ورلڈ ٹی 20 فائنل،انگلینڈ اور جنوبی افریقا بهی آگئے،امپائرز طے
| | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 فائنل،انگلینڈ اور جنوبی افریقا بهی آگئے،امپائرز طے

  دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 فائنل کے لئے امپائرز کا اعلان کردیا گیا ہے. جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے امپائرز آن فیلڈ امپائرز ہونگے. جنوبی افریقہ کے ماریوس ایرامس اور انگلینڈ کے رچرڈ کیٹل بروف آن فیلڈ ڈیوٹی دیں گے. بھارت کےنیٹن مینن ٹی وی امپائر ہونگے. سری…

کل آپ نےدیکھا کہ کیا ہوا،عمران خان کا پاکستان کی شکست پر سوال،جواب بھی دے دیا
| | | | | |

کل آپ نےدیکھا کہ کیا ہوا،عمران خان کا پاکستان کی شکست پر سوال،جواب بھی دے دیا

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی آج ایک بار پھر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا موضوع بن گئی،انہوں نے آج وہ کہا جو کل نہیں کہا تھا۔سابق پاکستانی کپتان نے آج وہ بولا جو پاکستان کی شکست کا باعث بنا ۔ اسلام آباد میں اپنی کور کمیٹی کے اجلاس کے موقع…

پاکستان کی شکست، ایک اور ٹی وی چینل پر سابق کرکٹر کی صحافی کے ساتھ جھڑپ
| | | | | | |

پاکستان کی شکست، ایک اور ٹی وی چینل پر سابق کرکٹر کی صحافی کے ساتھ جھڑپ

کرک اگین انویسٹی گیشن سیل پاکستان کرکٹ پر بولنا بھی آسان امر نہیں ہے، شعیب اختر کے سرکاری ٹی وی پر  ہونے والے واقعہ کی یاد تازہ ہوگئی ہے ،ایسا ہی ایک مظاہرہ نجی ٹی وی چینل کے شو میں ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل میں سابق کرکٹر یونس خان،سابق کرکٹر تنویر احمد کے…

پاکستان کی شکست،بھارتی میڈیا پر کیا چلا،سنیل گاواسکر نے موبائل گرادیا،بین سٹوکس کا مذاق اڑایا گیا
| | | | | | | | | | |

پاکستان کی شکست،بھارتی میڈیا پر کیا چلا،سنیل گاواسکر نے موبائل گرادیا،بین سٹوکس کا مذاق اڑایا گیا

دبئی،ممبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ پاکستان کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر کیا چل رہا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل میں پاکستان جمعرات کو ہارا ہے اور انگلینڈ بدھ کے روز ہار گیا تھا،یہ دونوں نتائج اکثر کرکٹ دنیا کے لئے نہایت حیران کن اور غیر متوقع تھے۔ نیوزی لینڈ اسٹارپلیئر سے محروم،دنیا…

کامن ویلتھ گیمز کرکٹ،پاکستان اور بھارت ایک گروپ میں شامل،شیڈول کا اعلان
| | | | | | | | | | | | |

کامن ویلتھ گیمز کرکٹ،پاکستان اور بھارت ایک گروپ میں شامل،شیڈول کا اعلان

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز میں ٹی 20 کرکٹ ایونٹ کے شیڈول کااعلان کردیا گیا ہے۔2022 کی کامن ویلتھ گیمز میں کرکٹ باقاعدہ شامل کی گئی تھی،یہ مردوں کی نہیں خواتین کی کرکٹ ہوگی۔مردوں کے مقابلے 2028 کے اولمپکس سے شامل کئے جانےکا امکان ہے۔ ای سی بی نے جمعہ کو کرکٹ شیڈول کا…

نیوزی لینڈ اسٹارپلیئر سے محروم،دنیا کا چھٹا ملک نیا ورلڈ ٹی 20 چیمپئن  ہوگا
| | | | | | | | | | | |

نیوزی لینڈ اسٹارپلیئر سے محروم،دنیا کا چھٹا ملک نیا ورلڈ ٹی 20 چیمپئن ہوگا

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔اتوار کو اس کا مقابلہ اس کے روایتی حریف آسٹریلیا سے ہے،دنیا بھر کی نگاہیں اس پر مرکوز ہیں،ایسے میں کیوی ٹیم اپنے ایک اسٹار سے محروم ہوگئی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف سیمی…

پاکستانی ٹیم 2 پلیئرز کے سر،حسن سمیت پریشر گروپ ناکام،پردہ چاک، کپتان کی انوکھی ،میڈیا کی نئی پروٹیکشن مہم
| | | | | | | |

پاکستانی ٹیم 2 پلیئرز کے سر،حسن سمیت پریشر گروپ ناکام،پردہ چاک، کپتان کی انوکھی ،میڈیا کی نئی پروٹیکشن مہم

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی سیمی فائنل میں شکست پر 80 فیصد قومی میڈیا پر ایک مہم کا آغاز ہوا ہے،اس کا ایک ہی مطلب ہے کہ ٹیم پاکستان کو کچھ نہ کہا جائے،اس پر تنقید نہ کی جائے۔ایک تصویر چلائی گئی ہے جس…

محمد رضوان کے بارے میں نامی گرامی شخصیات کے تاثرات
| | | | | | |

محمد رضوان کے بارے میں نامی گرامی شخصیات کے تاثرات

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان 2 دن سے ہسپتال میں تھے۔سینے کی تکلیف کے باعث انہوں نے آئی سی یو میں وقت گزارا،عین میچ کے روز وہ ملک کے لئے میدان میں تھے۔رضوان نے سیمی فائنل میں سب سے زیادہ اسکور کئے۔فیلڈنگ میں بھی وہ خاصے متحرک رہے۔…

شکست کے بعد ڈریسنگ روم میں بابر اعظم کی اپنے کھلاڑیوں کو دھمکی،کوچز کیا بولے
| | | | | | | |

شکست کے بعد ڈریسنگ روم میں بابر اعظم کی اپنے کھلاڑیوں کو دھمکی،کوچز کیا بولے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کی شکست پر ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کو سخت الفاظ میں دھمکی دے لیکن یہ دھمکی کس معنی میں ہے،اس کے لئے اس سٹوری کا پڑھنا بہت ضروری ہے،ساتھ میں ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق،بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن اور بائولنگ کوچ ویرنن فلینڈر…

الٹی گنگا،چھپے ہاتھ،کیسے پلان،اب کیسے بیان،لیں اب آگئے عمران خان
| | | | | | | | | | |

الٹی گنگا،چھپے ہاتھ،کیسے پلان،اب کیسے بیان،لیں اب آگئے عمران خان

دبئی،کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ پاکستان ہارگیا۔آسٹریلیا جیت گیا۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے ایک اور ایڈیشن کے سیمی فائنل میں سفر تمام ہوا۔پاکستان جس نے ایونٹ کے گروپ 2 کے تمام 5 میچزجیتے تھے،وہ 2010 کی طرح سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے ہارگیا۔ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن جب کچھ چیزیں…

پاکستان پھر آسٹریلیا سے ہار گیا،ٹی 20 ورلڈ کپ سے بوریا بستر گول،دوسری پیش گوئی سچ
| | | | | | |

پاکستان پھر آسٹریلیا سے ہار گیا،ٹی 20 ورلڈ کپ سے بوریا بستر گول،دوسری پیش گوئی سچ

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان پھر آسٹریلیا سے ہار گیا،ٹی 20 ورلڈ کپ سے بوریا بستر گول،دوسری پیش گوئی سچ۔کرک اگین نے  پہلی پیش گوئی ٹاس کی کی تھی جو پاکستان ہارگیا،ہارنے کی بات کی تھی،جب کہ میچ کے حوالہ سے بھی جیت کو مشکل قرار دیا تھا۔آئی  سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی…

فخر زمان کے اچهے چهکے،پاکستان 176 کے باوجود چیلنج میں
| | | | | | |

فخر زمان کے اچهے چهکے،پاکستان 176 کے باوجود چیلنج میں

  دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لئے 177 رنز کا ہدف دیا . اننگ درمیانی اوورز میں پٹری سے ہٹ گئی. 71 رنز کے عمدہ آغاز کے باوجود گرین کیس کے لئے اگلے 4 اوورز گویا عذاب بن گئے.بابر اعظم کے…