ کھلاڑیوں میں سے کسی کو منتخب نہیں کیا گیا،نہایت حیرت انگیز کہانی سامنے آئی ہے اور اس کی ایک وجہ بھی ہے لیکن ایک اور اہم بات ہوئی ہے کہ انگلینڈ کے انتہائی اہم نام جیمز اینڈرسن کو نظر انداز کیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر لے لئے گئے ہیں۔چیمئنز ٹرافی 2025 کی فائنلسٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے ٹاپرز نے مقام بنالیا ہے۔ دی ہنڈریڈ ڈرافٹ کے لیے رجسٹرڈ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔یہ کیسی جیت ہے جو کسی کو پسند نہیں،سوائے بھارتیوں کے۔یہ کیسی سیاست ہے کہ پاکستان غیر محفوظ ہے لیکن آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں پر پابندی کیوں،کیا بھارت بھی غیر محفوظ ہے۔انگلینڈ کے مشہور کرکٹ رائٹر نے ڈیلی میل کیلئے اپنے کالم میں بھارتیوں پر بجلی گرائی ہے۔ لارنس بوتھ لکھتے ہیں کہ یہ ہندوستانی ٹیم ابھی تک ویسٹ انڈینز کی طرح آل راؤنڈ کیٹیگری میں نہیں ہے جس نے 1975 اور 1979 میں پہلے دو ورلڈ کپ جیتے تھے، پھر 1980 اور 1990 کے وسط کے درمیان ٹیسٹ مخالفین کو اڑا دیا تھا۔نہ ہی وہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل میں 2 ٹیمیں بڑھ گئیں،وینیوز بھی 4 کی بجائے 6 ہونگے،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پی ایس ایل میں ٹیموں کی تعداد 6 سے بڑھا کر 8 اور میزبان وینیوز کو 4 شہروں سے 6 شہروں میں کرنے کا منصوبہ ہے۔تیاری جاری ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )10 اگلے ماہ سے شروع ہوگی اورمئی کے دوسرے عشرے تک ہوگی لیکن یہ تبدیلی پی ایس ایل 11 یا پاکستان سپر لیگ 2026 سے ہوگی۔اگلے سال 6 سے 8 ٹیمیں کی جارہی ہیں اور پشاور کے ساتھ ایک اور وینیو کا اضافہ ہوگا۔اب تک…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔پی سی بی کا ماحول ایجنڈوں کا جنگل،میڈیامدد گار،عاقب واقعی مسخرہ،مکی آرتھر نےبھی بم گرادیا۔کرکٹ کی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کے سابق غیر ملکی کوچز ایک ایک کرکے پاکستان کرکٹ بورڈ کی سیاست اور بد انتظامی کے راز کھولے جارہے ہیں۔سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے اپنے بعد کے غیر ملکی کوچ جیسن گلیسپی کی حمایت کردی اور ان کا عاقب جاوید کو مسخرہ کہنا درست قرار دیئا،مزید انکشاف کیا اور خوفناک تنقید کی ہے۔ پاکستان کیلئے  مرتبہ ہیڈ کوچنگ کرنے والے مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پی سی بی کا ماحول ایجنڈوں کا جنگل…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کیلئے روانہ،ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کا شیڈول،ٹائمنگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ رونگی کیلئے لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئی ہے۔ٹیم بذریعہ دبئی نیوزی لینڈ جائے گی۔اسکواڈ کی قیادت اس وقت سلمان علی آغا کررہے ہیں۔16 مارچ سے 5 میچز کی ٹی 20 سیریز کھیلی جائے گی۔ روانگی سے قبل کھلاڑیوں کو گروپ فوٹو کیلئے ایک ساتھ بٹھایا گیا۔کپتان کے بعد نائب کپتان شاداب خان نے بھی سلسلہ کلام جوڑا ہے۔ پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول پہلا ٹی 20 انٹر نیشنل۔16 مارچ ،صبح…

Read More

لندن۔کرک اگین رپورٹ۔محمد رضوان کا پاکستان ٹی 20 سے اخراج،چیمپئنز ٹرافی کی کور سٹوری قرار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 سکواڈ سے کپتان محمد رضوان کا ڈراپ کیا جانا کیسا ہے۔اسے پی سی بی اور سلیکٹرز کی افراتفری کے طور پر دیکھاگیا ہےوذڈن سے اسے چیمپئنز ٹرافی کی کور سٹوری کہا ہے اور کہا ہے کہ عاقب جاوید کے استلال زیادہ موثر نہیں ہیں۔ ہاکستان۔ٹیم کی کارکردگی کو افراد سے بالاتر رکھنے کی یہ تمام مسخ شدہ کور کہانیاں ایک ایسا ماحول پیدا کرتی ہیں جس کے تحت کسی بھی کھلاڑی کے لیے اچھی کارکردگی کا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔محمد یوسف کا پہلے ٹیم کے ساتھ جانے سے انکارپھر اقرار،ماجرا کیا ہے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔اپنی بیٹی کی صحت بہتر ہونے پر کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف نے دستیابی ظاہر کر دی۔محمد یوسف اب پاکستانی ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ کے دورے پر جائیں گے محمد یوسف بیٹی کی طبیعت خراب ہونے پر ٹیم کے ساتھ جانے پر شش و پنج میں تھے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بیٹی کی طبیعت اب بہتر ہے لہذا میں ٹیم کے ساتھ جا رہا ہوں، قومی ٹیم کے ساتھ جانا قومی فریضہ ہے جسے ادا…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔آئرلینڈ اگلے ماہ پاکستان،پاکستان کا بھی جوابی دورہ،انگلینڈاور ویسٹ انڈیز سے بھی میچزکرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ کرکٹ آئرلینڈ نے منگل (11 مارچ) کو تصدیق کی کہ ویسٹ انڈیز، انگلینڈ، زمبابوے کی خواتین اور پاکستانی خواتین اس سال موسم گرما میں آئرلینڈ کا دورہ کریں گی۔ بورڈ نے یہ بھی انکشاف کیا کہ خواتین ٹیم اگلے ماہ 4 اپریل سے پاکستان میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان، ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش، تھائی لینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ مردوں کی ٹیم مئی کے آخر میں کلونٹارف میں ہونے والے…

Read More

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ۔آئرلینڈ کا بھی افغانستان پر حملہ،7 میچز کی متعدد سیریز فوری منسوخ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کرکٹ آئرلینڈ کا بھی افغانستان کرکٹ پر حملہ،ایک دو نہیں ،بلکہ کئی میچز کی پوری سیریز منسوخ کردی ہے۔مینز فیوچر ٹورز پروگرام (ایف ٹی پی) کے مطابق آئرلینڈ کو افغانستان کے خلاف ایک ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ تین ون ڈے اور تین ٹی 20 کھیلنا تھے۔ تمام7 میچز منسوخ کر دیے گئے ہیں اور اگرچہ یہ افغانستان کے خلاف دو طرفہ سیریز نہ کھیلنے میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کی مثال کی پیروی ہے لیکن کرکٹ آئرلینڈ کے چیف ایگزیکٹیو وارن ڈیوٹروم…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔کل بھارت کہے کہ نو بال ختم،آئی سی سی اسے یس کردے گا،اینڈی رابرٹس برس پڑے،جیت ماننے سے انکار،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی کا مطلب بھارتی کرکٹ بورڈ ہے۔کل کو بھارت کہے گا کہ نو بال اور وائیڈ بال نہیں ہونی چاہئیں تو آئی سی سی راستہ نکالے گا،یہ کرکٹ پر ظلم ہے۔آئی سی سی  چیمپئنز ٹرافی بھارت کیلئے سج گئی،کیا وجہ ہے۔اس کیلئے سب کچھ ہوگیا۔یہ باتیں کسی عام کرکٹر کی نہیں ،ماضی کے لیجنڈری پیسر ویسٹ انڈیز کے اینڈی رابرٹس کی ہیں۔ویسٹ انڈیز کے فاسٹ لیجنڈ اینڈی رابرٹس نے آئی…

Read More