کرکٹر کی رنگ برنگی عید خوشیاں
| | | | | | | | |

کرکٹر کی رنگ برنگی عید خوشیاں

میلبورن،کرک اگین رپورٹ کرکٹر کی رنگ برنگی عید خوشیاں.دنیا بھر میں مسلمانوں کے تہوار عید الفطر کے منائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والے پاکستانی نژاد آسٹریلین کرکٹر عثمان خواجہ نےبھی جوش و خروش سے عید منائی۔ساتھ میں اپنی فیملی کے ساتھ تصویر شیئر کی۔پیغام میں لکھا ہے کہ…

وسیم اکرم کے ساتھ نام،پیٹ کمنز نے کہا کہا،عثمان خواجہ حارث رئوف  کے کیوں قریب
| | | | | |

وسیم اکرم کے ساتھ نام،پیٹ کمنز نے کہا کہا،عثمان خواجہ حارث رئوف کے کیوں قریب

لاہور،کرک اگین رپورٹ قذافی اسٹیڈیم لاہور کے آنر بورڈ پر جگہ بنانے والے آسٹریلیا کے کھلاڑی خوشی سے جھوم اٹھے۔ساتھ میں قومی کرکٹرز کے ساتھ ہنسی مذاق اور پیار بھی دیکھنے میں آیا ہے۔ لاہور ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے عثمان خواجہ نے اپنا نام قذافی اسٹیڈیم لاہور کے اعزازی بورڈ پر لکھا،ساتھ میں خوشی…

پاکستانی بچوں کی ویڈیو پر عثمان خواجہ  کے قہقہے،شاندار جواب دیا
| | | | |

پاکستانی بچوں کی ویڈیو پر عثمان خواجہ کے قہقہے،شاندار جواب دیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی لٹل اسٹار کے شکریہ نے آسٹریلین بیٹر عثمان خواجہ کو خوشی سے نہال کردیا،بیٹر کے قہقہے نکل گئے۔جواب میں انہوں نے بھی خوب کمال کیا۔ آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ختم ہوچکا ہے،اس کے ٹیسٹ پلیئرز آج 26 مارچ کو لاہور سے آسٹریلیا کے لئے واپس روانہ ہورہے ہیں۔…

مین آف دی سیریز،میچ کون،تمام پلیئرز کی مجموعی پرفارمنس کا پوسٹ مارٹم
| | | | | |

مین آف دی سیریز،میچ کون،تمام پلیئرز کی مجموعی پرفارمنس کا پوسٹ مارٹم

لاہور،کرک اگین رپورٹ مین آف دی سیریز،میچ کون،تمام پلیئرز کی مجموعی پرفارمنس کا پوسٹ مارٹم۔پاکستان،آسٹریلیا سیریز کی ٹرافی آسٹریلیا نے اڑالی،اس طرح پہلی بینیو ،قادر ٹرافی پاکستان ہارگیا۔اس سیریز میں 496 اسکور کرنے والے پاکستانی نژاد عثمان خواجہ سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔لاہور ٹیسٹ میں پہلی اننگ میں 56 رنز دے کر 5 اور…

عثمان خواجہ ٹریپ میں آگئے،پھر نروس نائینٹیز کا شکار
| | | | |

عثمان خواجہ ٹریپ میں آگئے،پھر نروس نائینٹیز کا شکار

لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے بیٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر ٹریپ ہوگئے۔اس بار بھی انہیں نروس نائنٹیز کا شکار ہونا پڑا۔اس سے قبل راولپنڈی کے پہلے میچ میں بھی وہ 3 رنزکی کمی سے  ہوم ٹائون میں سنچری نہ کرسکے تھے۔ پیر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز آخری سیشن…

پاکستان پر چیٹنگ کا الزام،ویسٹ انڈیز میں ڈرامائی منظر،وہاں تعریفیں
| | | | | | |

پاکستان پر چیٹنگ کا الزام،ویسٹ انڈیز میں ڈرامائی منظر،وہاں تعریفیں

کراچی،انٹیگا:کرک اگین رپورٹ پاکستان پر چیٹنگ کا الزام،ویسٹ انڈیز میں ڈرامائی منظر،وہاں تعریفیں۔ٹیسٹ کرکٹ کے اپنے رنگ ہیں،پر ایک کے دیکھنے اور گرم ہونے کا اپنا زاویہ ہے۔کراچی میں پاکستان،آسٹریلیا ٹیسٹ کے پہلے روز جب عثمان خواجہ اور سٹیون سمتھ دفاعی شاٹ کھیل رہے تھے،پاکستانی بائولرز وکٹ نہیں لے پارہے تھے تو ایسے میں فیلڈ…

آسٹریلیا نے اچانک سست بیٹنگ کیوں کی،خفیہ پالیسی کا انکشاف،عثمان خواجہ کو نیا ٹاسک مل گیا
| | | | | | |

آسٹریلیا نے اچانک سست بیٹنگ کیوں کی،خفیہ پالیسی کا انکشاف،عثمان خواجہ کو نیا ٹاسک مل گیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں پیدا ہونے والے عثمان خواجہ  نے پاکستان میں پاکستان کے خلاف سنچری بناکر جو تاریخ رقم کی،اس کا آسٹریلین میڈیا میں چرچا ہے۔خواجہ یہ اعزاز پنڈی ٹیسٹ میں حاصل کرتے رہ گئے تھے۔36 سالہ لیفٹ ہینڈ بیٹر نروس نائینٹیز کا شکار ہوئے تھے۔کراچی ٹیسٹ میں انہوں نے ایسی کوئی غلطی…

خواجہ اور وارنر نے امام اور اظہر کی بیٹنگ کی دھجیاں اڑادیں،آسٹریلیا کا خطرناک پلان
| | | | |

خواجہ اور وارنر نے امام اور اظہر کی بیٹنگ کی دھجیاں اڑادیں،آسٹریلیا کا خطرناک پلان

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Twittrer image خواجہ اور وارنر نے امام اور اظہر کی بیٹنگ کی دھجیاں اڑادیں،آسٹریلیا کا خطرناک پلان۔وہ لوگ جو یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی 2 روز بہت ہی اعلیٰ بیٹنگ کی،اس حوالہ سے کوئی بھی سوال غلط ہے،ان سمیت پنڈی ٹیسٹ میں سنچریز کرنے…

اظہر علی کی فٹنس اپ ڈیٹ،حارث کے بعد باقیوں کے کووڈ نتائج، خواجہ کی 30 سال پرانی تصویر
| | | | |

اظہر علی کی فٹنس اپ ڈیٹ،حارث کے بعد باقیوں کے کووڈ نتائج، خواجہ کی 30 سال پرانی تصویر

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Twitter Images اظہر علی کی فٹنس اپ ڈیٹ،حارث کے بعد باقی ٹیم کے کووڈ ٹیسٹ نتائج،عثمان خواجہ کی 30 سال پرانی تصویر۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک رکن حارث رئوف کا کوووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد تمام کھلاڑیوں اور سپورٹنگ سٹاف کے کووڈ ٹیسٹ لئے گئے ہیں۔پی سی بی ذرائع کے مطابق…

آسٹریلیا ٹیم کے ساتھ 2 بڑوں کی آمد،عثمان خواجہ کیوں خوش،فواد احمد کیوں کیمپ میں
| | | | | |

آسٹریلیا ٹیم کے ساتھ 2 بڑوں کی آمد،عثمان خواجہ کیوں خوش،فواد احمد کیوں کیمپ میں

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Image source Getty Images آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے ساتھ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف نک ہاکلے اور کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف گرین برگ بھی ساتھ ہیں۔دونوں کی آمد اس لئے بڑی بات ہے کہ اس طرح کے ایگزیکٹو عہدیدار ٹیم کے طیاروں میں سفر نہیں کرتے۔دونوں اسی طیارے میں سوار ہوکر آئے…

کاررواں چل پڑا،آسٹریلین ٹیم کی پاکستان کی جانب پرواز شروع،خواجہ پرجوش
| | | | |

کاررواں چل پڑا،آسٹریلین ٹیم کی پاکستان کی جانب پرواز شروع،خواجہ پرجوش

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter کاررواں چل پڑا،آسٹریلین ٹیم کی پاکستان کی جانب پرواز شروع،خواجہ پرجوش۔تاریخی لمحات آگئے،بے یقینی کے بادل چھٹ گئے،آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے لئے اڑان بھر لی ہے،تمام اسٹاف چارٹد فلائٹ سے اسلام آباد کے لئے اڑان بھر چکے ہیں۔آسٹریلیا ٹیم اتوار کی صبح 5 بجے اسلام آباد اترے…

عثمان خواجہ ٹیم چھوڑ گئے،انوشکا شرما بائولربن گئیں،ون ڈے میں بڑا ہدف
| | | | | | |

عثمان خواجہ ٹیم چھوڑ گئے،انوشکا شرما بائولربن گئیں،ون ڈے میں بڑا ہدف

کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما بائولر بن گئیں،انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتے لکھا ہے کہ  گرپ بائی گرپ۔ مطلب بال کو پکڑنے کے لئے کیا اور کیا طریقے ہیں۔انوشکا شرما کے ہاتھوں میں ریڈ بال ہے جو ٹیسٹ کرکٹ میں…