| | | |

بابر اعظم کس کے پیچھے بھاگ پڑے

کراچی،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم کس کے پیچھے بھاگ پڑے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف کامیابی کاجشن جہاں کھلاڑیوں کے ساتھ منایا،وہاں اپنی بچیوں کے ساتھ بھی انہوں نے خوشی منائی ہے۔اس موقع پر پاکستانی کپتان بابر اعظم رضوان کی بڑی بیٹی کے ساتھ بچوں کی طرح کھیلتے دکھائی دیئے۔

 نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں محمد رضوان نے بابر اعظم کے ساتھ ریکارڈ شراکت بنائی تھی،انہوں نے 88 رنزکی اننگ کھیلی۔

بابر اعظم کی تعریف میں ناصرحسین کمال کرگئے،سب کے لئے جواب

میچ کے بعد رضوان اپنی دونوں بیٹیوں کے ساتھ گرائونڈ میں کھیلتے دکھائی دیئے۔ساتھ میں سلیفیاں بھی لیں،اس موقع پر پاکستانی کپتان بابر اعظم نے رضوان کی بڑی بیٹی کو پکڑنے کی کوشش کی تو وہ ڈر کر اپنے بابا کے ارد گرد بھاگنے لگیں۔بابر اعظم نے بھی اس کی نقل کی لیکن وہ پکڑنہ سکے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *