خواجہ کو بے اختیار کپتان کی تسلی،کوہلی نے نیٹ پھاڑدیئے،شاہین چل رہا
| | | | | | | | |

خواجہ کو بے اختیار کپتان کی تسلی،کوہلی نے نیٹ پھاڑدیئے،شاہین چل رہا

  کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے لئے نئے ڈائریکٹر کی تقرری ہوئی ہے۔سلمان نصیر کو یہ زمہ داری سونپی گئی ہے۔ادھر لاہور قلندرز اسٹارز کے ساتھ بھرپور تیاری میں ہے۔ شاہین شاہ آفریدی پیش پیش ہیں۔دیگر پلیئرز ساتھ ہیں۔ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام بھی جاری ہیں۔11 جنوری کو سیالکوٹ میں ٹیلنٹ کی تلاش ہوگی۔…

کرکٹ جنوبی افریقا کا پاکستان کرکٹ اور پی ایس ایل پر زور دار تھپڑ،توہین آمیز رویہ
| | | | | | | | | |

کرکٹ جنوبی افریقا کا پاکستان کرکٹ اور پی ایس ایل پر زور دار تھپڑ،توہین آمیز رویہ

جو ہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ File Photo کرکٹ جنوبی افریقا کا پاکستان کرکٹ اور پی ایس ایل پر زور دار تھپڑ،توہین آمیز رویہ۔کرکٹ جنوبی افریقا کا دہرا معیار سامنے آگیا۔پاکستان سپر لیگ کا درست معنوں میں مذاق اڑوایا گیا ہے،یہاں بہت اہم نکتہ ہے ،جسے سمجھنے والے ہی سمجھ سکیں گے۔کرکٹ جنوبی افریقا کے ڈائریکٹر گریم…

شاہین آفریدی سے کسی کوپریشانی،احمد شہزاد کا اصل مسئلہ،بین ڈنک کے 2 رول سیٹ
| | | | | | | | |

شاہین آفریدی سے کسی کوپریشانی،احمد شہزاد کا اصل مسئلہ،بین ڈنک کے 2 رول سیٹ

کرک اگین رپورٹ Image Twitter شاہین شاہ آفریدی کا رشتہ تو شاہد آفریدی کے ہاں طے ہوچکا ہے،پھر بھی کرکٹ پرسنالٹی کے طور پر  ان کے مداحوں کی کمی نہیں ہے،ایسی ہی ایک مداح سامنے آئی ہیں،جنہوں نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ادھورا جملہ لکھا ہے۔ شاہد آفریدی فائونڈیشن یوکے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر…

پی ایس ایل 7 میں 6 ممالک کے نئے پلیئرز دستیاب،نام آگئے
| | | | | | | | | | |

پی ایس ایل 7 میں 6 ممالک کے نئے پلیئرز دستیاب،نام آگئے

کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے لئے ہفتہ کو کون کون سے پلیئرز دستیاب ہونگے۔یہ اہم سوال ہے۔کرک اگین نے 3 روز قبل خبر دی تھی کہ جنوبی افریقا کے پلیئرز بھی ریس میں ہیں،اس  کے بعد مزید ممالک کے پلیئرز کی نیوز بھی 2 روز قبل دی تھی،اس کی تصدیق ہوتی دکھائی…

بھارت کا اگلا امتحان کیپ ٹائون کا ناقابل تسخیر قلعہ،کوہلی کا فیصلہ بھی ہوگیا
| | | | |

بھارت کا اگلا امتحان کیپ ٹائون کا ناقابل تسخیر قلعہ،کوہلی کا فیصلہ بھی ہوگیا

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ image source Twitter,file Photo بھارت کے مستقل ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی کی عدم موجودگی کا بھارت کو نقصان ضرور ہوا ہے،اس کی ٹیم جوہانسبرگ ٹیسٹ میچ ہارگئی ہے۔اب سیریز کا فیصلہ کن میچ اہمیت اختیار کرگیا ہے،کوہلی پہلے میچ میں تھے،ٹیم جیتی تھی،دوسرے میچ سے باہر تھے،سائیڈ ہارگئی ہے۔اب سوال یہ ہے…

دونوں طرف پاگل پن،بھارت میں وسیم اور وقار کے موازنے،پاکستان میں انڈر 19 سلیکشن میں قتل
| | | | | |

دونوں طرف پاگل پن،بھارت میں وسیم اور وقار کے موازنے،پاکستان میں انڈر 19 سلیکشن میں قتل

کرک اگین رپورٹ File poto دماغ ہل گئے ہیں بلکہ کام کرنا چھوڑ گئے،دونوں طرف یہی حال ہے۔دونوں جانب یہی تماشا ہے۔بھارتی ٹیم جوہانسبرگ کی تیز پچ پر چوتھی اننگ میں 240 اسکور کا دفاع نہیں کرسکی،اس کے تجزیہ نگار وکمنٹیٹر اپنے کل کے بچوں سراج،شردول ٹھاکر اور شامی کو وسیم اکرم ،وقار یونس اور…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،نئی پوزیشنز،بھارت آگے ہارا تو کیا ہوگا
| | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،نئی پوزیشنز،بھارت آگے ہارا تو کیا ہوگا

دبئی،جوہانسبرگ:کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارت اور جنوبی افریقا ٹیسٹ کے خاتمہ کے ساتھ ہی ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر کچھ تبدیلیاں ہوئی ہیں۔پروٹیز کے اس نئے سرکل میں یہ پہلی سیریز اور دوسرا ٹیسٹ تھا،بھارت کے خلاف جیت کے ساتھ ہی اس نے اپنا کھاتہ کھول لیا ہے،فتح پر اسے اگرچہ 12 پوائنٹس ملے…

بھارت جوہانسبرگ کا قلعہ ہارگیا،سیریز بھی برابر
| | | | |

بھارت جوہانسبرگ کا قلعہ ہارگیا،سیریز بھی برابر

  جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارت جوہانسبرگ ٹیسٹ 7 وکٹ سے ہارگیا۔وینڈرس کرکٹ اسٹیڈیم بھارت کے ہاتھوں سے نکل گیا۔تاریخ میں پہلی بار اسے یہاں شکست ہوئی۔اس سے قبل 3 عشروں سے وہ یہاں 5 میچز کھیل کر ناقابل تسخیر تھا۔2 فتوحات کے ساتھ 3 ڈرا میچز کھیلے تھے۔ چند روز قبل سیریز کے…

جوکو وچ کے لئے عدالتی فیصلہ جاری،انضمام صدر،وارن کو شٹ اپ کال،2 ٹیسٹ میچزکی اپ ڈیٹ
| | | | | | | | |

جوکو وچ کے لئے عدالتی فیصلہ جاری،انضمام صدر،وارن کو شٹ اپ کال،2 ٹیسٹ میچزکی اپ ڈیٹ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کے دوسرے روز 2 اوورز سکون سے گزار لئے ہیں۔کھیل کے خاتمہ پر بناکسی نقصان کے 10 اسکور بنائے تھے۔اس سے قبل سڈنی ٹیسٹ  کے جمعرات کے کھیل میں  آسٹریلیا نے 416 اسکور8 وکٹ پر اننگ ڈکلیئر کردی۔عثمان خواجہ 137 شاندار اسکور کرکے آئوٹ ہوئے۔انگلینڈ…

بھارت،جنوبی افریقا ٹیسٹ کے بعد جوہانسبرگ پر 12 ماہ کی پابندی کا خطرہ
| | | |

بھارت،جنوبی افریقا ٹیسٹ کے بعد جوہانسبرگ پر 12 ماہ کی پابندی کا خطرہ

دبئی،جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ جوہانسبرگ پر 12 کی انٹر نیشنل کرکٹ پابندی کا خطرہ،میچزکی میزبانی سے محروم ہوسکتا ہے۔وینڈرس کرکٹ اسٹیڈیم کا مسئلہ یہ چلا آرہا ہے کہ یہاں کی پچ ریٹنگ خراب سے خراب تر بن رہی ہے۔حالیہ بھارت اور جنوبی افریقا ٹیسٹ میں ایسا کچھ نہیں ہوا ہے کہ کسی کا سر پھٹا ہو،یا…

پروٹیز اور بھارتی کھلاڑی میں تلخی،سخت جملے،جرمانے کا امکان
| | |

پروٹیز اور بھارتی کھلاڑی میں تلخی،سخت جملے،جرمانے کا امکان

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا اور انگلینڈ ٹیسٹ میں گرما گرمی،سخت جملوں کا تبادلہ،کارروائی کا امکان۔جرمانہ اور سرزنش ہوگی،ڈی میرٹ پوائنٹ بھی جاری ہوسکتا ہے۔ جوہانسبرگ کا قلعہ بھارت کے ہاتھ سے نکلنے لگا،پروٹیز فتح کے قریب یہ واقعہ جوہانسبرگ میں جاری بھارت اور جنوبی افریقا ٹیسٹ میچ کے دوران پیش آیا،بھارتی اننگ جاری تھی،جسپریت…