| | |

بنگلہ دیش نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا فیصلہ ہوگیا،آخری میچ کون جیتا

 

بے اوول،کرک اگین رپورٹ

Getty Images

بنگلہ دیش نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا فیصلہ ہوگیا،آخری میچ کون جیتا۔نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی20 میں 98 پر آئوٹ کرکے سنسنی پھیلانے والی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم خود آخری میچ میں صرف 110 رنزبناسکی۔مچل سنٹنر نے 4 وکٹیں لیں۔

جواب میں  نیوز لینڈ نے 14.4 اوور میں 5 وکٹ پر95 اسکور کئے تھے کہ بارش آگئی،پگر ڈک ورتھ پر فیصلہ ہوا،اتنت اوورز میں کہ جتنا کیوی اننگ ممکن ہوئی تھی،ہدف 79 بنتا تھا اور کیویز 95 پر تھے،اس لئے 17 رنز سے کامیاب قرار پائے۔

تین میچز کی ٹی 20 سیریز 1-1 سے برابری پر ختم ہوئی ہے۔بنگلہ دیش نے یہ سال ٹی 20 میں شاندار گزارا ہے،اس کی مزید تفصیلات یہاں لنک کو شیئر کتر کے دیکھی جاسکتی ہیں۔

بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کا تیسرا ٹی 20 ،ٹائیگرز نیا ریکارڈ قائم کرنے کے قریب

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *