| | | | | | | | |

خواجہ کو بے اختیار کپتان کی تسلی،کوہلی نے نیٹ پھاڑدیئے،شاہین چل رہا

 

کرک اگین رپورٹ

پاکستان سپر لیگ 7 کے لئے نئے ڈائریکٹر کی تقرری ہوئی ہے۔سلمان نصیر کو یہ زمہ داری سونپی گئی ہے۔ادھر لاہور قلندرز اسٹارز کے ساتھ بھرپور تیاری میں ہے۔

شاہین شاہ آفریدی پیش پیش ہیں۔دیگر پلیئرز ساتھ ہیں۔ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام بھی جاری ہیں۔11 جنوری کو سیالکوٹ میں ٹیلنٹ کی تلاش ہوگی۔

ادھر عثمان خواجہ کو لے کر پیٹ کمنز بھی بول پڑے ہیں۔
انہوں نے صاف طور پر کہا ہے کہ میں ذاتی طور پر تصدیق کرتا ہوں کہ خواجہ کو آگے ایشز ٹیسٹ میں کھلانا چاہئے۔میں ان کی سلیکشن کے حق میں ہوں۔اہم بات یہ کہ ٹیم کی فائنل سلیکشن میں آسٹریلیا کے کپتان کی کوئی اہمیت نہیں۔ہیڈ کوچ جسٹن لنگر کے ساتھ 2 آفیشلز فیصلے کرتے ہیں۔خواجہ نے ایک روز قبل اگلے میچ میں اپنی سلیکشن پر شکوک ظاہر کئے تھے۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے فٹ ہونے کے بعد پہلی بار نیٹ پریکٹس کی ہے سنچورین ٹیسٹ کے لئے لگے نیٹ کو شاٹ مار مار کر اسے بے حال کردیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *