| | | | | | |

بین سٹوکس اگلے میچ سے بھی باہر،سری لنکا پر جرمانہ

 

 

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ

انگلینڈ کے کھلاڑی ببین سٹوکس کو ایک اور میچ سے باہر کردیا گیا۔منگل 10 اکتوبر کو شیڈول میچ میں نہیں ہونگے۔
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ سے باہر ہونے والے بین سٹوکس اب بنگلہ دیش میچ کا حصہ بھی نہ ہونگے۔یوں کیوی کھلاڑی کین ولیمسن کی۔ طرح وہ بھی پہلے 2 میچز سے محروم ہونگے۔

ادھر آئی سی سی نے سری لنکا ٹیم پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے جرمانہ کردیا ہے۔کل جنوبی افریقا کے خلاف پڑنے والی مار دھاڑ گلے کی ہڈی بن گئی تھی ۔ٹیم 102 رنز سے ہاری ،ساتھ میں اب جرمانہ بھی ہوگیا۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *