ورلڈکپ،بھارت جانے کیلئے مصباح الحق کا اہم پیغام
| | | | | | | | |

ورلڈکپ،بھارت جانے کیلئے مصباح الحق کا اہم پیغام

  کراچی،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ،بھارت جانے کیلئے مصباح الحق کا اہم پیغام پاکستان کی بھارت روانگی اور آئی سی سی ورلڈ کپ میں شمولیت کیلئے تسلسل کے ساتھ سابق ٹیسٹ کرکٹرز کی مدد سے رائے ہموار کی جارہی ہے۔شاہد خان آفریدی کے بعد سابق کپتان مصباح الحق نے بھی بھارت میں جانے کے حق میں…

بھارتی وکٹ کیپر کی جونی بیرسٹو طرزپر سٹمپ کی کوشش،شدید تنقید،پابندی کی آوازیں
| | | | |

بھارتی وکٹ کیپر کی جونی بیرسٹو طرزپر سٹمپ کی کوشش،شدید تنقید،پابندی کی آوازیں

ڈومینکا،کرک اگین رپورٹ بھارتی وکٹ کیپر کی جونی بیرسٹو طرزپر سٹمپ کی کوشش،شدید تنقید،پابندی کی آوازیں۔یہ 2 عشرے  قبل کی بات ہے۔ملتان میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ تھا۔پاکستانی وکٹ کیپر راشد لطیف،اس وقت قومی ٹیم کی کپتانی کررہے تھے،انہوں نے وکٹ کیپر کے طورپر اپنے آگے سے ایک کیچ پکڑا اور اپیل کردی۔پھر…

ایشون کے 12 شکار،ویسٹ انڈیز ناک آئوٹ،بھارت فاتح،کوہلی کا بال ٹیمپرنگ کاالزام،ٹیسٹ کٹ پر اعتراض
| | | | |

ایشون کے 12 شکار،ویسٹ انڈیز ناک آئوٹ،بھارت فاتح،کوہلی کا بال ٹیمپرنگ کاالزام،ٹیسٹ کٹ پر اعتراض

ڈومینکا،کرک اگین رپورٹ Image source:Getty Images ایشون کے 12 شکار،ویسٹ انڈیز ناک آئوٹ،بھارت فاتح،کوہلی کا بال ٹیمپرنگ کاالزام،ٹیسٹ کٹ پر اعتراض۔بھارت ویسٹ انڈیز میں پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ  جیت لیا۔ڈومینکا میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 میں بھارت اپنے پہلے ہی میچ میں پوائنٹس پکے  کرگیا۔میچ  کےتیسرے روز ویسٹ انڈین ٹیم اننگ کی شکست سے…

ایشیاکپ ایمرجنگ 2023،پاکستان جیت،بھارت کی زیادہ پروقار فتح
| | | |

ایشیاکپ ایمرجنگ 2023،پاکستان جیت،بھارت کی زیادہ پروقار فتح

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیاکپ ایمرجنگ 2023،پاکستان جیت،بھارت کی زیادہ پروقار فتح۔اے سی سی ایشیا کپ ایمرجنگ 2023 میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز۔بائولرز نے 100 فیصد پرفارم کیا لیکن بیٹرز کی پریشانی دیکھنے میں آئی ہے۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی شاہینز نے نیپالی ٹیم کو 37 اوورز میں179 اسکور پر ڈھیر کردیا۔کیا یہ…

امام الحق کے کیریئرکی پہلی غیر ملکی ٹی 20 لیگ۔،معاہدہ،امریکا ٹی 20 لیگ شروع،بھارتی بورڈ سیکرٹری کا جشن کیوں
| | | | | |

امام الحق کے کیریئرکی پہلی غیر ملکی ٹی 20 لیگ۔،معاہدہ،امریکا ٹی 20 لیگ شروع،بھارتی بورڈ سیکرٹری کا جشن کیوں

کولمبو،کرک اگین رپورٹ امام الحق کے کیریئرکی پہلی غیر ملکی ٹی 20 لیگ۔،معاہدہ،امریکا ٹی 20 لیگ شروع،بھارتی بورڈ سیکرٹری کا جشن کیوں۔پاکستان کے لیفٹ ہینڈ اوپنر امام الحق کے کیریئر میں نیا موڑ۔اپنی نیشنل ٹی 20 ٹیم کے قابل نہ سمجھے جانے والے امام الحق اپنے کیریئر کی پہلی غیر ملکی ٹی 20 لیگ کھیلنے…

جے شاہ کے دورہ پاکستان کی خبریں طاقتور لوگوں نے چلوائیں،راشد لطیف برس پڑے
| | | | | |

جے شاہ کے دورہ پاکستان کی خبریں طاقتور لوگوں نے چلوائیں،راشد لطیف برس پڑے

کراچی،کرک اگین رپورٹ جے شاہ کے دورہ پاکستان کی خبریں طاقتور لوگوں نے چلوائیں،راشد لطیف برس پڑے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے ذکا اشرف اور جے شاہ ملاقات کے حوالہ سے پاکستانی میڈیا میں چلنے والی خبروں کو اعلیٰ طاقتور لوگوں کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے پسندیدہ صحافیوں کے…

جے شاہ کا پاکستانی دورے سے انکار،دعوی  شرارت یا جھوٹ قرار
| | | |

جے شاہ کا پاکستانی دورے سے انکار،دعوی شرارت یا جھوٹ قرار

    ڈربن،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ جے شاہ کا پاکستانی دورے سے انکار،دعوی شرارت یا جھوٹ قرار۔ وہی ہوا،جس کا امکان تھا۔کرک اگین نے گزشتہ رات 2 اہم باتیں لکھی تھیں کہ بھارتی میڈیا پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف اور بی سی سی آئی سیکرٹری جے شاہ ملاقات پر فی الحال خاموش ہے اور…

ایشیا کپ 2023 شیڈول جاری ہونے کی تاریخ آگئی
| | | | | |

ایشیا کپ 2023 شیڈول جاری ہونے کی تاریخ آگئی

ڈربن،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 شیڈول جاری ہونے کی تاریخ آگئی۔بھارتی میڈیا کی جانب سے اس نیوز کے بریک ہونے تک خاموشی ہے لیکن پاکستانی میڈیا میں خیرسگالی کی خبریں چلی ہیں،البتہ اس دوران ایشیا کپ 2023 شیڈول جاری ہونے کی حتمی تاریخ بھی آگئی ہے۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ…

ذکا اشرف اور جے شاہ میں اہم ملاقات،ایشیاکپ اور ورلڈکپ پر اپ ڈیٹ
| | | |

ذکا اشرف اور جے شاہ میں اہم ملاقات،ایشیاکپ اور ورلڈکپ پر اپ ڈیٹ

ڈربن،کرک اگین رپورٹ ذکا اشرف اور جے شاہ میں اہم ملاقات،ایشیاکپ اور ورلڈکپ پر اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کی اہم ترین ملاقات ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی ہے۔اس ملاقات میں ایشیا…

ورلڈکپ 2023 ٹکٹوں کی فروخت شروع،کولکتہ میں پاکستان کے 2 میچز کیلئے قیمت جانیئے
| | | | | | | | |

ورلڈکپ 2023 ٹکٹوں کی فروخت شروع،کولکتہ میں پاکستان کے 2 میچز کیلئے قیمت جانیئے

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 ٹکٹوں کی فروخت شروع،کولکتہ میں پاکستان کے 2 میچز کیلئے قیمت جانیئے۔بھارت میں ورلڈکپ 2023 کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی ہے۔آن لائن بکنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔ایڈن گارڈن کولکتہ میں شیڈول ورلڈکپ میچز کیلئے ٹکٹوں کی  قیمتیں سامنے آگئی ہیں۔پاکستان کے بھی 2 میچز شیڈول ہیں۔بھارت اور جنوبی…

ورلڈکپ 2023 مکمل شیڈول،تاریخ،دن،وقت،پاکستان کے ورلڈکپ میچز الگ سے بھی
| | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ 2023 مکمل شیڈول،تاریخ،دن،وقت،پاکستان کے ورلڈکپ میچز الگ سے بھی

عمران عثمانی کی رپورٹ ورلڈکپ 2023 کا مکمل شیڈول،تاریخ،دن،وقت،پاکستان کے ورلڈکپ میچز الگ سے بھی۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا کوالیفائر تمام ہوچکا ہے۔نیدرلینڈز اور سری لنکا گزشتہ ہفتہ سے ہی کنفرم ہیں۔ان سمیت باقی 8 ممالک پہلے ہی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں قدم رکھ چکے ہیں۔یوں 10 ممالک کا یہہنگامہ خیز ایونٹ 5 اکتوبر…

بھارت ہارکے خوف سے بھاگا،اب 2023 ہے،واپس آئے اور کھیلے،عبدالرزاق کے بائونسرز
| | | | | |

بھارت ہارکے خوف سے بھاگا،اب 2023 ہے،واپس آئے اور کھیلے،عبدالرزاق کے بائونسرز

لاہور،کرک اگین رپورٹ بھارت ہارکے خوف سے بھاگا،اب 2023 ہے،واپس آئے اور کھیلے،عبدالرزاق کے بائونسرز۔پاکستان کے سابق آل رائونڈر عبد الرزاق نے بھارت پر بائونسر دے ماراہے۔کہتے ہیں کہ بھارت ہمیشہ ہارنے کی وجہ سے میدان سے بھاگ گیا لیکن اب 2023 ہے اور اسے اپنی سوچ بدلنی ہوگی۔کرکٹ میں کوئی ملک بڑا یا چھوٹا…