| | | | |

برسبین ٹیسٹ ،پہلے روز 15 وکٹیں اڑگئیں

 

 

برسبین،کرک اگین رپورٹ

Getty images

برسبین ٹیسٹ کے پہلے روز 15 وکٹیں گرگئیں۔پروٹیز بیٹرز 152 پر باہر گئے تو کینگروز کی آدھی ٹیم بھی پویلین لوٹ گئی ہے۔

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اس اہم میچ میں جنوبی افریقہ پہلے کھیل کر صرف 152 رنز بناسکا،نیتھن لائن اور مچل سٹارک نے 3،3 وکٹیں لیں ۔

جواب میں آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر 152 اسکور کئے۔یوں اسے ابھی بھی 7 رنز کا خسارہ ہے۔ٹریوس ہیڈ 78 پر ناقابل شکست ہیں۔سمتھ 36 کرسکے۔ڈیوڈ وارنر پہلی بال پر صفر پر گئے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *