| |

بابر اور رضوان نیو یارک ٹائم اسکوائر پر چمک گئے

 

نیویارک

پاکستانی کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نیو یارک ٹائم اسکوائر پر چمک اٹھے۔

فینز نے استقبال کیا۔سلیفیاں لیں۔پاکستانیوں کی کثیر تعداد جمع تھی

دونوں امریکا کے دورے پر ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *