| | | | | |

بھارت میں محمد رضوان پر مقدمہ دائر

بنگلور،کرک اگین رپورٹ

پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کے خلاف بھارت میں مقدمہ درج ہوگیا ہے۔اس طرح بھارت کی جانب سے ایک اور تنگ نظری کی مثال سامنے آئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان پر بھارت کے ایک وکیل نے یہ مقدمہ بنایا ہے اور ان پر الزام یہ عائد کیا ہے کہ انہوں نے نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے دوران گرائونڈ میں نماز پڑھی تھی۔اس بنیاد پر انہیں اس ایف آئی آر کا سامنا ہے۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا بڑا اپ سیٹ ،افغانستان نےدہلی فتح کرلیا،دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست

محمد رضوان صرف ایک میچ میں نماز پڑھتے دکھائی نہیں دہیئے ہیں بلکہ وہ کئی سالوں سے نماز ٹائم میں موقع ملنے پر نماز اداکرتے ہیں،اس کے لئے وہ مقام کی پروا نہیں کرتے۔

 اس سے قبل پاکستانی ٹی وی پریزنٹر زینب عباس پر بھی ایک وکیل نے ایف آئی آر کٹوائی تھی،اس کے فوری بعد انہوں نے بھارت چھوڑ دیا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *