| | |

بابر اعظم نے پھر دل جیت لئے

 

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم نے پھر دل جیت لئے۔سرفراز احمد کے جوتوں کے تسمے باندھ دیئے۔ساتھ کھڑے کپتان شان مسعود بے اختیار تالیاں بجانے پر مجبور۔

راولپنڈی میں جاری پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ میں 2 روزہ پریکٹس میچ کے دوران ایک موقع پر وکٹ کیپر سرفراز احمد کے پائوں میں کچھ مسئلہ ہوا۔وہ پہلے جھکنے لگے مگر ممکن نہ ہوا تو بابر اعظم آگے بڑھے ۔انہوں نے جھک کر تسمے باندھے اور اس موقع پر ساتھ کھڑے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے تالیاں بجائیں ۔

ایک موقع پر بابر اعظم نے بائولنگ پریکٹس بھی کی۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *