| | |

بگ بریکنگ نیوز،ذکا اشرف پی سی بی سے مستعفی

لاہور،کرک اگین رپورٹ

بگ بریکنگ نیوز،ذکا اشرف پی سی بی سے مستعفیپاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف مستعفی ہوگئے ہیں۔لاہور سے کرکٹ کی بگ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ذکا اشرف آج اپنی بورڈ میٹنگ اور گورنس میٹنگ شروع کرچکے تھے لیکن انہیں آئی پی سی کی جانب سے منظوری نہ مل سکی۔

اب اطلاعات ہیں کہ نوشتہ دیوار یکھ کر ذکا اشرف نے استعفے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید تفصیلات یہاں تھوڑی دیر میں اپ ڈیٹ ہونگی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *